مریم نواز کا پاسپورٹ واپسی کیس،جسٹس انوار الحق کی سماعت سے معذرت

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
maryam-nawaz-lhc-ex-passport-mm.jpg

لاہور ہائیکورٹ مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت ہوئی، لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر دو رکنی بینچ کے رکن جسٹس انوار الحق پنوں نے سماعت کرنے سے معذرت کرلی،عدالت نے فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کردی۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی تھی، اس دوران درخواست گزار کے وکیل کا اپنے مؤقف میں کہنا تھا کہ چوہدری شوگر مل کا ریفرنس ابھی دائر نہیں ہوا۔

تین ججوں کے انکار اور تین بینچ ٹوٹنے کے بعد مریم نواز نے لاہور ہائیکورٹ سے اپنی درخواست کی واپس لے لی تھی، گزشتہ روز انہوں نے چار مہینے گزرنے کے بعد دوبارہ درخواست دائر کی۔

درخواست میں مریم نواز نے موقف اپنایا کہ نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں پاسپورٹ قبضے میں رکھوایا، 4 سال گزرنے کے باوجود کوئی ریفرنس دائر نہیں کیا گیا، پاسپورٹ قبضے میں رکھنا بنیادی آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

درخواست میں کہا گیا کہ کسی کو بنیادی آئینی حقوق سے غیر معینہ مدت تک محروم نہیں کیا جا سکتا، کہیں فرار نہیں ہوں گی، ماں کو بستر مرگ پر چھوڑ کر پاکستان واپس آئی تھی، نیب قانون میں ملزم کے بیرون ملک جانے پر کوئی قدغن نہیں لگائی گئی۔

درخواست میں مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ7 کروڑ روپے بھی سیکیورٹی کے لیے جمع کرا رکھے ہیں، چوہدری شوگر ملز کیس میں میرٹ پر ضمانت ملی تھی، ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم دیا جائے۔
 
Last edited by a moderator:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Lag raha ha ke LHC ka koi judge is political case mein shamal nahi hona chahta..LHC ke CJ ko chahay ke ye case foran IHC..ya SC bejhay..Kiyo ke Mayrum ke haq mein faisla Judicial system mein new law ko mutaraf karwaya ga.Koi LHC ka judge Kiyo is gandagi mein pao rakhay??
 
Syeda Naz

Writer/Blogger
Siasat.pk Web Desk

Last edited:

Arrest Warrant

Minister (2k+ posts)
کوئ غلط فیصلہ دینے سے معزرت کرنا تو سمجھ آتی ہے۔ مگر صحیح فیصلہ دیتے اور درخواست کوڑے دان میں پھینکنے سے معزرت کرنا، یہ سمجھ سے باہر ہے۔
کیا ان جج حزرات نے حلف نہیں اُٹھایا ہوا۔ کیا ان کو کسی چیز کا خوف ہے؟
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
کوئ غلط فیصلہ دینے سے معزرت کرنا تو سمجھ آتی ہے۔ مگر صحیح فیصلہ دیتے اور درخواست کوڑے دان میں پھینکنے سے معزرت کرنا، یہ سمجھ سے باہر ہے۔
کیا ان جج حزرات نے حلف نہیں اُٹھایا ہوا۔ کیا ان کو کسی چیز کا خوف ہے؟
Har judge ke andar itni himmat nahi ke wo is corrupt nizam se lar sakay..Wo koi hi maan ke shair bachay hotay hain Jo Haq ke lia apni jano ki bhi parwah nahi kartay..Judge ki seat tu kuch nahi..Phir agar Kisi judge ko lagay ke wo is case mein Kisi wajah se inaaf nahi kar paya ga ya conflict of interest ho sakta ha.He can refuse. Ab asal bat tu Judge ne batae nahi.Simple ye kaha ke zati musorfiyat..
 
Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
4th-time setback for the fit-nani. Justice Baqir Najfi the one who was heading the bench that let the criminal Nawaz escape the country is still standing on his feet.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
اس کے پیچھے بھی باجوہ اور لُچی کا اپنا چاچا ہے جو نہیں چاہتے کہ یہ پاکستان سے جاۓ۔
Game of thrones
پاکستانی چکلوں کے جج نا تو اتنی باضمیر ہیں، نا جرات مند
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
Lag raha ha ke LHC ka koi judge is political case mein shamal nahi hona chahta..LHC ke CJ ko chahay ke ye case foran IHC..ya SC bejhay..Kiyo ke Mayrum ke haq mein faisla Judicial system mein new law ko mutaraf karwaya ga.Koi LHC ka judge Kiyo is gandagi mein pao rakhay??
They got you thinking exactly what they created the facade for!
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
کوئ غلط فیصلہ دینے سے معزرت کرنا تو سمجھ آتی ہے۔ مگر صحیح فیصلہ دیتے اور درخواست کوڑے دان میں پھینکنے سے معزرت کرنا، یہ سمجھ سے باہر ہے۔
کیا ان جج حزرات نے حلف نہیں اُٹھایا ہوا۔ کیا ان کو کسی چیز کا خوف ہے؟
ذرا غور کریں کہ مریم لُچی کو باہر جانے سے روکنے میں کس کا فائدہ ہے؟
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
judge ne quran per itni dafa jhoota half uthaya hai ke ab oon ka iman hi nahi raha half per or Quran per

waisay bhi Quran per sab se ziada jhoot adalat main hi bola jata hai
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
باپ مفرور ہے اس کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ یہ آزاد پھر رہی ہے اسے فرار کرانے کی بدنامی کون لے ؟