کینیا میں ارشد شریف کی پوسٹمارٹم رپورٹ میں تشدد کا ذکر نہیں:کینیائی صحافی

arshad-sharif-report-keniya-jr-st.jpg

ارشد شریف کی پوسٹمارٹم رپورٹ میں تشدد کا ذکر نہیں،صحافی برائن ابویا

کینین صحافیوں نے صحافی ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم رپورٹ پر اعتراض اٹھا دیئے، اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’سوال یہ ہے‘ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کینیا کے تحقیقاتی صحافی برائن ابویا نے دعویٰ کیا کہ کینیا میں ہونے والے پوسٹ مارٹم میں صحافی ارشد شریف پر تشدد کا ذکر ہی نہیں کیا گیا۔

صحافی نے کہا ڈی این اے سیمپل کے لیے ارشد شریف کے ہاتھ کے ایک یا دو ناخن نکالے گئے، ناخن ڈی این اے ٹیسٹنگ کے لیے نکالے جاتے ہیں، ڈین این اے ٹیسٹنگ سے پتا چلتا ہے کس کس چیز کو ہاتھ لگایا ہوگا۔

صحافی نے مزید کہا کینیا میں جو پوسٹ مارٹم ہوا اس میں کیمیائی تجزیے کے لیے جگر کے ٹکڑے لیے،ان کے خون کے نمونے بھی لیے گئے، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں پسلیوں یا ہاتھ کی انگلیوں کے ٹوٹنے کا ذکر نہیں۔

صحافی نے کہا پوسٹ مارٹم کرنے والا ڈاکٹر خود آکر تفصیل نہ بتائے قیاس آرائی درست نہیں، ہمیں اس معاملے میں جلد بازی نہیں کرنی چاہیے، حساس معاملہ ہے ہمیں صرف حقائق پر بات کرنی چاہیے۔‘

https://twitter.com/x/status/1590774292173975552
برائن ابویا نے کہا پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا غلط معلومات سے معاملے پر مٹی ڈالنے میں آسانی ہوگی، غلط معلومات دی گئیں تو اصل مجرم کو بھاگنے میں آسانی ہوگی، میرا نہیں خیال کہ کسی ڈاکٹر کے لیے ممکن ہے کہ کتنی دیر تشددکیا گیا، 3 گھنٹے تک تشدد کی کوئی سائنٹفک توجیح سامنے نہیں آئی،خدشہ ہے کہ ٹارچر سے متعلق غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1590773039582810112
دوسری جانب سینیئر صحافی ارشد شریف کے خاندان کا کہنا ہے کہ اُنھیں کینیا سے میت کے ساتھ جو پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہوئی، اس میں کچھ صفحات موجود نہیں تھے،اس پوسٹ مارٹم رپورٹ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ کا مہربند لفافہ جب اُنھیں دیا گیا تو وہ پہلے ہی کھلا ہوا تھا۔

حکومت اور پمز ہسپتال کی انتظامیہ نے کینیا میں قتل کیے جانے والے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ان کے جسم پر تشدد کے نشانات اور میڈیا پر سامنے آنے والی پمز کی رپورٹ کی تصاویر کی بھی تصدیق کی ہے۔
 
Enlightened10

Minister (2k+ posts)

شہیدارشد شریف کی تشدد کی تصویریں جاری کرنا
عمران خان پہ قاتلانہ حملہ کرنے والا کا ویڈیو بیان
___________

Whose asset Kamran Shahid is
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Kamran shahid K ha..koi bhi khareed sakta ha..bachpan se Pepsi ki bottle par bik jata tha..
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
arshad-sharif-report-keniya-jr-st.jpg

ارشد شریف کی پوسٹمارٹم رپورٹ میں تشدد کا ذکر نہیں،صحافی برائن ابویا

کینین صحافیوں نے صحافی ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم رپورٹ پر اعتراض اٹھا دیئے، اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’سوال یہ ہے‘ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کینیا کے تحقیقاتی صحافی برائن ابویا نے دعویٰ کیا کہ کینیا میں ہونے والے پوسٹ مارٹم میں صحافی ارشد شریف پر تشدد کا ذکر ہی نہیں کیا گیا۔

صحافی نے کہا ڈی این اے سیمپل کے لیے ارشد شریف کے ہاتھ کے ایک یا دو ناخن نکالے گئے، ناخن ڈی این اے ٹیسٹنگ کے لیے نکالے جاتے ہیں، ڈین این اے ٹیسٹنگ سے پتا چلتا ہے کس کس چیز کو ہاتھ لگایا ہوگا۔

صحافی نے مزید کہا کینیا میں جو پوسٹ مارٹم ہوا اس میں کیمیائی تجزیے کے لیے جگر کے ٹکڑے لیے،ان کے خون کے نمونے بھی لیے گئے، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں پسلیوں یا ہاتھ کی انگلیوں کے ٹوٹنے کا ذکر نہیں۔

صحافی نے کہا پوسٹ مارٹم کرنے والا ڈاکٹر خود آکر تفصیل نہ بتائے قیاس آرائی درست نہیں، ہمیں اس معاملے میں جلد بازی نہیں کرنی چاہیے، حساس معاملہ ہے ہمیں صرف حقائق پر بات کرنی چاہیے۔‘

https://twitter.com/x/status/1590774292173975552
برائن ابویا نے کہا پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا غلط معلومات سے معاملے پر مٹی ڈالنے میں آسانی ہوگی، غلط معلومات دی گئیں تو اصل مجرم کو بھاگنے میں آسانی ہوگی، میرا نہیں خیال کہ کسی ڈاکٹر کے لیے ممکن ہے کہ کتنی دیر تشددکیا گیا، 3 گھنٹے تک تشدد کی کوئی سائنٹفک توجیح سامنے نہیں آئی،خدشہ ہے کہ ٹارچر سے متعلق غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1590773039582810112
دوسری جانب سینیئر صحافی ارشد شریف کے خاندان کا کہنا ہے کہ اُنھیں کینیا سے میت کے ساتھ جو پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہوئی، اس میں کچھ صفحات موجود نہیں تھے،اس پوسٹ مارٹم رپورٹ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ کا مہربند لفافہ جب اُنھیں دیا گیا تو وہ پہلے ہی کھلا ہوا تھا۔

حکومت اور پمز ہسپتال کی انتظامیہ نے کینیا میں قتل کیے جانے والے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ان کے جسم پر تشدد کے نشانات اور میڈیا پر سامنے آنے والی پمز کی رپورٹ کی تصاویر کی بھی تصدیق کی ہے۔
ALL is being said and done, to throw blame on IK or ARY Salman iqbal that their settled their GOAL by getting it killed in this manner.

IMPORTED GOVT is separating them from this , then the only one entity left and to be held responsible is DIRTY HARRY & HAJI BAGHLOL TEAM.