پاکستان کو سی این این نے کرپشن اور موروثی سیاست سے اجاگر کیا : ارشد شریف

arshad-sharif-and-bilawal-khan-cnn.jpg

پاکستان کو سی این این نے کرپشن اور موروثی سیاست سے اجاگر کیا،ارشد شریف برہم

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے سی این این کو دیئے گئے انٹرویو میں اینکر بیکی اینڈرس نے پاکستان کا تعارف کروایا کرپشن زدہ اور موروثی سیاست میں گھرے ہوئے ملک سے، جس پر صحافی ارشد شریف نے کڑی تنقید کردی۔

https://twitter.com/x/status/1515007575158366222
ارشد شریف نے ٹویٹ کیا کہ میرے پیارے پاکستان کی شناخت سی این این پر دوبارہ کرپشن اور موروثی سیاست کے حوالے سے کروائی گئی اور نئی حکومت کو سیلیکٹرز کی سپر سیلکٹڈ حکومت کہا گیا،پاکستانی قوم غیرت مند ہے مگر شرم تم کو نہیں آتی۔

https://twitter.com/x/status/1515061508195057671
سی این این کی اینکر نے بلاول بھٹو کا انٹرویو شروع کرنے سے قبل پاکستان کی سیاست پر تبصرہ کیا، اور کہا کہ آج تک کسی وزیراعظم نے پاکستان میں آئینی مدت پوری نہیں کی، پھر سابق وزیراعظم نواز شریف کے حکومت سے جانے ان پر لگے کرپشن کے الزامات کا تذکرہ کیا۔

اینکر بیکی اینڈرس نے سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کا ذکر کیا تو موروثی سیاست پر شدید تنقید کی اور پھر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے اس حوالے سے سوال بھی کیا، جس پر بلاول بھٹو نے کہا کہ امریکا چاہے کتنا ہی موروثی سیاست اور اقربا پروری پر تنقید کیوں نہ کرے، حقیقت یہ ہے کہ آخر میں اہمیت اسی بات کی ہے کہ پاکستانی عوام کسے منتخب کرتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1514331354548551680
بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ عمران خان پاکستانی عوام کے عمومی امریکا مخالف جذبات کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے ملک کے 70 فیصد سیاسی نمائندوں کو غدار قرار دے کر خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں،ان کا کہنا تھا کہ میں نے خود سیاسی زندگی کا انتخاب نہیں کیا، میرے نانا اور والدہ کے قتل کے بعد مجھے کم عمری میں سیاست میں آنا پڑا،پیپلز پارٹی حکومتی اتحاد کی دوسری بڑی جماعت ہیں، لیکن میرا وزیر خارجہ بننا میری پارٹی کے لیے ہضم کرنا مشکل ہوگا۔

Last edited by a moderator:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بلاول پا کستان میں جمہوریت سامراج کے استحکام کے لئے جمہوری استعمار کی اولین ترجیح ہے۔ پاکستان میں جمہوریت کے فروغ کے لئے امریکی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔
 
Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

پاکستانی سیاسی پارٹیاں دراصل خاندانی جاگیریں ہیں جو ان کے مالکان کے ذاتی مقاصد کی تکمیل اور ملکی دولت کے لوٹ مار کے علاوہ ان کے بیرونی آقاوں کے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے بھی استعمال کی جاتی ہیں . اب وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ جاگیریں مضبوط ہو کر چھوٹی چھوٹی ریاستیں بن رہی ہیں اور ان کے کارندے ایک مضبوط مافیا بن چکے ہیں جن کو ان کے علاوہ کوئی بھی حکومت اب کنٹرول نہیں کر سکتی .شاہی گھرانوں میں اقتدار کا تسلسل اور ان کا آپس کا گٹھ جوڑ بہت پائیدار ہے اسی لئے کوئی بھی ریاستی ادارہ انتظامیہ ، عدلیہ اور فوج ان کے آگے بےبس ہے . آج ان کی تیسری نسل پاکستان پر قابض ہے . آصفہ ، مریم ، حمزہ ، بلاول، ایمل ولی، اچکزئی اور اسعد محمود وغیرہ آج کے جاگیردار ہیں . کیا عام پاکستانی بچے قابلیت میں ان سے کم ہیں ؟ نہیں . مگر ہماری اندھی تقلید ، ذہنی غلامی اور تعلیم کی کمی اس نظام کو نہیں بدل سکتی . کیا غلامی ہی ہماری آنے والی نسلوں کا مقدر ہے ؟ خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی​

نہ ہو جس کو خیال خود اپنی حالت کے بدلنے کا . ..الله ہمیں صحیح حکمران عطا کرے اور پاکستان کو ان حرام خوروں سے بچائے ، آمین​

MADdoo

Minister (2k+ posts)
Mere Mazloom Pakistanio:
Jald he apne Ye Record PM ka banana hai, Wo din door ni jaab Sharif ya Bhutto Family se aik aur PM bana to ye Record PM ka hoga.
Wo din sari Qoum k lie Doob Marne ka hoga jab aik he family ka 3rd Kutttta ya Kuttiya PM banay g.

لاہور: حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کے بعدشریف خاندان نے کئی منفرد ریکارڈ بنا ڈالے جب کہ یہ پہلا موقع ہے جب باپ وزیر اعظم اور بیٹا وزیر اعلیٰ ہے۔

حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد ایک ہی خاندان سے تین وزرائے اعلیٰ منتخب ہونے کا منفرد اعزازبھی حاصل ہو گیا ہے ۔ حمزہ شہباز نے اپنے والد کے بعد وزیر اعلیٰ منتخب ہو کرمنفرد اعزاز
حاصل کیا جبکہ ان کے تایا نواز شریف بھی پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں۔

https://www.express.pk/story/2311593/1/
 
Terminator;

اِس میں نہ تو کمال لوھا کُوٹنے والوں کا ہے،،، اور نہ ہی اُن کا کوئی قصور
سارا قصور پنجابی پٹواری حرامزادوں کا ہے،،، اِس قبیلے کو
لوھا کُوٹنے والے ٹبّر کے بد ہضمی کے دستوں میں گندگی کے کیڑوں کی طرح
رینگنے میں نہ جانے کیا راحت اور سکون ملتا ہے ؟؟؟
???
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

قائد اعظم کو اس چیز کا شک بھی ہوتا کے امرتسر رام گلی کے رمضان ہاراں والے کی اولاد پاکستان کو ایسے نچوڑے گی تو وہ رمضان کو امرتسر میں ہی موتیا اگانے کے لے پانچ دس مربے زمین خیرات کر دیتے کہ تو یہیں رہ کر اپنا کاروبار چمکا

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
 
Geo

Senator (1k+ posts)
Mere Mazloom Pakistanio:
Jald he apne Ye Record PM ka banana hai, Wo din door ni jaab Sharif ya Bhutto Family se aik aur PM bana to ye Record PM ka hoga.
Wo din sari Qoum k lie Doob Marne ka hoga jab aik he family ka 3rd Kutttta ya Kuttiya PM banay g.

لاہور: حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کے بعدشریف خاندان نے کئی منفرد ریکارڈ بنا ڈالے جب کہ یہ پہلا موقع ہے جب باپ وزیر اعظم اور بیٹا وزیر اعلیٰ ہے۔

حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد ایک ہی خاندان سے تین وزرائے اعلیٰ منتخب ہونے کا منفرد اعزازبھی حاصل ہو گیا ہے ۔ حمزہ شہباز نے اپنے والد کے بعد وزیر اعلیٰ منتخب ہو کرمنفرد اعزاز
حاصل کیا جبکہ ان کے تایا نواز شریف بھی پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں۔

https://www.express.pk/story/2311593/1/

غلامی ہمار ڈی این اے میں ہے
پہلے زرداری اور نواز کے اور اب عمران کے غلام

Meme

Minister (2k+ posts)
تبدیلی خان کے میرٹ کا تحفہ کیا ہے
۔
۔
۔
بزدار
 
  • Haha
Reactions: Geo

Bebabacha

Senator (1k+ posts)
Mere Mazloom Pakistanio:
Jald he apne Ye Record PM ka banana hai, Wo din door ni jaab Sharif ya Bhutto Family se aik aur PM bana to ye Record PM ka hoga.
Wo din sari Qoum k lie Doob Marne ka hoga jab aik he family ka 3rd Kutttta ya Kuttiya PM banay g.

لاہور: حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کے بعدشریف خاندان نے کئی منفرد ریکارڈ بنا ڈالے جب کہ یہ پہلا موقع ہے جب باپ وزیر اعظم اور بیٹا وزیر اعلیٰ ہے۔

حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد ایک ہی خاندان سے تین وزرائے اعلیٰ منتخب ہونے کا منفرد اعزازبھی حاصل ہو گیا ہے ۔ حمزہ شہباز نے اپنے والد کے بعد وزیر اعلیٰ منتخب ہو کرمنفرد اعزاز
حاصل کیا جبکہ ان کے تایا نواز شریف بھی پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں۔

https://www.express.pk/story/2311593/1/
More like ek hi khandan se teen choor
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
اِس میں نہ تو کمال لوھا کُوٹنے والوں کا ہے،،، اور نہ ہی اُن کا کوئی قصور
سارا قصور پنجابی پٹواری حرامزادوں کا ہے،،، اِس قبیلے کو
لوھا کُوٹنے والے ٹبّر کے بد ہضمی کے دستوں میں گندگی کے کیڑوں کی طرح
رینگنے میں نہ جانے کیا راحت اور سکون ملتا ہے ؟؟؟
???
Exactly, i don’t get it, why they heck they are always dying to present their females to this filthy family all the time.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)

غلامی ہمار ڈی این اے میں ہے
پہلے زرداری اور نواز کے اور اب عمران کے غلام

Bullshit.No one is a slave of Imran.People support him became there is no alternative.No one from his family holds important positions.Lohar kanjars think Pakistan is their property.
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Mere Mazloom Pakistanio:
Jald he apne Ye Record PM ka banana hai, Wo din door ni jaab Sharif ya Bhutto Family se aik aur PM bana to ye Record PM ka hoga.
Wo din sari Qoum k lie Doob Marne ka hoga jab aik he family ka 3rd Kutttta ya Kuttiya PM banay g.

لاہور: حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کے بعدشریف خاندان نے کئی منفرد ریکارڈ بنا ڈالے جب کہ یہ پہلا موقع ہے جب باپ وزیر اعظم اور بیٹا وزیر اعلیٰ ہے۔

حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد ایک ہی خاندان سے تین وزرائے اعلیٰ منتخب ہونے کا منفرد اعزازبھی حاصل ہو گیا ہے ۔ حمزہ شہباز نے اپنے والد کے بعد وزیر اعلیٰ منتخب ہو کرمنفرد اعزاز
حاصل کیا جبکہ ان کے تایا نواز شریف بھی پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں۔

https://www.express.pk/story/2311593/1/
No one can change the destiny of a sleeping, cheating,lying nation. Pakistan R.I.P.