عمران خان ارشد شریف کے متعلق تفصیلات فورم پر بتانے کو تیار،واڈا کو جواب

arshad-and-imran-khan-dggi.jpg


چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ارشد شریف کو انہوں نے ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا اور اس معاملے پر کسی بھی فورم پر بلا لیا جائے تمام تفصیلات سامنے لے آؤں گا۔

ایک اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ پُرامن ہوگا اور مارچ کے اسلام آباد پہنچنے پر تعداد ظاہر کردے گی کہ پاکستانی قبل از وقت انتخابات چاہتے ہیں۔

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دنیا کو بتانے کی ضرورت ہے کہ پاکستان کوئی بنانا ری پبلک نہیں۔ ارشد شریف کو میں نے ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا، کسی بھی فورم پر بلا لیا جائے تمام تفصیلات سامنے لے آؤں گا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ سیاسی رجیم چینج کے ہینڈلرز اپنے ادارے میں رجیم چینج نہیں ہونے دیں گے، دوسری صورت میں عوامی مینڈیٹ کی اہمیت ہمیشہ کے لیے ختم ہوجائے گی۔

فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر رد عمل میں عمران خان نے کہا کہ غیر معمولی لڑائیوں میں پیادے اپنی اوقات سے بڑھ کر کام کرجاتے ہیں۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ان لوگوں کو مصیبت ہی یہ پڑی ہوئی ہے کہ خان انکے ہر چیلنج کو فوری قبول کرلیتا ہے اور کہتا ہے کہ آ جاؤ میدان میں
پھر انکو سمجھ آتی ہے کہ اوئے یہ تو ہمیں اور ننگا کر دے گا . اور اسکے بعد پھر سارے سر جوڑ کر بیٹھ جاتے ہیں کہ

ہن کی کریئے ؟؟؟
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

ان لوگوں کو مصیبت ہی یہ پڑی ہوئی ہے کہ خان انکے ہر چیلنج کو فوری قبول کرلیتا ہے اور کہتا ہے کہ آ جاؤ میدان میں
پھر انکو سمجھ آتی ہے کہ اوئے یہ تو ہمیں اور ننگا کر دے گا . اور اسکے بعد پھر سارے سر جوڑ کر بیٹھ جاتے ہیں کہ

ہن کی کریئے ؟؟؟
صابر شاکر روز کہتا تھا فوج کو امپورٹڈ تمہیں دن میں تارے دکھایں گے ۔یہ ارشد کو ڈراتے پائے گئے جب پورا ملک گواہ ہو گیا نورے نے اسے قتل کروا دیا ۔اب ہاتھ پاوں پھولے ہوئے ہیں
 

rahail

Senator (1k+ posts)

ان لوگوں کو مصیبت ہی یہ پڑی ہوئی ہے کہ خان انکے ہر چیلنج کو فوری قبول کرلیتا ہے اور کہتا ہے کہ آ جاؤ میدان میں
پھر انکو سمجھ آتی ہے کہ اوئے یہ تو ہمیں اور ننگا کر دے گا . اور اسکے بعد پھر سارے سر جوڑ کر بیٹھ جاتے ہیں کہ

ہن کی کریئے ؟؟؟
Waise Dr sahab, Hayreet se mujh par tou sakta taari hai.. Inhon ne khud he bata diya kay yeh asal qaatil or chor hai
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Waise Dr sahab, Hayreet se mujh par tou sakta taari hai.. Inhon ne khud he bata diya kay yeh asal qaatil or chor hai
Honestly Rahail, this seems serious to me. I too am in a shock to see DG ISI on the media like this. It never happens. First they tried their asset and they now themselves. Wow!
 

rahail

Senator (1k+ posts)
Honestly Rahail, this seems serious to me. I too am in a shock to see DG ISI on the media like this. It never happens. First they tried their asset and they now themselves. Wow!
I mean how impatient and afraid they are of IK. This is like he pulled them out of their gutter holes. He won the war of nerves. I don't know what to say Dr. Sahab.. Seriously. Everyone is in shock now even the staunchest army supporters.
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
Mera waham hota tha humaray Institutions main Sirf genius loag he jatay hain yeh sauch main waham he tha
 
Sponsored Link