مریم نواز

  1. S

    حسد کی آگ میں جلتے رہنا عمران خان کا مقدر ہے:مریم نواز

    پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، انہوں نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ عمران خان کو فتنہ خان ہیں، فتنہ خان کی وزیر اعظم شہباز شریف کے بارے میں بے تکی باتیں پتہ دے رہی ہیں کہ شہباز شریف اور پاکستان کو بیرونی دنیا سے جو سفارتی کامیابیاں ملی ہیں اس نے فارن...
  2. Muhammad Awais Malik

    ظلم و انتقام کے باوجود نواز شریف پاکستان کاسیاسی نقشہ ترتیب دے رہا ہے،مریم

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مخالفین نواز شریف کو پاکستان کا سیاسی نقشہ ترتیب دیتا ہوا دیکھ رہے ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز شریف نے کہا کہ نواز شریف کے مخالفین نے انکے خلاف ظلم و انتقام کی ہر حد پار کر لی، انھیں مٹانے کے لیے کوئی کسر نہیں...
  3. Rana Asim

    ثاقب نثار کےخلاف الزامات غلط ثابت،کیا مریم نوازمعافی مانگیں گی؟صحافی کاسوال

    رانا شمیم اپنے حلف نامے سے منحرف ہو گئے اور حلف نامے کے متن میں شامل الفاظ واپس لے لیے ہیں جس کے بعد ن لیگ کی عدلیہ کے خلاف ساری کمپین بے وقعت ہو گئی ہے۔ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے حلف نامے کے بعد کی صورتحال پر صحافی عباس بشیر نے سوال اٹھایا ہے کہ اب کہ جب ن لیگ کا سارا سیاسی...
  4. Rana Asim

    اشتعال انگیز تقریر کیس،مریم نواز کے شوہرکیپٹن (ر)صفدر اعوان کے وارنٹ جاری

    عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کیس میں لیگی رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ لاہور کی مقامی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی تو مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر عدالت میں پیش نا ہوئے۔ وکلا نے ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست کی جو عدالت نے مسترد کر دی۔ وکلا کا...
  5. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ نے لندن میں جنید صفدر کی گرفتاری کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا

    میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ لندن میں جعلی ڈگری مسترد ہونے پر ن لیگی رہنما مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کو گرفتار کرلیا گیا ہے تاہم ن لیگی ذرائع نے خبر مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر لندن میں مقیم مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کے حوالےسےکچھ خبریں گردش...
  6. Muhammad Nasir Butt

    ملکی فیصلے مریم کی رائے سے کیےجا سکتے ہیں توپاسپورٹ والا تکلف بھی ختم کردیں

    آئین پاکستان میں تمام شہریوں کو بنیادی حقوق حاصل ہیں، عدالت بھی فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں ایک سوال کہ "کیا مریم نوازشریف کو پاسپورٹ واپس ملنا چاہئے؟" کا جواب دیتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ نگار اطہر کاظمی کا کہنا...
  7. Rana Asim

    عمران خان قصور وار ہے، اس پر فردِ جرم نہیں سیدھی سزا ملنی چاہیے:مریم نواز

    مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان فارن فنڈنگ، توہین عدالت اور توشہ خانہ میں قصور وار ہے، اس پر فردِ جرم نہیں سیدھی سزا ملنی چاہیے۔ نجی چینل جیو سے گفتگو میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان دھمکیاں کسی اور کو دیں، اس خطرناک کو گھر تک پہنچا کر آئیں گے۔ انہوں نے مزید...
  8. Dr Adam

    مریم نواز کا پاسپورٹ واپسی کیس،جسٹس انوار الحق کی سماعت سے معذرت

    لاہور ہائیکورٹ مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت ہوئی، لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر دو رکنی بینچ کے رکن جسٹس انوار الحق پنوں نے سماعت کرنے سے معذرت کرلی،عدالت نے فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کردی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی...
  9. Muhammad Nasir Butt

    عمران خان کے ساتھ سیاسی لیڈروں جیسا سلوک بند کیا جائے،مریم نوازکامطالبہ

    سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سیاسی لیڈر نہیں ہے، اسے پاکستانی قوم کی بدحالی کیلئے لانچ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فیصل آباد میں سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے اتحادی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ...
  10. Muhammad Nasir Butt

    پی ٹی آئی کےجلسوں کو کنسرٹ کہنےوالی ن لیگ6ستمبر کوشیخوپورہ میں جلسہ کرےگی؟

    مسلم لیگ ن نے شیخوپورہ ضمنی انتخابات کے حوالے سے جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، مریم نوازشریف جلسے سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق گجرات میں جلسے کے بعد مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کے قائدین اور کارکنوں کی جانب سے سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر تنقید کی جا رہی...
  11. Muhammad Awais Malik

    راشن اگلے روز ملا،خاتون کامریم اورمخصوص طبقے کے پراپیگنڈے کے الزام پرردعمل

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کے ساتھ تصویرمیں نظر آنے والی سیلاب متاثرہ خاتون کا ایک اور بیان سامنے آگیا ہےجس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ویڈیو میں شکایت لگانےکےاگلے دن مجھے راشن بھیجا گیا تاہم ہمارےسیلاب متاثرین کو کوئی پیسہ نہیں دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں مریم نواز شریف...
  12. Muhammad Awais Malik

    لیگی سوشل میڈیا ٹیم کا"دہرا نظام انصاف نامنظور"کاٹرینڈ،مریم بھی حصہ بن گئیں

    اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے عمران خان 7 دن کی مہلت ملنے پر ن لیگی سوشل میڈیا صارفین نے "دہرا نظام انصاف نامنظور" کا ٹرینڈ چلادیا ہے، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی اس ٹرینڈ کا حصہ بن گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ نے خاتون جج کو دھمکی دینے سےمتعلق توہین عدالت کیس میں...
  13. Muhammad Awais Malik

    انجلینا جولی کو کاپی کرنے کاالزام،مریم نواز سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر

    مسلم لیگ ن کی نائب صد مریم نوازشریف کی جانب سےسیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے حوالےسے سوشل میڈیا پر ایک نیا موضوع زیر بحث آگیا ہے،صارفین نے مریم پر انجلینا جولی کا فیشن کاپی کرنے کا الزام عائد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورےکےموقع پر مریم نواز شریف نے سیاہ لباس پر...
  14. Muhammad Awais Malik

    مریم نواز کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین کو ہر ممکن مدد کی یقین

    پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے جنوبی پنجاب میں سیلاب زدہ علاقوں کو دورہ کیا اورمتاثرین کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کروائی۔ خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق مریم نواز شریف نے جنوبی پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے علاقے ٹبی قیصرانی اور بستی ناڑی کا دورہ کیا، اس موقع پر رہنما ن...
  15. Rana Asim

    مجھے اور مریم نواز کو کون انصاف فراہم کرے گا؟ نوازشریف

    مسلم لیگ (ن ) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے استفسار کیا ہے کہ میرے حق میں اور کتنی گواہیاں درکار ہیں؟ لندن میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں نواز شریف نے کہا کہ ہر بات پر سوموٹو لینے والوں کو جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے انکشافات نظر نہیں آتے؟ انہوں نے کہا کہ میں پوچھتا ہوں کہ میرے حق میں...
  16. Rana Asim

    رانا ثنا،فضل الرحمان،مریم کےخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے مریم نواز، راناثنااللہ، مولانا فضل الرحمان کے خلاف توہین عدالت درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی، عدالت نے رجسٹرار آفس کر اعتراض برقرار رکھا۔ گزشتہ روز مقامی وکیل علی اعجاز بٹر نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ اور پی ڈی ایم کے...
  17. Rana Asim

    لوئی ووٹان کے ایک بیگ سے بچے کی 10 سالہ تعلیم کا خرچہ نکل سکتا ہے،منصورعلی

    اینکر پرسن منصور علی خان نے اپنے سوشل میڈیا پر ٹویوٹا کے سی ای او کی جانب سے مریم نواز کو مہنگے تحفے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس برانڈ کی ویب سائٹ پر جا کر دیکھیں کہ اس کی ایک ایک چیز کتنے میں مل رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق منصور علی خان نے معروف کار مینوفیکچرر ٹویوٹا کے سی ای او علی اصغر جمالی کی...
  18. Rana Asim

    پٹرول کی قیمت بڑھنے پر نوازکی مذمت،مریم کے بیان پر سوشل میڈیاصارفین برہم

    نہ نہ کرتے بھی حکومت نے پٹرول مہنگا کر ہی دیا اور عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے مریم نواز بھی پہنچ گئیں، عوام کو اعتماد میں لینے کیلئے کہا کہ نوازشریف پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کر رہے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ "میاں صاحب نے اس فیصلے کی سخت مخالفت کی اور یہاں تک کہہ...
  19. Muhammad Awais Malik

    مریم نواز شریف کو پارٹی میں ایک اور اہم عہدہ دینے کا فیصلہ

    حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے نائب صدر مریم نواز شریف کو ایک اور اہم پارٹی عہدہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جارحانہ طرز سیاست کیلئے مشہور پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کو مزید متحرک اور فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ مریم نواز شریف ماڈل ٹاؤن...
  20. Muhammad Awais Malik

    مقدمے ہونے ہیں تو نواز،مریم،خواجہ آصف،مولانا کو بھی جیل میں ہونا چاہئے:فواد

    سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ اگر ان معاملات پر مقدمات ہونے ہیں تو نواز شریف، مریم نواز، خواجہ آصف اور مولانافضل الرحمان کوبھی جیل میں ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے ہم نیوز کےپروگرام"ہم مہر بخاری کے ساتھ" میں خصوصی گفتگو کی، اس دوران میزبان مہر بخاری نے...