اشتعال انگیز تقریر کیس،مریم نواز کے شوہرکیپٹن (ر)صفدر اعوان کے وارنٹ جاری

captin-safdar-maryam-nawaz-art.jpg


عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کیس میں لیگی رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

لاہور کی مقامی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی تو مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر عدالت میں پیش نا ہوئے۔ وکلا نے ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست کی جو عدالت نے مسترد کر دی۔

وکلا کا کہنا تھا کہ کیپٹن (ر) صفدر اسلام آباد ہائیکورٹ میں مصروفیات کے باعث پیش نہیں ہوسکتے لہٰذا عدالت ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرے۔

عدالت نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

واضح رہے کہ لاہور کے تھانہ اسلام پورہ نے صفدر اعوان کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے جس میں عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں طلب کر رکھا تھا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرام زادے گشتی کے بچے قطریوں کے دلے گشتی سپلائر کنجر کیپٹن صفدر نطفہ حرام رحیم یار خان کے چکلے والے گشتی زادے کا ریمانڈ لے کر اس گشتی کے بچے قطریوں کے گشتی سپلائر اور دلے کو الٹا لٹکا کر اس حرامی۔ بے غیرت سے پوچھ گچھ کرو