RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
ٹھیک ہے جی - کوئی مسلہ نہیںانڈیا اور پاکستان کے درمیان جنگ کا خطرہ ہر وقت رہتا ہے اور رہے گا مگر ابھی مودی کے یار سیاست سیاست کھیلیں گے جیسے نو مئی پر سیاستدانوں کو کرش کیا اب یہ دس مئی اپنے کھاتے میں لکھیں گے ویسے تمھیں سمجھ نہیں آئی گی جو تمھار کام ہے وہ تم کرتے رہو
تمہیں جو سمجھ آیا ہے اس سے جو تم نے پٹا وہ مجھے بس دیکھا دینا - مجھے اس پٹنے سے زیادہ انٹرسٹ ہے
میں دیکھنا چاہتا ہوں تم یتیموں کی جند کتنی سدھری ہے