انٹرنیٹ

  1. Muhammad Awais Malik

    لاکھوں پاکستانی شہریوں کا ریسٹورنٹس کے کمپیوٹرز میں محفوظ ڈیٹا ہیک

    انٹرنیٹ پر فروخت 22 لاکھ پاکستانیوں کے ڈیٹا کی قیمت 2 بٹ کوئن طلب کی جا رہی ہے: ذرائع پاکستان کے مختلف ریسٹورنٹس کے کمپیوٹرز میں صارفین کا ڈیٹا اکٹھا کرنے والا سافٹ ویئر ہیک کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ہیکرز نے ملک کے مختلف ریسٹورنٹس کے کمپیوٹرز میں ڈیٹا محفوظ کرنے والے سافٹ ویئر کو ہیک کر کے 20...
  2. Rana Asim

    سال بھر پاکستانی شہری انٹرنیٹ پر کیا تلاش کرتے رہے؟ گوگل کی فہرست جاری

    انٹرنیٹ کی سب سے بڑی کمپنی گوگل کے سرچ انجن نے 2022 میں پاکستانیوں کی جانب سے سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے مواد کی فہرست جاری کردی۔ گوگل کے مطابق سال بھر کے دوران پاکستانیوں نے کھیل، ڈرامہ، فلم، کھانا پکانے کے طریقوں، ٹیکنالوجیز، سرکاری اقدامات، مشہور شخصیات، سیاست، اہم ملکی و غیر ملکی...
  3. S

    سیلاب سے تباہی،فائبر آپٹک کیبل کو نقصان سے انٹرنیٹ کی مزید بندش کا خدشہ

    سندھ ہو یا پنجاب ، خیبرپختونخوا ہو یا پھر بلوچستان ملک بھر میں بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، سیلاب کے باعث فائبر آپٹک کیبل کو نقصان پہنچا ہے، جس کی وجہ سے انٹرنیٹ کی مزید بندش کا خطرہ منڈلا رہاہے، بالائی سندھ میں سیلابی پانی کے اخراج کی وجہ سے فائبر آپٹک کیبیلز کو مزید نقصان پہنچ...
  4. Muhammad Awais Malik

    ڈیجیٹل ڈکٹیٹرشپ،پی ٹی اے انٹرنیٹ ڈیٹا تک مکمل رسائی حاصل کرنے کو تیار

    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) ایک نئے قانون کے ذریعے انٹرنیٹ پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی اے ایک ایسی پالیسی پر عمل درآمد کے لیے آگے بڑھ رہی ہے جو انہیں اس بات پر مکمل کنٹرول دے گی کہ کون انٹرنیٹ پر کیا دیکھ سکتا ہے، اور یہ...
  5. Rana Asim

    فائبر آپٹک میں خرابی ، پاکستان بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار متاثر

    ٹیلی کمیونیکیشن انڈسٹری کے مطابق افریقہ تک جانے والی فائبر آپٹک کیبل میں خرابی کے باعث ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار متاثر ہوئی ہے جس سے انٹرنیٹ صارفین کے لیے مشکلات پیدا ہوئی ہیں۔ اس کی وجہ سے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سپیڈ کم ہو گئی ہے۔ ملک میں موجود انٹرنیٹ صارفین کی بڑی تعداد کو اس کی وجہ سے شدید...