مجھے اور مریم نواز کو کون انصاف فراہم کرے گا؟ نوازشریف

1nawazmaryamainsaaf.jpg

مسلم لیگ (ن ) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے استفسار کیا ہے کہ میرے حق میں اور کتنی گواہیاں درکار ہیں؟ لندن میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں نواز شریف نے کہا کہ ہر بات پر سوموٹو لینے والوں کو جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے انکشافات نظر نہیں آتے؟

انہوں نے کہا کہ میں پوچھتا ہوں کہ میرے حق میں حج ارشد ملک، جسٹس شوکت صدیقی کے بعد اور کتنی گواہیاں در کار ہیں؟ سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ میرا اور مریم نواز کا عدالتی فیصلوں کے ذریعے سیاسی قتل کیا گیا، میرے ساتھ ناانصافی ہوئی۔

انہوں نے کہا میں پوچھتا ہوں مجھے اور مریم نواز کو کون انصاف فراہم کرے گا؟ ہے کوئی میرے اور مریم نواز کے کیس پر سوموٹو لینے والا ؟ نواز شریف نے دوران گفتگو وزیرا عظم شہباز شریت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ مشکل ترین حالات میں بہترین کام کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے موجودہ حالات کے ذمہ دار سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی سابقہ حکومت ہے۔ دوسری جانب اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور پی ڈی ایم کے سر براہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔

مریم نواز، رانا ثنا اللہ اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر افراد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔ عدالت نے درخواست گزار کے وکیل سے استفسار کیا کہ آپ کی درخواست ہے کیا؟

وکیل نے بتایا کہ ان رہنماؤں کی جانب سے سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف بیانات دیے گئے ۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کیا اس ہائیکورٹ سے متعلق کوئی ذکر ہے؟ آپ سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے پاس جائیں جن سے متعلق آپ کہہ رہے ہیں۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست گزار سے سے متعلق کہا کہ جب یہ لاہور کا ہے تو اسے یہی جگہ کیوں اتنی پسند ہے؟ درخواست گزار کو کہیں کہ لاہور میں بھی عدالتیں ہیں، جس وقت یہ بیانات دیے گئے اس وقت کسی کے کان پر جوں نہیں رینگی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے فاضل جج نے توہین عدالت کے معاملے پر متعلقہ فورم نہ ہونے کا رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت دیگر خارج کر دی۔
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے اگر عدلیہ ڈنڈی نہ مارتی اور انصاف کا وہی ترازو استعمال کیا جاتا جو عام او غریب پاکستانی کیلئے استعمال ہوتا ہے تو تمھاری ساری جائداد بحق سرکار ضبط ہوتی اور ملک کی سب سے بڑی عدالت میں تمھاری جھوٹی بیٹی کو دو جعلی بیان حلفی جمع کروانے کی تین تین سال سزا ہے جو نہیں دی گئی اور الیکشن کمیشن میں جائداد چھپانے کی سزا بھی نہیں دی گئی دو سال سے تمھاری بیٹی تمھاری تیمارداری کے لئیے جیل سے عبوری ضمانت پر ہے اور تم لندن بیٹھے ہو اس کی مثال بھی دنیا کی کسی تاریخ میں نہیں ملتی اور تمھارے رمضان شوگر مل کا معاملہ کس طرح دفن کیا گیا اس سے بھی پوری قوم آگاہ ہے آخر میں ایک ہی دعا ہے پرودگار ان چوروں سے پاکستان کی جان چھڑا دے آمین
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
سب کو پتہ ہے تم خریدتے ہو ججوں کو صحافیوں کو اس لئے تمھارے لئے سو موٹو کی کیا ضرورت ؟ کیس پہلے سے چل رہا ہے آ کر وہ زرائع پیش کر دو جس کی بڑھکیں ماری تھیں انھی ججوں کو تو انصاف ہو جائے گا
نہ ہی اولاد لندن فلیٹس کے زرائع بتائے نہ باپ اور سب موج کریں یہ سہولت ہر پاکستانی کو ملے تو پاکستان جنگل بن جائے گا جہاں جو شکار کر سکے وہ کھا لے
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
1nawazmaryamainsaaf.jpg

مسلم لیگ (ن ) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے استفسار کیا ہے کہ میرے حق میں اور کتنی گواہیاں درکار ہیں؟ لندن میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں نواز شریف نے کہا کہ ہر بات پر سوموٹو لینے والوں کو جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے انکشافات نظر نہیں آتے؟

انہوں نے کہا کہ میں پوچھتا ہوں کہ میرے حق میں حج ارشد ملک، جسٹس شوکت صدیقی کے بعد اور کتنی گواہیاں در کار ہیں؟ سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ میرا اور مریم نواز کا عدالتی فیصلوں کے ذریعے سیاسی قتل کیا گیا، میرے ساتھ ناانصافی ہوئی۔

انہوں نے کہا میں پوچھتا ہوں مجھے اور مریم نواز کو کون انصاف فراہم کرے گا؟ ہے کوئی میرے اور مریم نواز کے کیس پر سوموٹو لینے والا ؟ نواز شریف نے دوران گفتگو وزیرا عظم شہباز شریت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ مشکل ترین حالات میں بہترین کام کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے موجودہ حالات کے ذمہ دار سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی سابقہ حکومت ہے۔ دوسری جانب اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور پی ڈی ایم کے سر براہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔

مریم نواز، رانا ثنا اللہ اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر افراد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔ عدالت نے درخواست گزار کے وکیل سے استفسار کیا کہ آپ کی درخواست ہے کیا؟

وکیل نے بتایا کہ ان رہنماؤں کی جانب سے سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف بیانات دیے گئے ۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کیا اس ہائیکورٹ سے متعلق کوئی ذکر ہے؟ آپ سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے پاس جائیں جن سے متعلق آپ کہہ رہے ہیں۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست گزار سے سے متعلق کہا کہ جب یہ لاہور کا ہے تو اسے یہی جگہ کیوں اتنی پسند ہے؟ درخواست گزار کو کہیں کہ لاہور میں بھی عدالتیں ہیں، جس وقت یہ بیانات دیے گئے اس وقت کسی کے کان پر جوں نہیں رینگی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے فاضل جج نے توہین عدالت کے معاملے پر متعلقہ فورم نہ ہونے کا رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت دیگر خارج کر دی۔
جس نےفرعون کو اپنے انجام پھنچایا وہ ہی اپنے کام بہتر چانتا ہے۔
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Meray aur Gashti Farari se Kion nikala ——— Aur Showbaz mein koin dala? —-Mein aur Gashti Farari most deserve hein —— Yeh tu buhat ziadati hai ?​

merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
1nawazmaryamainsaaf.jpg

مسلم لیگ (ن ) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے استفسار کیا ہے کہ میرے حق میں اور کتنی گواہیاں درکار ہیں؟ لندن میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں نواز شریف نے کہا کہ ہر بات پر سوموٹو لینے والوں کو جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے انکشافات نظر نہیں آتے؟

انہوں نے کہا کہ میں پوچھتا ہوں کہ میرے حق میں حج ارشد ملک، جسٹس شوکت صدیقی کے بعد اور کتنی گواہیاں در کار ہیں؟ سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ میرا اور مریم نواز کا عدالتی فیصلوں کے ذریعے سیاسی قتل کیا گیا، میرے ساتھ ناانصافی ہوئی۔

انہوں نے کہا میں پوچھتا ہوں مجھے اور مریم نواز کو کون انصاف فراہم کرے گا؟ ہے کوئی میرے اور مریم نواز کے کیس پر سوموٹو لینے والا ؟ نواز شریف نے دوران گفتگو وزیرا عظم شہباز شریت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ مشکل ترین حالات میں بہترین کام کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے موجودہ حالات کے ذمہ دار سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی سابقہ حکومت ہے۔ دوسری جانب اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور پی ڈی ایم کے سر براہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔

مریم نواز، رانا ثنا اللہ اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر افراد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔ عدالت نے درخواست گزار کے وکیل سے استفسار کیا کہ آپ کی درخواست ہے کیا؟

وکیل نے بتایا کہ ان رہنماؤں کی جانب سے سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف بیانات دیے گئے ۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کیا اس ہائیکورٹ سے متعلق کوئی ذکر ہے؟ آپ سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے پاس جائیں جن سے متعلق آپ کہہ رہے ہیں۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست گزار سے سے متعلق کہا کہ جب یہ لاہور کا ہے تو اسے یہی جگہ کیوں اتنی پسند ہے؟ درخواست گزار کو کہیں کہ لاہور میں بھی عدالتیں ہیں، جس وقت یہ بیانات دیے گئے اس وقت کسی کے کان پر جوں نہیں رینگی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے فاضل جج نے توہین عدالت کے معاملے پر متعلقہ فورم نہ ہونے کا رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت دیگر خارج کر دی۔
Pakistan ki badqismati jo tum jese haramkhor azad pir rahe hein!!! Oor kooch Pakistan pe hakumat kar rahein.....you should be hanged!!!!!
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

Justice Qayyum and Justice Rana Shamim. ?

Han magar judge Arshad Malik ki tarah kisi aur ki bhi videos ho Noon leak k paas toh woh log bhi corrupt sharif family ko insaf de dengay.
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

aapki aram kiy umar hey- parhpoton keysath khela kareyn- bohat kmaya- mashAllah- aj marey kal dossra din - ibadat kıya kareyn​