عمران خان

  1. Muhammad Awais Malik

    شہباز شریف کی نومنتخب حکومت کیلئے عمران خان طاقت کا ذریعہ:انصار عباسی

    شہباز شریف کی نومنتخب حکومت کیلئے عمران خان طاقت کا ذریعہ کیسے بن گئے انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ نہ ختم ہونے والی لڑائی شہباز شریف کی حکومت کی طاقت کا بنیادی ذریعہ ہے,پی ٹی آئی کے مقید بانی چیئرمین نے نیب کرپشن ریفرنس میں اپنے ٹرائل کے موقع پر صحافیوں سے بات...
  2. Muhammad Awais Malik

    سنا ہےعمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی کوشش ہوئی:نعیم حیدر

    سنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی کوشش ہوئی: نعیم حیدر جرم ہو تو ایک ہی مقدمہ چلایا جاتا ہے لیکن یہاں عمران خان کو سزا دینے کیلئے 200 مقدمات بنا دیئے گئے: وکیل عمران خان بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی چہ مگوئیاں کی جا رہی ہیں۔...
  3. Muhammad Awais Malik

    نکاح کیس کی 14 گھنٹے طویل ترین سماعت، 26 گھنٹوں میں ہی ٹرائل ختم؟

    عدت میں نکاح کیس کی 14 گھنٹے کی طویل ترین سماعت ، 26 گھنٹوں میں ہی ٹرائل ختم صحافی محمد عمران کے مطابق 14گھنٹے کی طویل سماعت کے بعد سلمان اکرم راجہ نے عدت میں نکاح کے کیس میں گواہان پر جرح مکمل کی، بشری بی بی کی طرف سے عثمان ریاض گل نے گواہوں پر جرح کی۔ عدت میں نکاح کے کیس میں بھی جج قدرت...
  4. Muhammad Awais Malik

    نیب نے عمران خان اور دیگر کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس تیار کرلیا

    نیب نے عمران خان اور دیگر کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس تیار کرلیا، رواں ہفتے ہی دائر کیا جائے گا انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق قومی احتساب بیورو عمران خان اور دیگر کیخلاف توشہ خانہ کیس میں کرپشن ریفرنس دائر کرنے کیلئے تیار ہے, باخبر ذرائع نے توقع ظاہر کی ہے کہ توشہ خانہ ریفرنس اسلام آباد کی احتساب...
  5. Muhammad Awais Malik

    نو مئی کےمقدمات کی تفتیش میں عمران خان گنہگار قرار پائے ہیں,ڈی آئی جی

    نو مئی کو ہنگامہ آرائی اور توڑپھوڑ کیس کی تحقیقات جاری ہیں, بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف بھی کیسز چل رہے ہیں,ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کا کہنا ہےکہ 9 مئی کے مقدمات کی تفتیش میں بانی پی ٹی آئی عمران خان گنہگار قرار پائے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن...
  6. Muhammad Awais Malik

    جنرل باجوہ عمران خان کو مایوس نہیں کریں گے :انصار عباسی

    انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کو سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے سرپرائز مل سکتا ہے, سائفر کیس میں ہونے والی گزشتہ سماعت کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ’’میں کیس میں جنرل باجوہ اور امریکی سفارت خانے کے حکام کو بطور گواہ شامل کروں گا۔‘‘ سابق...
  7. Muhammad Awais Malik

    عمران خان نےانکار نہیں کیا القادر ٹرسٹ کی زمین ملک ریاض نےدی:نعیم پنجوتھا

    پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا کہتے ہیں کہ عمران خان نے بتایا نیب کی ٹیمیں چھ چھ گھنٹے تک کوئی تفتیش نہیں کر رہیں، پندرہ منٹ سوال کرتے ہیں پھر بیٹھ کر گپیں مار رہے ہوتے ہیں تاکہ باہر یہ تاثر دیا جا سکے کہ انتہائی سنجیدہ تحقیقات جاری ہیں۔ آج نیوز کے پروگرام...
  8. Muhammad Awais Malik

    عمران کی ہدایت، فوج مخالف عناصر سے دوری اختیار کی جائے: شیر افضل مروت

    انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے جیل میں قید چیئرمین عمران خان نے اپنی پارٹی قیادت کو ہدایت کی ہے کہ پارٹی ایسے تمام عناصر سے دور رہے جو پی ٹی آئی اور پاک فوج کے درمیان تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ایسے عناصر چاہے پارٹی کے اندر ہوں یا باہر، ان کی مذمت کی جائے۔ پی...
  9. Muhammad Awais Malik

    چیف جسٹس ، عمران خان سے ذاتی دشمنی کا تاثر زائل کرنا چاہتے ہیں، نصرت جاوید

    سینئر تجزیہ کار نصرت جاوید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس عمران خان سے ذاتی دشمنی کا تاثر زائل کرنا چاہتے ہیں۔ پبلک نیوز پر پروگرام"خبرنشر" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نصرت جاوید کا کہنا تھا کہ میں نام لے کر انہیں شرمندہ نہیں کرنا چاہتا، پی ٹی آئی کی چند انتہائی سنجیدہ...
  10. Muhammad Awais Malik

    عمران خان چاہتےہیں سائفر کیس کی سماعت کیلئےانہیں عدالت لایا جائے:نصرت جاوید

    دفاعی وکلا کے پاس طاقتور کیس ہوتا وہ دل سے دعاوں مانگ رہے ہوتے کیس ایک ماہ میں ختم ہو جائے: سینئر صحافی سینئر صحافی وتجزیہ نگار نصرت جاوید نے نجی ٹی وی چینل پبلک نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی اس وقت پہلی ترجیح یہ ہونی چاہیے کہ عمران خان کے خلاف سائفر کیس کا جو مقدمہ...
  11. Muhammad Awais Malik

    ورلڈکپ:بھارت کا تمام سابق وننگ کپتانوں کو مدعو،عمران شرکت نہیں کر سکیں گے

    ورلڈکپ فائنل, 1992 کی وننگ ٹیم کے کپتان عمران خان تقریب میں شریک نہیں ہونگے آئی سی سی ورلڈکپ فائنل 2023 کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ نے تمام ٹیموں کے سابق کپتانوں کو مدعو کرلیا,بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ فائنل سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف سے بی سی سی آئی کے...
  12. Muhammad Awais Malik

    عمران خان وزیراعظم بننے کے پہلے ہی دن بدل گئے تھے: جہانگیر ترین

    چئیرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے دے اہم انکشاف کردیا,انہوں نے بتایا کہ بڑی امید کے ساتھ روایتی سیاسی پارٹیوں کو چھوڑ کر نیا پاکستان بنانے والے لیڈر کے ساتھ کھڑے ہوئے تھے لیکن وہ صاحب جب وزیراعظم بنے تو امیدیں پوری نہ ہونے پر بہت افسوس ہوا۔...
  13. Muhammad Awais Malik

    نو مئی:عمران خان اور شاہ محمود کا تفتیش میں پولیس کے ساتھ تعاون سے انکار؟

    سانحہ نو مئی کی تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے, اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نو مئی واقعات کی تفتیش میں پولیس کے ساتھ تعاون سے انکار کردیا۔ نو مئی واقعات کی تفتیش کیلیے فیصل آباد سمیت تین اضلاع کی تفتیشی ٹیمیں عمران خان سے پوچھ گچھ کیلیے اڈیالہ جیل پہنچیں۔ چئیرمین...
  14. Muhammad Awais Malik

    سوشل میڈیا کا توڑ، اسکے بعد ہی عمران کی سیاست کا توڑ ملے گا: تجزیہ کار

    جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کی مقبولیت کے پیچھے وجہ سرکاری پیسہ کا استعمال بھی ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا کا توڑ ڈھونڈنے کے بعد ہی عمران خان کی سیاست کا بھی توڑ ملے گا۔ تجزیہ کاروں نے کہا کہ صدر...
  15. Muhammad Awais Malik

    عمران خان گڈ بکس میں آجائیں تو ان پر کیسز ختم ہوجایں گے:مصطفیٰ نواز کھوکھر

    عمران خان گڈ بکس میں آجائیں تو ان پر قائم کیسز ختم ہوجایں گے، مصطفیٰ نواز کھوکھر سینئر سیاستدان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ اگر عمران خان گڈ بکس میں آجائیں تو ان پر قائم تمام کیسز ختم ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آج نیوز کے پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ نواز...
  16. Muhammad Awais Malik

    فلسطین اسرائیل کشیدگی پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما کا موقف کیا؟

    چیئرمین پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ اور مشہور برطانوی فلمساز جمائما گولڈ اسمتھ بھی اسرائیل اور فلسطین کے درمیان حالیہ کشیدگی پر میدان میں آگئیں ۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایک پر دو بچوں کی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں سے ایک فلسطینی بچہ ہے اور ایک اسرائیلی بچہ ہے اور دونوں ہی جگہ سے...
  17. Muhammad Awais Malik

    کرکٹ بورڈ کی عمران خان کی سالگرہ پر مبارکباد,یادگار میچ کی ویڈیو جاری

    پاکستان کرکٹ بورڈ کی عمران خان کی سالگرہ پر مبارکباد۔۔ عمران خان کا کیریئر ریکارڈ ااور یادگار میچ کی ویڈیو جاری کردی سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان 71برس کے ہو گئے,پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمران خان کی سالگرہ پر مبارکباد دی,عمران خان کا کیریئر ریکارڈ ااور یادگار میچ کی ویڈیو جاری کردی پی سی بی...
  18. Muhammad Awais Malik

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کےمعاملے سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں :امریکا

    امریکا نے واضح کردیا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور وائٹ ہاؤس کے باہر پاکستانی شہریوں کے مظاہرے سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں۔ امریکا کی نیشنل سکیورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی نے پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا معاملہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، اس پر...
  19. Muhammad Awais Malik

    چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ گئے، ساری ڈیلیں مستردکردیں: عارف حمید بھٹی

    سینئر صحافی وتجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ گئے ہیں اور انہوں نے ڈیل سے متعلق ساری خبریں مسترد کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جی این اپنے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمیدبھٹی نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے آج بھی جیل میں اپنی لیگل ٹیم سےآج بھی ملاقات کی، اور...
  20. Muhammad Awais Malik

    پیپلز پارٹی کا ظرف بہت بڑا ہے اسے ن لیگ نا سمجھیں : اعتزاز احسن

    چوہدری اعتزاز احسن کہتے ہیں پیپلز پارٹی کا ظرف بہت بڑا ہے اسے ن لیگ نا سمجھیں، چیئرمین بلاول اور آصف زرداری نے کبھی عمران خان سے میری ملاقاتوں یا بیانات پر نہیں پوچھا ، پیپلزپارٹی میری جماعت ہے میں سی ای سی کا ممبر ہوں اور ہر اجلاس میں جاتا ہوں، لطیف کھوسہ بطور وکیل عمران خان کا کیس لڑ رہے ہیں۔...