Advertisement

اب نہ اپنے مطلب کی جے آئی ٹی ملے گی نہ آپ کے آنکھوں کانوں والی ایجینسیاں

7maryamresponsetokhanonaudooleaks.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے آڈیو لیکس سے متعلق عمران خان کے بیان پر ردعمل دیدیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز شریف نے اپنے بیان میں عمران خان کی ٹویٹ کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی بات کی اس لیے کوئی حیثیت نہیں کیونکہ جب آپ وزیرِ اعظم تھے تو اپنے مخالفین کی ریکارڈنگز کو جائز قرار دیتے تھے اور اسکو حلال کہتے تھے۔

مریم نواز شریف نے مزید کہا کہ آپ کہتے تھے کہ ایجنسیوں کاتو کام ہی یہی ہے۔آپ کو اصل تکلیف یہ کہ آپ کو اب نا اپنے مطلب کی جے آئی ٹی ملے گی نا آپ کے آنکھوں کانوں والی ایجینسیاں۔

Loading X post…
Open original post on X

اپنی دوسری ٹویٹ میں مریم نواز نےکہا کہ آپ تو کہتے تھے ہماری ایجنسیاں دنیا کی آؤٹ سٹینڈنگ ایجنسیاں ہیں جن کو سب پتہ ہوتا ہے اور پتہ ہونا بھی چاہیے۔ جو میں کرتا ہوں جو میں فون کرتا ہوں انکو سب پتہ ہوتا ہے۔

انہوں نےمزید کہا کہ آپ کے مخالفین کے خلاف جو ہو وہ حلال اور جو آپ کے خلاف ہو وہ حرام؟ آپ کی ہر بات میں فتنہ، شر اور سازش ہے۔ شرم کرو۔

Loading X post…
Open original post on X

واضح رہے کہ عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ آڈیو لیکس قومی سلامتی کی سنگین خلاف ورزی ہے، یہ پی ایم او، پی ایم ایچ کی پوری سیکورٹی پر سوالیہ نشان لگاتے ہیں۔

عمران خان نے مزید کہا تھا کہ بحیثیت وزیر اعظم میری رہائش گاہ پر میری محفوظ لائن بھی بگ ہوگئی۔ ہم لیکس کی صداقت کو ثابت کرنے کے لیے عدالت جانے کا ارادہ رکھتے ہیں اور پھر جے آئی ٹی تشکیل دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا ک تحقیقات کی جا ئیں کہ کونسی ایجنسیاں ان مقامات پر ریکارڈنگ اور پھر ان ریکارڈ کی گئی چیزوں کو ایڈٹ کرکے لیک کرنے میں ملوث ہیں۔
 
نوتھیوں کو پتہ ہونا چاہئے کہ یہ اور اس کا باپ جب زلیل ہوئے تھے حرام کی پراپرٹی رکھنے پر تو ان حرام خوروں کی اپنی حکومت تھی۔

یعنی اپنی ہی حکومت ہوتے ہوئے رسیدیں نہ دے سکنے پر ٹھڈا پڑا ۔۔۔

لہذا نون کی حکومت کو گالیاں دیں۔
​
 
Ayez Meer ne kaha tha ke ab in ki zubanain Khul jaya gein..Kal Nawaz ki Khuli...zubaan..aur aj Mayrum ki Khuli...zubaan..ab ye silsala chalta rehay ga..Hamay khud ko in ki zubanain khulnay ka addi bana na ho ga..ab ye khulnay khulanay wala kaam rooz hi howa karay ga.
 
7maryamresponsetokhanonaudooleaks.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے آڈیو لیکس سے متعلق عمران خان کے بیان پر ردعمل دیدیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز شریف نے اپنے بیان میں عمران خان کی ٹویٹ کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی بات کی اس لیے کوئی حیثیت نہیں کیونکہ جب آپ وزیرِ اعظم تھے تو اپنے مخالفین کی ریکارڈنگز کو جائز قرار دیتے تھے اور اسکو حلال کہتے تھے۔

مریم نواز شریف نے مزید کہا کہ آپ کہتے تھے کہ ایجنسیوں کاتو کام ہی یہی ہے۔آپ کو اصل تکلیف یہ کہ آپ کو اب نا اپنے مطلب کی جے آئی ٹی ملے گی نا آپ کے آنکھوں کانوں والی ایجینسیاں۔

Loading X post…
Open original post on X

اپنی دوسری ٹویٹ میں مریم نواز نےکہا کہ آپ تو کہتے تھے ہماری ایجنسیاں دنیا کی آؤٹ سٹینڈنگ ایجنسیاں ہیں جن کو سب پتہ ہوتا ہے اور پتہ ہونا بھی چاہیے۔ جو میں کرتا ہوں جو میں فون کرتا ہوں انکو سب پتہ ہوتا ہے۔

انہوں نےمزید کہا کہ آپ کے مخالفین کے خلاف جو ہو وہ حلال اور جو آپ کے خلاف ہو وہ حرام؟ آپ کی ہر بات میں فتنہ، شر اور سازش ہے۔ شرم کرو۔

Loading X post…
Open original post on X

واضح رہے کہ عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ آڈیو لیکس قومی سلامتی کی سنگین خلاف ورزی ہے، یہ پی ایم او، پی ایم ایچ کی پوری سیکورٹی پر سوالیہ نشان لگاتے ہیں۔

عمران خان نے مزید کہا تھا کہ بحیثیت وزیر اعظم میری رہائش گاہ پر میری محفوظ لائن بھی بگ ہوگئی۔ ہم لیکس کی صداقت کو ثابت کرنے کے لیے عدالت جانے کا ارادہ رکھتے ہیں اور پھر جے آئی ٹی تشکیل دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا ک تحقیقات کی جا ئیں کہ کونسی ایجنسیاں ان مقامات پر ریکارڈنگ اور پھر ان ریکارڈ کی گئی چیزوں کو ایڈٹ کرکے لیک کرنے میں ملوث ہیں۔
Extra ordinarily Jahil Ghushtee Tawaif of Punjab STFU. PUBLIC HANGING HARAFFAA.SOON.
 
بیشرم عورت باپ کی عمر کے مرد سے تو تو کر بول اتنی تمیز نھیں آپ کر کے بولے کھوتی وہ تمھیں مریم بی بی کہ کے پکار رھا ھے۔
عمران کو بھی اسے چورنی کہ کے پکارنا چاھیے۔