ظلم و انتقام کے باوجود نواز شریف پاکستان کاسیاسی نقشہ ترتیب دے رہا ہے،مریم

3maraanawazsianaqsaha.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مخالفین نواز شریف کو پاکستان کا سیاسی نقشہ ترتیب دیتا ہوا دیکھ رہے ہیں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز شریف نے کہا کہ نواز شریف کے مخالفین نے انکے خلاف ظلم و انتقام کی ہر حد پار کر لی، انھیں مٹانے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

https://twitter.com/x/status/1571815245483483137
مریم نواز نے مزید کہا کہ مخالفین کی اس سے بڑی سزا اور کیا ہو گی کہ وہ اپنی جیتی آنکھوں سے اُسی نواز شریف کو ایک بار پھر پاکستان کا سیاسی نقشہ ترتیب دیتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)

Ess qoam ka burra haal he hona hay jiss k faisley enn logoan k haath hon.
 
kwan225

Minister (2k+ posts)
پاکستان کی بد قسمتی ہے کہ اُسے لالچی فوج اور خصی جج ملے ورنہ اس شریف اور زرداری خاندان کو کوئی رونے والا بھی نا ہوتا۔۔
اور یہ حرام زادی کہہ رہی ہے کہ نواز شریف پاکستان کاسیاسی نقشہ ترتیب دے رہا ہے۔۔
جو حال پاکستان کا اس وقت ہے اس وقت میں سب سے پہلے کرپشن کے خلاف چائنہ ماڈل قانون کی اشد ضرورت ہے۔۔
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Allah al-haq hay, PTI aur IK nay 1 sunehri moqqa ganwa diya sirf aur sirf fouj aur Bajway k uthanay ki khatir, I mentioned it in 2019 when NS was allowed to go out of country that PTI and Khan saab should attack Fouj directly and take measures to curb its role but at that time, everyone told me shut up because of one page. I was termed as the RAW agent and fifth generation etc etc but now, in every nook and corner of the country, there seem to be RAW agents, but this will bring nothing once you lose the power.
I may still find those posts where it was mentioned that it is a matter of a couple of generals changed, posted or retired and whole Pakistani politics will change, and when mentioned that this FOUJ will not only bring NBS back, but will also exonerate him from his cases and may also make him (or his party) PM again, I was again abused and was told that this is Pak Fouj and my reply was that yes it is "Pak Fouj", that is why you can expect this very thing from them.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کا سیاسی نقشہ ترتیب دے کر نواز شریف پاکستان پر ظلم بھی کر رہا ہے اور انتقام بھی لے رہا ہے
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Wrong title..Its should be as.... Aik adalto se mafror..corrupt banda Pakistan ke anay walay siasi map ki instructions detay howay......
Say thanks to Gen.Bajwa and Co Generals and few Judges..
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ہم جنس پرستی کا قانون پاس ہو گیا اور اس طرح میاں ۔ سانپ نے قوم پر ایک اور گول داغ دیا۔ چلو کم از کم چاچا بےغیرت کو کچھ تو شانتی ہو گی کہ یہ کارنامہ عمران خان کا نہیں تھا
 
jakfh

Senator (1k+ posts)
3maraanawazsianaqsaha.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مخالفین نواز شریف کو پاکستان کا سیاسی نقشہ ترتیب دیتا ہوا دیکھ رہے ہیں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز شریف نے کہا کہ نواز شریف کے مخالفین نے انکے خلاف ظلم و انتقام کی ہر حد پار کر لی، انھیں مٹانے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

https://twitter.com/x/status/1571815245483483137
مریم نواز نے مزید کہا کہ مخالفین کی اس سے بڑی سزا اور کیا ہو گی کہ وہ اپنی جیتی آنکھوں سے اُسی نواز شریف کو ایک بار پھر پاکستان کا سیاسی نقشہ ترتیب دیتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔
tu chupaya laga rundi gashti