2022 بھی گزشتہ سالوں کی طرح اپنے اختتام کو پہنچنے والا ہے اور اس میں بچھڑنے والی شخصیات کو ہمشیہ یاد رکھا جائے گا۔ اس سال ہم سے بچھڑنے والی نامور شخصیات میں صحافی، اداکار، سماجی کارکن، سیاست دان اور مذہبی شخصیت و دیگر شامل ہیں۔
ارشد شریف:
نجی چینل سے منسلک سینئر صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کو...
نیروبی میں گم ہونے والی گاڑی کے مالک ڈگلس نے فیکٹ فوکس کوانٹرویو میں کہا کہ پاکستانی حکام کے میری گاڑی کا معائنہ نہ کرنے کی وجہ سے میری گاڑی مجھے نہیں دی جارہی ہے،احمد نورانی سوال کیا کہ مسٹر ڈگلس آپ نے بتایا تھا کہ آپ کی گاڑی میں ٹریکر ہے، آپ اور آپ بیٹے ساڑھے نو بجے آپ کو آپ کی گاڑی ملی،مسٹر...
شہید پاکستانی صحافی ارشد شریف کے ماضی میں نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے متعلق خیالات کی ایک ویڈیومنظر عام پر آگئی ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک صارف کی جانب سے شہید ارشد شریف کے ایک وی لاگ کا کلپ شیئر کیا گیا جس میں ارشد شریف کا کہنا تھا کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر ڈائریکٹر جنرل...
وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ صحافی و اینکر ارشد شریف کا کینیا میں قتل ایک ٹارگٹڈ مرڈر ہے، ارشد شریف کو قتل کرنیوالوں کو پتہ تھا کسے مارنا اور کسے بچانا ہے۔
نجی چینل "جیو" کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے 2 روز پہلے بھی کہا تھا کہ ارشد شریف کا واقعہ غلط شناخت...
ارشد شریف کی پوسٹمارٹم رپورٹ میں تشدد کا ذکر نہیں،صحافی برائن ابویا
کینین صحافیوں نے صحافی ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم رپورٹ پر اعتراض اٹھا دیئے، اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’سوال یہ ہے‘ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کینیا کے تحقیقاتی صحافی برائن ابویا نے دعویٰ کیا کہ کینیا میں ہونے والے پوسٹ مارٹم میں...
کینیا کی پولیس نے جس گاڑی کو چوری شدہ قرار دے کر صحافی ارشد شریف کی گاڑی پر گولی چلائی، اس کے مالک کے مطابق پولیس کو علم تھا کہ اصل گاڑی نیروبی شہر کے مضافات میں موجود ہے۔
جب کہ ارشد شریف کی گاڑی پر گولی نیروبی سے 100 کلومیٹر سے بھی زیادہ دور مقام پر چلائی گئی۔ چوری شدہ گاڑی کے مالک ڈگلس کماؤ...
کینیا میں قتل کیے گئے پاکستان صحافی ارشد شریف نے اپنی زندگی کی آخری رات شوٹنگ رینج ایموڈمپ میں گزاری تھی۔
نجی چینل جیو نے ایموڈمپ شوٹنگ رینج کی لوکیشن ڈھونڈ نکالی۔ رپورٹ کے مطابق شوٹنگ رینج ایموڈمپ نیروبی سے تقریباً ساڑھے 4 گھنٹے کی دشوار مسافت پر واقع ہے۔
ایموڈمپ شوٹنگ رینج میں دہشت گرد...
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ارشد شریف قتل کیس میں تحقیقاتی کمیشن میں پیش ہونے کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ کے دوران خبر رساں ادارے انڈپینڈنٹ اردو کو دیئےگئے انٹرویو میں کہا کہ ارشدشریف قتل کیس میں تحقیقات کیلئے کمیشن نے بلایا تو میں ضرور...
ارشد شریف عمران خان کے لانگ مار چ کو لے کر بہت پرجوش تھے، کہا تھا کہ لانگ مارچ والے دن زیادہ وی لاگ کروں گا۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے شہید ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق نے عمران خان کے لانگ مارچ کے حوالے سے اپنے پیغام میں لکھا کہ: جب میری ارشد کی آخری بار کال پر...
صدر و سی ای او اے آر وائی نیٹ ورک سلمان اقبال نے کہا ہے کہ واضح کہتا ہوں میرے بھائی ارشد کیخلاف ہیہمانہ فعل میں میراکوئی دخل نہیں مجھے دکھ اور صدمہ ہے کہ ارشدشریف کے قتل پر ابھی تک کوئی کمیشن نہیں بنا تحقیقات کے بجائے حکومت پریس کانفرنسز کر کے مجھے سازش کا حصہ بنا رہی ہے۔
اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر...
ارشد شریف قتل کیس میں کینیا میں ان کے میزبان خرم احمد اور اس کے بھائی کے مشکوک کردار نے معمہ بنادیا،خرم احمد نیروبی میں مقتول سینئر صحافی ارشد شریف کے ساتھ گاڑی چلا رہا تھا۔
ترک میڈیا ’ٹی آر ٹی ورلڈ‘ کے صحافی علی مصطفیٰ نے کینیا میں شوٹنگ رینج کے مالک خرم احمد اور ان کے بھائی وقار احمد کے...
مرحوم شہید صحافت ارشد شریف کی تدفین کے بعد صحافی مطیع اللہ جان نے بتایا کہ ارشد کی والدہ نے ان سے کچھ شکوہ کیا تھا جس کے بارے میں انہوں نے بڑی تفصیل سے لکھا اور بتایا کہ کس طرح ان میں اور ارشدشریف میں بہت اچھی دوستی تھی۔
مطیع اللہ جان نے لکھا کہ ارشد شریف کو لحد میں اتارنے بعد بہت سے پرانے...
سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے، مزید تحقیقات کیلیے ڈائریکٹر ایف آئی اے اطہر وحید کی سربراہی میں تشکیل دی گئی 2 رکنی ٹیم کینیا کے لیے روانہ ہوگئی ہے، جہاں وہ مختلف زاویوں سے قتل کیس کی تحقیقات کرکے واقعے کے محرکات اور دیگر حقائق کا تعین کرے گی۔
وزیر اعظم شہباز شریف...
سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ ارشد شریف کو یہ خدشہ تھا کہ انہیں قتل کردیا جائے گا ، انہوں نے خود مجھ سے کہا کہ بس 48 گھنٹے کا وقت ہے۔
خبررساں ادارے جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے ارشد شریف قتل اور اس کے محرکات پر گفتگو کرتے ہوئے...
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ارشد شریف کو انہوں نے ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا اور اس معاملے پر کسی بھی فورم پر بلا لیا جائے تمام تفصیلات سامنے لے آؤں گا۔
ایک اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ پُرامن ہوگا اور مارچ کے اسلام آباد پہنچنے پر...
بہت سی کہانیاں جنم لینے والی ہیں جن کے بعد ارشد شریف شہید کی اصل کہانی ختم ہو جائے گی۔عارف حمید بھٹی
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جی این این نیوز کے پروگرام خبر یہ ہے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ نگار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ ارشد شریف شہید کی والدہ سے ملاقات...
اقوام متحدہ نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی موت کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کر دیا،اقوام متحدہ نے کینیا سے ارشد شریف کی پراسرار موت کی تحقیقات پر زور دیتے ہوئے تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پر لانے کا مطالبہ کر دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ اسٹیفن ڈوجارک نے صحافیوں سے بات...
ہم نیوز کے پروگرام پوائنٹ ود مالک‘ میں مریم نواز کی جانب سے ارشد شریف کے خلاف ری ٹویٹ پر میزبان نے کہا کہ یہ ایک غلط اقدام ہے, ارشد شریف نے بیگم کلثوم کی صحتیابی کی دعا کی تھی۔
پروگرام میں شریک وزیراعظم کے معاون خصوضیمحمد مالک خان نے بھی پارٹی نائب صدر کے اقدام کو غلط قرار دیا اور کہا یہ...
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وہ جب ارشد شریف کی میت لینے اسلام آباد ائیرپورٹ پر گئے تو دیکھا کہ اتھاٹیز کے لوگ یوں خوفزدہ تھے جیسے ارشد شریف ابھی اٹھ بیٹھے گا۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ رات گئے ایئرپورٹ پر ارشد شریف کی میت کے...
لیڈروہ ہوتاہےجوغلطیوں سے سیکھے,سلیم صافی
ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے ارشد شریف کے قتل کی خبر پر ٹویٹ تنقید کی زد میں ہے, جس کے بعد مریم نواز نے اپنے اقدام پر معذرت کرلی تھی۔
مریم نواز کے ٹویٹ پر سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے ٹویٹ کیا کہ جس قدرآپ کا ارشد شریف سےمتعلق ری ٹویٹ قابل...