اگر بابر اعوان جھوٹا تھا تو پی ٹی آئی میں کیا کر رہا ہے ؟ اور اگر سچہ تھا تو عدالت میں کیا کر رہا ہے ؟

pak-pak

Senator (1k+ posts)
اگر بابر اعوان جھوٹا تھا تو پی ٹی آئی میں کیا کر رہا ہے ؟
اور اگر سچہ تھا تو عدالت میں کیا کر رہا ہے ؟

babar-awan.jpg

توبہ توبہ توبہ اتنی بڑی منافقت، کوئی ہیں جو یہ ویڈیو ریٹرنگ افیسر کو پہنچا دے ،؟؟؟؟
بابر اعوان 2008 میں خود کہتے رہیں کہ سیتا وائٹ عمران کی بیٹی ہیں ہاہاہاہاہاہاہا آج کہ رہیں ہیں تحمت لگانے والوں کو 80 کوڑے لگائینگے ،،
حد ہوتی ہیں منافقت کی یار ،

Last edited by a moderator:

Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
اگر بابر اعوان جھوٹا تھا تو پی ٹی آئی میں کیا کر رہا ہے ؟
اور اگر سچہ تھا تو عدالت میں کیا کر رہا ہے ؟

babar-awan.jpg
توبہ توبہ توبہ اتنی بڑی منافقت، کوئی ہیں جو یہ ویڈیو ریٹرنگ افیسر کو پہنچا دے ،؟؟؟؟
بابر اعوان 2008 میں خود کہتے رہیں کہ سیتا وائٹ عمران کی بیٹی ہیں ہاہاہاہاہاہاہا آج کہ رہیں ہیں تحمت لگانے والوں کو 80 کوڑے لگائینگے ،،

حد ہوتی ہیں منافقت کی یار ،
Did Maryam Nawaz run away with safdar? Or mere allegations
She has illicit relationship before marriage? Was she pregnant 5 months when she got married?

I'll w8 for your response
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

ہوس و وفا کی سیاستوں میں بھی کامیاب نہیں رہا
کوئی چہرہ ایسا بھی چاہیئے جو پس نقاب نہیں رہا

یہاں راستے بھی ہیں بے شجر ہے منافقت بھی یہاں ہنر
مجھے اپنے آپ پہ فخر ہے کہ میں کامیاب نہیں رہا

pak-pak

Senator (1k+ posts)
Did Maryam Nawaz run away with safdar? Or mere allegations
She has illicit relationship before marriage? Was she pregnant 5 months when she got married?

I'll w8 for your response

سپریم کورٹ اور اسلامی نظریاتی کونسل سے اپیل ہے کہ بابر اعوان اور عمران خان میں سے جو جھوٹا ہے اسے 80 کوڑے مارے جائیں
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

سپریم کورٹ اور اسلامی نظریاتی کونسل سے اپیل ہے کہ بابر اعوان اور عمران خان میں سے جو جھوٹا ہے اسے 80 کوڑے مارے جائیں

پھر نواز شریف کو مارو جس کو عدالت سے جھوٹا ہونے کا باقاعدہ سرٹیفکیٹ ملا ہے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

سپریم کورٹ اور اسلامی نظریاتی کونسل سے اپیل ہے کہ بابر اعوان اور عمران خان میں سے جو جھوٹا ہے اسے 80 کوڑے مارے جائیں
مریم کے دشمن اگر کوڑوں والا دور آ گیا تو چھوٹی ٹنڈ ، حمزہ اور مریم کا تو بھرکس ہی نکل جائے گا ، گنجے تو پہلے ہی یدھے گئے ہیں
 
pak-pak

Senator (1k+ posts)
مریم کے دشمن اگر کوڑوں والا دور آ گیا تو چھوٹی ٹنڈ ، حمزہ اور مریم کا تو بھرکس ہی نکل جائے گا ، گنجے تو پہلے ہی یدھے گئے ہیں

بنی گالہ کے باہر کھڑے لونڈے گھسیٹ گھسیٹ کر نیازی کو کہہ رہے ہیں ماما باہر نکل تو ہی تھا نا مہاتما
لیکن نیازی انہیں بتا رہا ہے کہ میں جو بھی کہوں وہ درست مان لو
جاو یار واپس جا کر اپنے اپنے حلقوں میں نیازی کی مٹی پلید کر دو یہ دنیا کا غلیظ ترین انقلابی ہے چشم فلک نے اس سے بڑا جھوٹا دغا باز نہیں دیکھا ہوگا
:D:D:D:D:D:D:D:D
 
غلیظ ترین انقلاب ؟؟ کیا اس میں قطری بھی آئیں گے ؟ مریم کے دشمن
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
بنی گالہ کے باہر کھڑے لونڈے گھسیٹ گھسیٹ کر نیازی کو کہہ رہے ہیں ماما باہر نکل تو ہی تھا نا مہاتما
لیکن نیازی انہیں بتا رہا ہے کہ میں جو بھی کہوں وہ درست مان لو
جاو یار واپس جا کر اپنے اپنے حلقوں میں نیازی کی مٹی پلید کر دو یہ دنیا کا غلیظ ترین انقلابی ہے چشم فلک نے اس سے بڑا جھوٹا دغا باز نہیں دیکھا ہوگا
:D:D:D:D:D:D:D:D

نون لیگی
دل جلے

جس کی مقبولیت ہو اسکے گھر کے سامنے ٹکٹوں کےلئے رش تو لگے گا تم اپنے مالکان کی بات کرو ٹکٹ لے کر ایسے کھجل ہو رہے ہیں جیسے یتیم بچہ کوئی ہاتھ رکھنے کو تیار ہی نہیں اب تو چوہدری نثار نے بھی چھتر دکھا دیا ہے