ارشد شریف

  1. S

    ارشد شریف کی موت پر مریم کا وضاحتی ٹویٹ,سلیم صافی کی مریم کی تعریف

    لیڈروہ ہوتاہےجوغلطیوں سے سیکھے,سلیم صافی ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے ارشد شریف کے قتل کی خبر پر ٹویٹ تنقید کی زد میں ہے, جس کے بعد مریم نواز نے اپنے اقدام پر معذرت کرلی تھی۔ مریم نواز کے ٹویٹ پر سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے ٹویٹ کیا کہ جس قدرآپ کا ارشد شریف سےمتعلق ری ٹویٹ قابل...
  2. Rana Asim

    ارشد شریف میت :اس میں ایک سبق ہے،ہمیں سیکھنا چاہیے:مریم کے بیان پر تنقید

    گزشتہ روز کینیا میں قتل ہونے والے معروف صحافی تشریف کی لاش کو خیمے سے روانہ کیا گیا تو اس مرحلے کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، مریم نواز نے بھی ان میں سے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ان کو یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے بالکل اچھا نہیں لگ رہا۔ مسلم لیگ نون کے مرکزی نائب صدر مریم نواز...
  3. S

    امریکا کا ارشد شریف کے قتل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ

    امریکا نے معروف صحافی ارشد شریف کے قتل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا، پریس بریفنگ میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ارشد شریف کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور کہا کہ ارشد شریف کا تحقیقاتی کام پوری دنیا کے سامنے تھا۔ نیڈ پرائس نے مزید کہا کہ پاکستانی حکام اظہار رائے کی آزادی...
  4. Muhammad Nasir Butt

    یہ حادثہ نہیں قتل ہے،وہ جانتے تھے کہ ان کی جان کوخطرہ ہے،اہلیہ ارشد شریف

    پاکستان میرا ملک، میرا جینا مرنا وہیں ہے، کچھ روز بعد پاکستان واپس آ جائوں گا۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی وتجزیہ نگار ارشد شریف کے اتوار کی رات کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں فائرنگ کے واقعے میں شہید ہونے کی خبر سامنے آنے کے بعد جہاں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر شہری افسوس کا اظہار کر رہے...
  5. Muhammad Awais Malik

    ارشد شریف قتل،ہائی کمیشن اہلکار کےکینڈی کرش کھیلنے پرسوشل میڈیا صارفین برہم

    پاکستانی صحافی ارشد شریف کی کینیا میں قتل کے بعد پاکستانی ہائی کمیشن کے افسران نےغیر سنجیدگی کی انتہا کردی، ایک اجلاس میں افسران موبائل پر گیم کھیلنے میں مصروف رہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے ایک تصویر پوسٹ کی جس میں کینیا...
  6. Rana Asim

    تعزیت کرنے کی فوٹو لگانےپر عظمیٰ بخاری کی تنقید، صارفین کاسخت ردعمل

    رہنماتحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اسدعمر نے اینکر ارشدشریف کے بیٹے کے ساتھ تعزیت کرنےکی فوٹو سوشل میڈیا پر لگائی اور ساتھ کہا کہ اس بیٹے کو باپ کے قتل کا جواب کون دے گا؟ جبکہ اس تصویر پر عظمیٰ بخاری روایتی سیاست کرنے آ گئیں جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں خوب آرے ہاتھوں لیا۔ تفصیلات کے...
  7. Muhammad Awais Malik

    گانوں،فلموں پر قومی خزانے سے 1ارب سے زائدکس نے خرچ کیے؟ارشدشریف کاسوال

    سینئر صحافی وتجزیہ کار ارشد شریف نے انکشاف کیا ہے کہ گانوں اور فلموں پرقومی خزانے سے 1ارب 34 کروڑ سے زائد رقم خرچ کردی گئی ہے ۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے بیان میں ارشد شریف نے سرکاری دستاویزات کی نقل شیئر کی جس کے مطابق سرکاری سطح پر ڈاکو مینٹریزاورگانوں کی تیاری کیلئے سازو...
  8. Muhammad Awais Malik

    یوم آزادی کی سرکاری تقریبات کیلئے75 کروڑ کی گرانٹ منظور،ارشد شریف کی تنقید

    اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کی تقریبات کیلئے 75 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کرلی ہے، ارشد شریف کا سخت ردعمل۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں رواں برس یوم آزادی منانے کیلئے وزارت اطلاعات و نشریات کیلئے 75 کروڑ روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دیدی ہے۔ وزارت...
  9. Rana Asim

    ارشد شریف سابق وزیراعظم عمران خان کے مبینہ جرائم کی فہرست سامنے لے آئے

    نجی چینل اے آر وائی نیوز کے پروگرام "پاور پلے" میں سینئر اینکرپرسن ارشد شریف نے بتایا کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستان کی روایت کے برعکس سابق وزیراعظم کے خلاف کرپشن کا ابھی تک کوئی کیس نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مگر شاید عمران خان کا جرم کرپشن سے کہیں زیادہ سنگین ہے اور اس جرم کی کوئی معافی نہیں۔...
  10. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کےخلاف رجیم چینج آپریشن کےخفیہ عالمی اہداف اب سامنے آرہے،ارشدشریف

    امریکہ، اسرائیل اور بھارت کے حوالے سے موجودہ اتحادی جماعتوں کی حکومتی رہنماؤں اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خیالات میں واضح طور پر زمین آسمان کا فرق پایا جاتا ہے، اس حوالے سے حکومتی شخصیات کے بیانات اور پھر عمران خان کے کشمیر، فلسطین اور امریکہ مخالف بیانات ملاحظہ فرمائیں۔ ٹویٹر پر سینئر صحافی...
  11. S

    سینئر صحافی صابر شاکر پر تشدد کا پلان بن چکا، ارشد شریف

    سینئر صحافی اور تجزیہ کار ارشد شریف نے بڑا انکشاف کر دیا، کہتے ہیں کہ ساتھی صحافی صابر شاکر پر ٹارچر کا مکمل پلان بنایا گیا ہے، اپنے خلاف استعمال ہونے والے ہتھکنڈوں پر سے بھی پردہ اٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام " دی رپورٹرز" میں بات کرتے ہوئے ارشد شریف نے کہا کہ ساتھی صحافی...
  12. S

    پاکستان کو سی این این نے کرپشن اور موروثی سیاست سے اجاگر کیا : ارشد شریف

    پاکستان کو سی این این نے کرپشن اور موروثی سیاست سے اجاگر کیا،ارشد شریف برہم چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے سی این این کو دیئے گئے انٹرویو میں اینکر بیکی اینڈرس نے پاکستان کا تعارف کروایا کرپشن زدہ اور موروثی سیاست میں گھرے ہوئے ملک سے، جس پر صحافی ارشد شریف نے کڑی تنقید کردی۔ ارشد...
  13. Rana Asim

    معیدپیرزادہ،ارشد شریف اور عمران ریاض کیخلاف کارروائی کرنے کی تیاری کاانکشاف

    اینکر پرسن ڈاکٹر معید پیر زادہ کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ نومنتخب حکومت ان سمیت دیگر چند اینکر پرسنز کے خلاف کارروائی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی عدیل راجہ نے ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں معید پیر زادہ انکشاف کرتے ہیں کہ اسلام...
  14. Muhammad Awais Malik

    عمران خان وہ لیڈر ہے جس نے ذہنی غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کی کوشش کی

    سینئر تجزیہ کار ارشد شریف نے کہا ہے کہ 75 سال میں پہلی بار وہ لیڈر پاکستان کو نصیب ہوا تھا جو ذہنی غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کا ارادہ رکھتا تھا۔ اے آروائی نیوز کے خصوصی پروگرام میں گزشتہ جمعہ کے روز سابق وزیراعظم عمران خان کا انٹرویو کے آغاز میں گفتگو کرتے ہوئے ارشد شریف کا کہنا تھا کہ قائد...
  15. Rana Asim

    نوازشریف کی کرپشن پر جھوٹی رپورٹس بنانے والے اداروں کو بند کر دینا چاہیے

    نجی ٹی وی چینل سے منسلک صحافی و اینکر ارشد شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کی کرپشن پر تحقیقات کر کے ثبوت اکٹھے کرنے اور رپورٹس مرتب کرنے والے اداروں کو بند کر دینا چاہیے کیونکہ انہوں نے جھوٹی رپورٹس تیار کی ہیں۔ ارشد شریف کا کہنا تھا کہ اس کی وجہ ہے کہ یہ رپورٹس جھوٹی تھیں تبھی تو مریم نواز اور...
  16. Rana Asim

    کیا شریف ڈاکٹرائن پھر کام کرگیا؟ اعتزاز احسن کا تجزیہ

    ایک سزا یافتہ مجرم کس طرح ملک سے باہر ہے، کیا واقعی ایک بار پھر شریف ڈاکٹرائن کام کرگیا، اس حوالے سے اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں میزبان ارشد شریف نے ماہر قانون اور سینئر سیاستدان اعتزاز احسن سے گفتگو کی اور ان سے رائے پوچھی۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ جی نواز شریف نے دوبار اس طرح شریف ڈاکٹرائن کا...