مریم نواز کا بیان انتہائی قابل مذمت اور بے شرمی کی حرکت ہے،شاہزیب خانزادہ

20maryamnawazkhanzada.jpg

مریم نوازشریف کا ٹویٹر پیغام کسی اور کے ماضی کے کسی عمل کی عکاسی نہیں کرتا بلکہ ان کی ذہنیت کی عکاسی کر رہا ہے۔

ارشد شریف کی شہادت پر مریم نوازشریف کے ٹویٹر پیغام کے ردعمل میں صحافی وتجزیہ نگار شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ مریم نوازشریف کے الفاظ کو نامناسب کہنا چھوٹا لفظ ہے انتہائی قابل مذمت اور بے شرمی کی حرکت ہے جو مریم نوازشریف کی طرف سے کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک صحافی کا قتل کیا گیا، آپ کی حکومت ہے جس کی ذمہ داری ہے کہ ارشد شریف کو انصاف دلایا جائے اور آپ اس وقت میں اپنی ذہنیت کا اظہار کر رہی ہیںکہ آپ کی ذہنیت کیا ہے؟ اور آپ سوچتی کیا ہیں؟ مریم نوازشریف کا ٹویٹر پیغام کسی اور کے ماضی کے کسی عمل کی عکاسی نہیں کرتا بلکہ ان کی ذہنیت کی عکاسی کر رہا ہے۔

شاہزیب خانزادہ کا کہنا تھا کہ ان کا ٹویٹر پیغام اس بات کا اظہار ہے کہ وہ انتقام سے کتنی بھری بیٹھی ہیں اور ایسے لیڈرز فاشسٹ ثابت ہوتے ہیں اور ان میں انتقام اتنا بھرا ہوتا ہے کہ وہ ملک کو، اپنے آپ کو تباہ کرتے ہیں اپنے بدلے کی سیاست کے ساتھ، مریم نوازشریف بتائیں کہ وہ کتنی بدلے سے بھری بیٹھی ہیں! انہوں نے کہا کہ یہ بات انتہائی قابل مذمت ہے اور مریم نوازشریف کو یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کر کے معافی طلب کرنی چاہیے۔

انہوں نے شہید صحافی ارشد شریف کے اہل خانہ کا دل دکھایا ہے جو ان کی ڈیڈ باڈی کا انتظار کر رہے ہیں جبکہ صحافی برادری رنج میں ہے! وہ صحافی ہیں، اگر انہوں نے آپ کے بارے میں کچھ باتیں کی تھیں جن پر آپ کو اعتراض ہے تو کیا یہ وقت ایسا ہے کہ اس بات کا انتقام لیا جائے، ساتھ میں یہ بھی لکھ دیا کہ دل نہیں چاہ رہا تھا اگر دل نہیں چاہ رہا تھا تو ٹویٹ نہ کرتیں!آپ نے ٹویٹ کر کے اپنی ذہنی حالت کا اظہار کیا ہے!

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ارشد شریف کی شہادت ہر ایک سوشل میڈیا صارف نے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: کہنا تو نہی چاہتا تھا مگر یہ فتنہ عمران اور اس کے یوتھیوں کیلئے خبر ! یہ اینکر کہتا تھا کہ نوازشریف نے اپنی مرحومہ ماں کو پارسل کرکے بھیجا ہے اس اینکر نے بہت پروگرام کیے جس میں دوسروں کی بیماری اور موت کا مذاق اڑایا ! آج دیکھیں وہ وقت خود اس اینکر پر آگیا!میں پھر بھی اس اینکر کے مغفرت کی دعا کروں گا اور یہ مجھ سے سمیت سب کیلئے سبق ہے کہ کبھی بھی کسی کی لاش پر سیاست نا کرو وہ وقت گھوم کر کسی پر بھی آسکتا ہے!

جس کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: مجھے یہ پیغام ری ٹویٹ کرنا اچھا نہیں لگ رہا لیکن یہ بنی نوع انسان کے لیے ایک سبق ہے جسے ہم سب کو اپنانا چاہیے!

https://twitter.com/x/status/1584836576080990208
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
خانزادہ آج تو نے دل خوش کردیا آج تک جو بڑا بھلا کہا اس کے لیے ہاتھ جوڑ کر معافی
یار تو تو اندر سے بڑا آدمی نکلا اب ہمت کر ٹھگوں کے ٹولے سے نکل آ اور ارشد شریف کی صف میں کھڑا ہو جا
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
Kitnay Zalim loogh Hain. Shaitaan Buna betha hain. firoon deikhta hay in kii hansi main. koi PMLN supporter hoga koi PTI..bus karoo zalimoo bus karoo...yeh mulk inn kamoo kay liya nahii bunaya tha....
 
MunchyMike

Minister (2k+ posts)
This killing of Arshad Sharif was done by PMLN gang and corrupt
Army/ISI generals.

Nawaz and Shahbaz are paying good money to rogue generals to
kill Maqssod Chaprasi, Dr Rizwan and now Arshad Sharif.

Army/ISI is a hired gun of Mota Nawaja and Diggy wale sarkar Showbaz.
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
20maryamnawazkhanzada.jpg

مریم نوازشریف کا ٹویٹر پیغام کسی اور کے ماضی کے کسی عمل کی عکاسی نہیں کرتا بلکہ ان کی ذہنیت کی عکاسی کر رہا ہے۔

ارشد شریف کی شہادت پر مریم نوازشریف کے ٹویٹر پیغام کے ردعمل میں صحافی وتجزیہ نگار شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ مریم نوازشریف کے الفاظ کو نامناسب کہنا چھوٹا لفظ ہے انتہائی قابل مذمت اور بے شرمی کی حرکت ہے جو مریم نوازشریف کی طرف سے کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک صحافی کا قتل کیا گیا، آپ کی حکومت ہے جس کی ذمہ داری ہے کہ ارشد شریف کو انصاف دلایا جائے اور آپ اس وقت میں اپنی ذہنیت کا اظہار کر رہی ہیںکہ آپ کی ذہنیت کیا ہے؟ اور آپ سوچتی کیا ہیں؟ مریم نوازشریف کا ٹویٹر پیغام کسی اور کے ماضی کے کسی عمل کی عکاسی نہیں کرتا بلکہ ان کی ذہنیت کی عکاسی کر رہا ہے۔

شاہزیب خانزادہ کا کہنا تھا کہ ان کا ٹویٹر پیغام اس بات کا اظہار ہے کہ وہ انتقام سے کتنی بھری بیٹھی ہیں اور ایسے لیڈرز فاشسٹ ثابت ہوتے ہیں اور ان میں انتقام اتنا بھرا ہوتا ہے کہ وہ ملک کو، اپنے آپ کو تباہ کرتے ہیں اپنے بدلے کی سیاست کے ساتھ، مریم نوازشریف بتائیں کہ وہ کتنی بدلے سے بھری بیٹھی ہیں! انہوں نے کہا کہ یہ بات انتہائی قابل مذمت ہے اور مریم نوازشریف کو یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کر کے معافی طلب کرنی چاہیے۔

انہوں نے شہید صحافی ارشد شریف کے اہل خانہ کا دل دکھایا ہے جو ان کی ڈیڈ باڈی کا انتظار کر رہے ہیں جبکہ صحافی برادری رنج میں ہے! وہ صحافی ہیں، اگر انہوں نے آپ کے بارے میں کچھ باتیں کی تھیں جن پر آپ کو اعتراض ہے تو کیا یہ وقت ایسا ہے کہ اس بات کا انتقام لیا جائے، ساتھ میں یہ بھی لکھ دیا کہ دل نہیں چاہ رہا تھا اگر دل نہیں چاہ رہا تھا تو ٹویٹ نہ کرتیں!آپ نے ٹویٹ کر کے اپنی ذہنی حالت کا اظہار کیا ہے!

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ارشد شریف کی شہادت ہر ایک سوشل میڈیا صارف نے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: کہنا تو نہی چاہتا تھا مگر یہ فتنہ عمران اور اس کے یوتھیوں کیلئے خبر ! یہ اینکر کہتا تھا کہ نوازشریف نے اپنی مرحومہ ماں کو پارسل کرکے بھیجا ہے اس اینکر نے بہت پروگرام کیے جس میں دوسروں کی بیماری اور موت کا مذاق اڑایا ! آج دیکھیں وہ وقت خود اس اینکر پر آگیا!میں پھر بھی اس اینکر کے مغفرت کی دعا کروں گا اور یہ مجھ سے سمیت سب کیلئے سبق ہے کہ کبھی بھی کسی کی لاش پر سیاست نا کرو وہ وقت گھوم کر کسی پر بھی آسکتا ہے!

جس کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: مجھے یہ پیغام ری ٹویٹ کرنا اچھا نہیں لگ رہا لیکن یہ بنی نوع انسان کے لیے ایک سبق ہے جسے ہم سب کو اپنانا چاہیے!

https://twitter.com/x/status/1584836576080990208
en mein SHARAM kahan hey....Haraam khaa khaa ker Be-Sharam hu chukey hein