شیر افضل مروت عمرایوب اور شبلی فراز کے خلاف پھٹ پڑے

shei1h111.jpg

عمران خان سے ملاقات نہ ہونے اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے روئیے سے شیرافضل مروت دلبرداشتہ۔۔احتجاجاً پارٹی کے اندر اپنے مخالفین کیساتھ کام نہ کرنے کا اعلان

شیر افضل مروت کی آج بھی عمران خان سے ملاقات نہ ہوسکی، شیر افضل مروت نے کہا، شبلی فراز اور عمر ایوب نےملاقات نہیں کرنے دی، جیل سپرنٹنڈنٹ نے کہا، عمران خان آپ سے الگ ملاقات کرنا چاہتے ہیں، آج آیا تو جیل سپرنٹنڈنٹ نے ملاقات نہیں کرائی

شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ شبلی فراز اور عمرایوب نے عمران خان کو کہا کہ سعودی سفیر کا پیغام ہے اگر شیر افضل مروت کمیٹی کا چیئرمین بنا تو ہمارے تعلقات خراب ہوجائیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1788134777771467080
شیر افضل مروت کا احتجاجاً پارٹی کے اندر اپنے مخالفین کیساتھ کام نہ کرنے کا اعلان، کہا کہ پی ٹی آئی کی خدمت کا یہ صلہ ہے کہ سوشل میڈیا میرے خلاف شکایت کرے، میرے بھائی کو اچانک ڈی نوٹیفائی کیا، نہیں رکھنا تھا تو بتا دیتے استعفیٰ دے دیتا،

انکا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے کہا قومی اسمبلی سے استعفیٰ دو تو آنکھیں بند کرکے دوں گا، تب احتجاج کیلئے آوں گا جب عمران خان ذمہ داری دیں گے۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1788139428608700606
شیر افضل مروت نے کہا کہ میں پی ٹی آئی کیلئے نکلا تھا، آزادی کیلئے نکلا تھا، ہر معاملے میں عمران خان کو گمراہ کیا گیا، میں جس ایجنڈے کیلئے نکلا تھا آج وہ ایجنڈہ ختم ہوگیا، یہ لوگ آئیں اور احتجاج کریں میں ان کی پیروی کروں گا، یہ اپنا بیان دیدیں پھر میں ان کا کچا چٹھا کھولوں گا، ملاقات میں رکاوٹ جیل حکام ڈال سکتے ہیں جو اوپر ہیں وہ بھی ڈال سکتے ہیں،

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

تو پھر مر جا
 
Kam

Minister (2k+ posts)
similar behavior like that of Faez Issa and sharif ahmad
He is party member, not party itself. Have created a lot of issues since joined the party.
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
Hmmm that's interesting. PTI won and Imran khan and his hardliners lost.

Marwat ke bhai ko zaleel karke Kpk hukumat se nikaal diya gya.

Look's like PTI pro talks and maybe pro establishment faction (Shibli, Omar, Qaiser others) is gaining all the control of the party affairs.
 
Last edited:

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
really disappointed to see Marwat's fall from grace in such a short time period. giving irresponsible statements on a tv show conducted by a PMLN mouthpiece, meeting a PMLN scumbag against party lines, inducting his brother as advisor to CM KPK. what was he thinking will be the outcome?
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
یہ اس کی کتے لاڈیاں کیوں نہیں ختم ہونے پے ارہی اسے کب ائے گی سیاست کرنا؟ ہر روز ایک نیا کٹا کھول دیتا ہے پہلا کہتا تھا مجھے کای عہدے کا لالچ نہں ہے اب اس عہدے کے پیچھے سب سے لڑایاں مول لیتا جا رہا ہے روز ایک نیا بیان روز ایک نیا بیان
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
Doesn't matter he will get an other position. Marwat should look into bigger picture and move on.
 
  • Like
Reactions: Kam

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر پی ٹی آئی مردہ گھوڑا ہے تو یہ امب لینے آیا ہے یا گھوڑا لینے زیادہ گھوڑا لے کر چوک میں ننگے ہوکر بھونکنے کی ضرورت نہیں
جا کر گھوڑا لے لو یا امب گلا لئی ٹائپ لوگ

صرف گھوڑے کے قابل ہوتے ہیں
میل ورشن آف گلا لئی شیر افضل مروت
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پی ٹی آئی والو شکر کرو اسکی اوقات اور اصلیت بہت جلد سامنے آگئی ورنہ گلا لئی کی طرح دیر سے آتی تو یہ پارٹی کو بہت نقصان پہنچا چکا ہوتا بحر حال سانو کی
پیُ ٹی آئی جانے اور مروت جانے ہم تو صرف عمران کے سٹانس کو سپورٹ کرتے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Hmmm that's interesting. PTI won and Imran khan and his hardliners lost.

Marwat ke bhai ko zaleel karke Kpk hukumat se nikaal diya gya.

Look's like PTI pro talks and maybe pro establishment faction (Shibli, Omar, Qaiser others) is gaining all the control of the party affairs.
Shut up dog 🐕 🥾 👅