Without you - this nation prevailed.

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
انڈیا اور پاکستان کے درمیان جنگ کا خطرہ ہر وقت رہتا ہے اور رہے گا مگر ابھی مودی کے یار سیاست سیاست کھیلیں گے جیسے نو مئی پر سیاستدانوں کو کرش کیا اب یہ دس مئی اپنے کھاتے میں لکھیں گے ویسے تمھیں سمجھ نہیں آئی گی جو تمھار کام ہے وہ تم کرتے رہو
ٹھیک ہے جی - کوئی مسلہ نہیں
تمہیں جو سمجھ آیا ہے اس سے جو تم نے پٹا وہ مجھے بس دیکھا دینا - مجھے اس پٹنے سے زیادہ انٹرسٹ ہے
میں دیکھنا چاہتا ہوں تم یتیموں کی جند کتنی سدھری ہے
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
ٹھیک ہے جی - کوئی مسلہ نہیں
تمہیں جو سمجھ آیا ہے اس سے جو تم نے پٹا وہ مجھے بس دیکھا دینا - مجھے اس پٹنے سے زیادہ انٹرسٹ ہے
میں دیکھنا چاہتا ہوں تم یتیموں کی جند کتنی سدھری ہے
ہم چوروں سے پاکستان کی جان چھڑانا چاہتے ہیں
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
یبلیاں مارنی ہیں تو مجھے پہلے بتا دو یار - روک دیتے ہیں یہاں
نہیں تو سیدھا جواب دو میری بات کا
راجا جی جواب سمجھ کیوں نہیں آیا؟؟؟

عدم اعتماد لانا جرم نہیں ہے لیکن فوج کے ساتھ مل کر لانا بہت بڑا جرم ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجا جی جواب سمجھ کیوں نہیں آیا؟؟؟

عدم اعتماد لانا جرم نہیں ہے لیکن فوج کے ساتھ مل کر لانا بہت بڑا جرم ہے
خیر اب تمہیں تمہاری منافقت یاد نہیں کرواؤں گا کہ فوج کے ساتھ مل کر تم لوگ کیا کرتے رہے ہو - تمہیں بھاگے کا موقع مل جاے گا
یہ بتاؤ فوج کے ساتھ مل کر عدم اعتماد کیسے لائی جاتی ہے -- اس وقت کیا ہوا تھا جو تمہیں جرم لگ رہا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ہم چوروں سے پاکستان کی جان چھڑانا چاہتے ہیں
وہ تو ہم نے کیا ہے یار

دو سو پچاس ملین ڈالر کا سند یافتہ صدقہ چور

دنیا کے تیز ترین امیر بننے والا جمہوری سربراہ کا ریکارڈ بھی ہے جس کے

IK-Haza-Zin-Fazl-e-Rabi.jpg

بتاؤ اس کے ثبوت دوں یا ہمیشہ کی طرح گاف بند ہو جاۓ گی اب تمہاری
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
خیر اب تمہیں تمہاری منافقت یاد نہیں کرواؤں گا کہ فوج کے ساتھ مل کر تم لوگ کیا کرتے رہے ہو - تمہیں بھاگے کا موقع مل جاے گا
یہ بتاؤ فوج کے ساتھ مل کر عدم اعتماد کیسے لائی جاتی ہے -- اس وقت کیا ہوا تھا جو تمہیں جرم لگ رہا ہے
یار راجے آصف علی زرداری اور فضل ساب نے خود بتایا ہے کہ مل کر لائی ہے تو اس سے بڑا ثبوت کیا چاہئے؟؟؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار راجے آصف علی زرداری اور فضل ساب نے خود بتایا ہے کہ مل کر لائی ہے تو اس سے بڑا ثبوت کیا چاہئے؟؟؟
ثبوت کون مانگ رھا ھے یار تم سے
اس میں غیر قانونی عمل کون سا ھوا ھے
عدم اعتماد میں ووٹ کس نے عمران خان کے خلاف ڈالے تھے فوجیوں نے؟؟
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
وہ تو ہم نے کیا ہے یار

دو سو پچاس ملین ڈالر کا سند یافتہ صدقہ چور

دنیا کے تیز ترین امیر بننے والا جمہوری سربراہ کا ریکارڈ بھی ہے جس کے

IK-Haza-Zin-Fazl-e-Rabi.jpg

بتاؤ اس کے ثبوت دوں یا ہمیشہ کی طرح گاف بند ہو جاۓ گی اب تمہاری
یار راجے عقل کو ہاتھ مار، جو اثاثے اس نے ڈکلئیر کئے ان کا سورس نہیں بتایا ہوگا؟؟؟

اگر ایسا ہوتا تو ایف بی آر کیس بناتا نہ کہ عاسم یزید عدت جیسا گھٹیا اور جھوٹا کیس بناتا
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
ثبوت کون مانگ رھا ھے یار تم سے
اس میں غیر قانونی عمل کون سا ھوا ھے
عدم اعتماد میں ووٹ کس نے عمران خان کے خلاف ڈالے تھے فوجیوں نے؟؟
راجے بچوں والی بات کرتے ہو، فوج کا سیاستدانوں کے ساتھ مل کر سیاست کرنے پر آرٹیکل چھ لگتا ہے یار راجے خدا کا خوف کر
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجے بچوں والی بات کرتے ہو، فوج کا سیاستدانوں کے ساتھ مل کر سیاست کرنے پر آرٹیکل چھ لگتا ہے یار راجے خدا کا خوف کر
تم فضول بکواس کرنے کے بجائے میری بات کا جواب دو پہلے
عدم اعتماد کی تحریک میں کیا ھوا تھا جو غیر قانونی تھا
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
تم فضول بکواس کرنے کے بجائے میری بات کا جواب دو پہلے
عدم اعتماد کی تحریک میں کیا ھوا تھا جو غیر قانونی تھا
عدم اعتماد فوج اور سیاستدانوں نے مل کر لائی جو صرف غیرقانونی نہیں بلکہ غیر آئینی بھی ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عدم اعتماد فوج اور سیاستدانوں نے مل کر لائی جو صرف غیرقانونی نہیں بلکہ غیر آئینی بھی ہے
تم انتہائی بے کردار انسان ھو پا حمید - تمہارے اندر فکری بے ایمانی انتہا سے زیادہ ہے
تمہارے لیے وہ سب جائز ھے جس میں تمہارا فائدہ ہے وھی وقت آنے پر دوسرے کے لئے ناجائز کر دیتے ھو
تم بھول نہیں سکتے کہ فیض کے ساتھ مل کر تیرے حرام زادے عمران نے کیا کچھ نہیں کیا جس کا اعتراف وہ خود کرتا ہے
فوج کی طرف سے ھی دیا خیرات میں ملا اعتماد کا ووٹ چھن جانے پر تم بکواس کر رھے ھو

اگر اپنے کہے پر کھڑے ھونے کی حمت نہیں ھوتی تو یہ ڈھائی روپے کلو والی لعنت اپنے اوپر بھیج دیا کرو یار
 
بدکرداری یہ ہے کہ فضل ساب اور زرداری ساب خود مان رہے ہیں کہ انھوں نے فوج کے کہنے پر عدم اعتماد لائی اور راجہ کہہ رہا ہے کہ اس میں غیرقانونی کیا ہے

😂😂😂
 
Back
Top