جنید صفدر کا پاکستان میں قیام کرکے سیاست میں اپنی والدہ کی مدد کا فیصلہ

junaid-safdar-maryam-nawaz-ik-a.jpg


مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے مستقل پاکستان میں رہنے کا فیصلہ کرلیا ہے،ذرائع کے مطابق جنید صفدر والدہ مریم نواز کی سیاست میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جنید صفدر اپنی اہلیہ عائشہ کے ہمراہ جمعہ کو دوحا سے پاکستان پہنچیں گے،پاکستان واپس آکر جنید صفدر مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور بطور چیف آرگنائزر اپنی والدہ کی مدد کریں گے۔

ذرائع نے تصدیق کی کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز سیاست پر توجہ دینے کے لیے تقریباً دو ہفتوں میں پاکستان پہنچیں گی اور ان کے صاحبزادے جنید صفدر اپنی اہلیہ عائشہ سیف کے ساتھ جمعے کو دوحہ سے پاکستان پہنچیں گے۔

جنید صفدر نے برطانیہ کی یونیورسٹیز کی دو ماسٹرز اور دو بیچلر کی ڈگریاں حاصل کر رکھی ہیں، وہ پولو کے شوقین ہیں اور برطانوی یونیورسٹیوں کی نمائندگی کرتے ہوئے متعدد مقابلے جیت چکے ہیں۔

دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی لندن سے جنیوا روانہ ہوگئے ہیں،ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز ایک ہفتے جنیوا میں قیام کریں گے۔

جنیوا میں نواز شریف کی اپنے معالج سے ملاقات متوقع ہے،نواز شریف کی جنیوا میں چند ذاتی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں،وزیراعظم شہباز شریف بھی اتوار کو جنیوا پہنچ رہے ہیں،نواز شریف کی وزیراعظم شہباز شریف سے جنیوا میں ملاقات متوقع ہے۔
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی ،اب ٹافیاں ،اور کیک ،بھی پاکستان میں استحکام کا منصوبہ بنائے گے ، واہ رے پاکستان تیری قسمت
-
یعنی موروثی سیاست کا ایک اور کنجر میدان میں ،الله جہنم واصل کرے اس ملک کا برا کرنے والوں کو آمین
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
یعنی ،اب ٹافیاں ،اور کیک ،بھی پاکستان میں استحکام کا منصوبہ بنائے گے ، واہ رے پاکستان تیری قسمت
-
یعنی موروثی سیاست کا ایک اور کنجر میدان میں ،الله جہنم واصل کرے اس ملک کا برا کرنے والوں کو آمین
ye en kaa nahiee...awam ka KASOOR hey bhai....AWAM aaggaar stand le tu sub theek hu sektaa hey.......Turkey ke awam ne Ardugaan ka saath deyaaa aur control ker leya.......ye AWAM ki MUNAFQET hey.......aur ye sub es se FAIDAA YTHATEY HEIN
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Banayga, yeah bhi Prime Minister banayga, agar zindagi rehi tou hum sab dekhayn gay k yeh banayga PM, reason? Pakistan ka social , political aur state structure aisa hay k jahaan sirf aisay log hi survive karsaktay hayn aur agay asakatay hayn.
Bilawal bhi banayga PM; Maryam bhi aur kisi time future mayn Junaid bhi.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ماشاءاللہ، نون لیگ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے مستقبل کے متوقع سی ای او
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

لو بھائی پچھواڑا، مجوسی اور چچا بےغیرت کا نیا ابو آ رہا ہے۔ چلو پٹواریو لڈی ڈالو چچا بےغیرت لنگی اتارو نیا ابو آ رہا ہے
 

Zulu67

Senator (1k+ posts)
junaid-safdar-maryam-nawaz-ik-a.jpg


مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے مستقل پاکستان میں رہنے کا فیصلہ کرلیا ہے،ذرائع کے مطابق جنید صفدر والدہ مریم نواز کی سیاست میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جنید صفدر اپنی اہلیہ عائشہ کے ہمراہ جمعہ کو دوحا سے پاکستان پہنچیں گے،پاکستان واپس آکر جنید صفدر مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور بطور چیف آرگنائزر اپنی والدہ کی مدد کریں گے۔

ذرائع نے تصدیق کی کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز سیاست پر توجہ دینے کے لیے تقریباً دو ہفتوں میں پاکستان پہنچیں گی اور ان کے صاحبزادے جنید صفدر اپنی اہلیہ عائشہ سیف کے ساتھ جمعے کو دوحہ سے پاکستان پہنچیں گے۔

جنید صفدر نے برطانیہ کی یونیورسٹیز کی دو ماسٹرز اور دو بیچلر کی ڈگریاں حاصل کر رکھی ہیں، وہ پولو کے شوقین ہیں اور برطانوی یونیورسٹیوں کی نمائندگی کرتے ہوئے متعدد مقابلے جیت چکے ہیں۔

دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی لندن سے جنیوا روانہ ہوگئے ہیں،ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز ایک ہفتے جنیوا میں قیام کریں گے۔

جنیوا میں نواز شریف کی اپنے معالج سے ملاقات متوقع ہے،نواز شریف کی جنیوا میں چند ذاتی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں،وزیراعظم شہباز شریف بھی اتوار کو جنیوا پہنچ رہے ہیں،نواز شریف کی وزیراعظم شہباز شریف سے جنیوا میں ملاقات متوقع ہے۔
A QUEER JUNAID SAFDAR son of a prostitute will lead Pakistan now? Bitch, he will be hanged on a Lampost soon.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Mubarak ho patwariyon aur super patwari Rajarawal111 tumhara naya pyo market mein aa raha hai 😂
Rajarawal111 …….. Your new master is here …….. :)
Rather the master of your future generation is here …… May you serve him well ……
ٹھیک ہے ٹھیک ہے کتے - پر تمہیں میں نے نہیں کھوتے قیمے والے نان کھلانے -🫢 پہلے ہی تمہارا پیٹ خراب ہے
ڈاکٹر سونیا اگر ڈنگر ڈاکٹر ہوتیں تو میں ان سے تیرے کے کوئی دوائی لے کر تجھے نان کھا دیتا
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Sure Sure. It is happy news, I expect more Khota Keema waley naan. I can save one for you as well Dr. Sahiba
تسی حک واری چکھ کے تے دیکھو


keema-naan-19.jpg


The irony here is .... Posts the person who ate Khota Biryani All his life 😂


iu


iu