جی سی یو میں خان کے خطاب پرمریم سیخ پا،سوشل میڈیا صارفین ماضی سامنے لےآئے

4maryamaikaurtaJad.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں عمران خان کو مدعو کرنےپر وائس چانسلر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا ہے، حالانکہ وہ خود ماضی میں تعلیمی اداروں میں تقاریر کرچکی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے کہا کہ جی سی یونیورسٹی کے احاطےکو ایک فتنہ کے حوالے کرکےوہاں سیاسی جلسے کے انعقاد پر وائس چانسلر کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہے، سیکھنے کی جگہ کو سیاسی نفرت پھیلانے کے لیے استعمال کرنا ایک ایسا جرم ہے جس کو بغیرسزاکے نہیں چھوڑا جانا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1574350359220420608
تاہم مریم نواز شریف کو ماضی بھلا کر یہ ٹویٹ کرنا مہنگا پڑگیا، ٹویٹر صارفین نے ماضی میں مریم نواز کی جانب سے تعلیمی اداروں کے دوروں، تقاریب میں شرکت اور تقاریر سے متعلق ٹویٹس نکال نکال کر انہیں آئینہ دکھایا۔

مغیث علی مریم نواز شریف کی جانب سے لاہور کے ایک تعلیمی ادارے کا دورہ کرنے اور طلبہ میں لیپ ٹاپس کی تقسیم کی ویڈیو شیئر کی اور کہا کہ یہ حلال دورہ تھا اورعمران خان کا دورہ حرام ہے۔

https://twitter.com/x/status/1574395655908458498
ٹویٹر صارفین نے مریم نواز شریف کی جانب سے ماضی میں ٹویٹر پر ہی تعلیمی اداروں میں ن لیگ کی سرگرمیوں سے متعلق ٹویٹس ڈھونڈ نکالیں، جنہیں مریم نواز شریف نے بغیرکسی ہچکچاہٹ کے شیئر کیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1574390077840674816
ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم نواز شریف یو ای ٹی لاہور میں ایک تقریب کے دوران شہباز شریف کی شرکت پر خراج تحسین پیش کررہی ہیں۔

a.jpg


دوسرا واقعہ بیکن ہاؤس نینشنل یونیورسٹی میں مریم نواز کے اپنے دورے کی تصاویر تھیں، جبکہ لاہور کالج یونیورسٹی میں شہباز شریف کے دورے پر بھی مریم نواز تعریفوں کے پل باندھتی دکھائی دی تھیں۔

Fdl-PZZZXEAI7-RU.jpg


FdljktRXkAA8TrE


Fdljkv-X0AASTK7


Fdl-Ui2o-X0-AYz7-Vt.jpg
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
انہی لیپ ٹاپ میں جہاں ایک طرف کِک بیکس، کمیشن، اور رشوت کھائی گئی،، تو دوسرے طرف پٹواری حرامزادوں کو عمرانیوں کو ماں ، بہن کی غلیظ گالیاں دینے کے خصوصی سیل کھولے گئے،،اور دئیے گئے لیپ ٹاپ کا صحیح استعمال سکھایا گیا
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
gherath....
common...
nani's father n brothers left her behind, n flew away..
thanks tht she had a talent of video making, that's how she survived..
by making some xxx videos..


‏چاہے آڈیو لیک ہوں یا ویڈیو ہماری غیرت جاگنے کا کوئی چانس باقی نہیں
آل پٹواری ایسوسی ایشن کا اعلامیہ

 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
لوٹوں کے الیکشن نے اس جھوٹی مجرمہ کو آینہ دکھا دیا تھا قوم اس سے نفرت کرتی ہے اسے سزا ملنی چاہیے جس کے جرایم قانونی طریقے سے ختم نہ کیے جا سکے تو قانون بدلے گئے
 

jakfh

Senator (1k+ posts)
gherath....
common...
nani's father n brothers left her behind, n flew away..
thanks tht she had a talent of video making, that's how she survived..
by making some xxx videos..
yea gashti banglow no 4 walay kai chupay lagate hai awain to gurya nahi kahtay is kanjri ko is ki mai kuss mai peeshab karo