Without you - this nation prevailed.

Nice2MU

President (40k+ posts)
اول تو یہ بات جھوٹ ھے کسی نے تیرے مہاتمے سے نہیں ریقیسٹ کی
اگر تم اسے سچ مانتے ھو تو یہ اعتراف بھی کر لو کہ کتیپا تم لوگوں کی پہچان ہے

پٹواری اگر ریت میں سر دے دیں تو کوئی کیا کر سکتا ہے۔۔۔؟

اس بات کی تصدیق تو نواز شریف کے قریبی ساتھی نجم سیٹھی نے خود کی ہے ۔

اور اگر یہ بات جھوٹ بھی ہے لیکن یہ تو سچ ہے کہ جرنیلوں نے 7-6 مئی کے بعد ٹویٹر کھول لیا تھا اور اسی جرنیل کے منہ سے "ڈیجیٹل دھشتگردوں" کی تعریف بھی سنی ہوگی جو یوتھ کو باتیں سناتا ۔۔۔؟

جرنیلوں کو خوب اچھی طرح معلوم ہے کہ سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ تعداد عمران کے سپوٹرز کی ہے جسکی وجہ سے تو پہلے ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹر پر اپنا اکاؤنٹ بند کر لیا اور پھر ٹویٹر ہی بند کر دیا تھا ۔

عرفان صدیقی نے پھر بیان دیا کہ ہمیں 9 مئی کو چھوڑ کے 10 مئی کی بات کرنی چاہیے ۔۔۔

اب پٹواری الٹی کھوپڑی کی مخلوق یہ باتیں نہیں مانتے تو ہم کیا کرے۔۔؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا وہ تمہاری مہم سے یاد آیا ، بلوچستان میں پھر دو تین پھڑکا دیے ہیں
تو سور کے کپوروں کا حلوہ بنا کر اپنا منہ میٹھا کر لے یار
تیری بوا سیر بھی کم ہو جاے گی جو مودی کی توکڑ پر لاتیں پڑنے سے تجھے ہوئی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
"جب مودی کی گولہ باری کا وقت تھا تو مریم نواز اور نواز شریف خاموشی کے بنکروں میں چھپے ہوئے تھے، ایک لفظ بھی بھارت یا مودی کے خلاف نہ بولا۔ اب جب خطرہ ٹل گیا ہے، تو باہر نکل کر نعرے لگا رہے ہیں جیسے کہ میدان میں سب سے آگے تھے
تمہیں کس نے کیہ دیا ہے خطرہ ٹل گیا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
IK won elections and was taken down by a regime change, which was lobbied by the Americans, including political forces from Pakistan including judicial system. He was taken down illegally

I have no idea what crap you talking about. IK as leader replied back to Indian attack. Which resulted in capturing Abhinandan. IK strengthened our country and due to this people like you were holding Abhinidans photo.

Again I have no idea what crap you are speaking. TTP came to existence way before Imran Khan came to power. They were mujahideens that were natured by establishment. After 9/11 when Pakistan decided to join US so called war in terror they turned against Pakistan. Over 70000 people were killed in Pakistan, way before IK became PM. As Balochistan problem has existed for decades again way before IK came to power. It was the failure of establishment and political parties that BLA exists.

Present govt just got over a billion dollars from IMF. Ever since the army and US led govt has come into power they have been begging IMF. Yes PTI did so as well in there tenure. As for kill have you seen the price hike if petrol and other goods in Pakistan. What are you on about PDM lives off IMF for Pete's ache.

IK only said absolutely Not to US because they use to kill innocent people in Afghanistan and it cost Pakistan billions of dollars. He did not want to be a puppet of US. He wanted Pakistan to stand up for themselves. Also he went to Russia, because he wanted cheap oil for the people of Pakistan. If you call bot be a boot polisher if US isolation so be it. In his tenure he had great relationship with other countries.

This is PDM you need to look in the mirror yourself and you will realise. Can't be asked going through the crimes of PDM. Been said a thousand times if it has not gone through to your brain cells not much can be said

Finally maybe it's the end of IK. Allah knows best
I am quite amused that you had to use Google to translate my writing. Did not know if I was taken that seriously. 😁
Let me enjoy it first. I will see if I like to reply to your comments later.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Chutia as always,

Rest of the world govt provides healthcare housing food security, jobs, security peace of mind.

The mental slaves patwari, and mental slave jialas and their military Slavers are happy with Master slave mentality.

Most important thing 3 1/2 years of Imran khan jail sentence has done is Provide freedom to the minds of Pakistani.

Military Masters and their slaves will never recover from this.

We all support our armed forces, but no one will ever bow down to Slavers.
Good one -- keep it up, is all I can say.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پٹواری اگر ریت میں سر دے دیں تو کوئی کیا کر سکتا ہے۔۔۔؟

اس بات کی تصدیق تو نواز شریف کے قریبی ساتھی نجم سیٹھی نے خود کی ہے ۔

اور اگر یہ بات جھوٹ بھی ہے لیکن یہ تو سچ ہے کہ جرنیلوں نے 7-6 مئی کے بعد ٹویٹر کھول لیا تھا اور اسی جرنیل کے منہ سے "ڈیجیٹل دھشتگردوں" کی تعریف بھی سنی ہوگی جو یوتھ کو باتیں سناتا ۔۔۔؟

جرنیلوں کو خوب اچھی طرح معلوم ہے کہ سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ تعداد عمران کے سپوٹرز کی ہے جسکی وجہ سے تو پہلے ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹر پر اپنا اکاؤنٹ بند کر لیا اور پھر ٹویٹر ہی بند کر دیا تھا ۔

عرفان صدیقی نے پھر بیان دیا کہ ہمیں 9 مئی کو چھوڑ کے 10 مئی کی بات کرنی چاہیے ۔۔۔

اب پٹواری الٹی کھوپڑی کی مخلوق یہ باتیں نہیں مانتے تو ہم کیا کرے۔۔؟
آج تو بے بے علیمہ نے خود اس بات کی تردید کر دی ہے کہ کوئی عمران خان سے ملنے نہیں گیا - عمرانی لیترے زیادہ خوش فہمی کا شکار نہ ہوں - نہیں اعتبار تو خود دیکھ لو یار

باقی ٹویٹر کھولنے کی ایک وجہ یہ بھی تو ہو سکتی ہے نا کہ دیکھیں اس موقع پر کون کیا بکواس کرتا ہے -- پاغل کتے پکڑنے بھی تو ہیں نا

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
آج کل لعنتوں کی ریڑھی لگائی ہے آپ نے پا حمید --- دس روپے کلو بیچ رھے ہیں
راجے نے لگتا ہے کہ شریفوں یا فوجی جرنیلوں کا جوٹھا کھا لیا ہے

جھوٹ پر جھوٹ بولتا جارہا ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
آج تو بے بے علیمہ نے خود اس بات کی تردید کر دی ہے کہ کوئی عمران خان سے ملنے نہیں گیا - عمرانی لیترے زیادہ خوش فہمی کا شکار نہ ہوں - نہیں اعتبار تو خود دیکھ لو یار

باقی ٹویٹر کھولنے کی ایک وجہ یہ بھی تو ہو سکتی ہے نا کہ دیکھیں اس موقع پر کون کیا بکواس کرتا ہے -- پاغل کتے پکڑنے بھی تو ہیں نا

پہلے یہ کہہ دیا تھا کہ اگر یہ خبر جھوٹی بھی تب بھی ٹویٹر مفت میں نہیں کھولا گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔ اس حملے سے پہلے علیمہ خان اور باقی بہنوں سے ملنے نہیں دیا جاتا لیکن اسکے بعد ملنے دیا گیا اور عمران خان کا بیان بھی ٹویٹر پہ جاری کیا گیا۔۔۔۔۔۔ پٹواری یہ باتیں عقلمندوں کے لیے ہیں تیرے جیسے عقل سے پیدل پٹواری کے لیے نہیں۔۔۔۔۔ تو بس ریت میں سر دھنسا رہنے دے۔۔۔ کئی باہر کے آثرات تم پہ نہ پڑ جائے۔
 
ہاں ویسے یہ بات تو تم نے سولہ آنے ٹھیک کی ہے - مجھے کدھر سمجھا آنی ہیں یہ گہری باتیں
اس کے ساتھ جیل کا دروازہ بھی تھوڑا سا کھلنے کی "چرررررر" کی آواز ای ہو گی تمہیں یار ؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
زرداری اور فضل خود بتا چکے کہ ہمیں باجوہ فیض نے کہا تھا کہ عدم اعتماد لے کر آؤ اور نیازی کو نکالو
کہا ہو گا -- عدم اعتماد لانے میں کون سا جرم ہوا
دسو ذرا
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
کہا ہو گا -- عدم اعتماد لانے میں کون سا جرم ہوا
دسو ذرا
اگر فوج کے ساتھ مل کر عدم اعتماد لانا جرم نہیں تو فوج کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنا بھی جرم نہیں ہوگا؟؟؟

میں تو سمجھ رہا تھا اس پر آرٹیکل چھ لگتا ہے؟؟؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اگر فوج کے ساتھ مل کر عدم اعتماد لانا جرم نہیں تو فوج کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنا بھی جرم نہیں ہوگا؟؟؟

میں تو سمجھ رہا تھا اس پر آرٹیکل چھ لگتا ہے؟؟؟
یبلیاں مارنی ہیں تو مجھے پہلے بتا دو یار - روک دیتے ہیں یہاں
نہیں تو سیدھا جواب دو میری بات کا
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ہاں ویسے یہ بات تو تم نے سولہ آنے ٹھیک کی ہے - مجھے کدھر سمجھا آنی ہیں یہ گہری باتیں
اس کے ساتھ جیل کا دروازہ بھی تھوڑا سا کھلنے کی "چرررررر" کی آواز ای ہو گی تمہیں یار ؟

پٹواری کہا نا زیادہ دماغ نہ چلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے ہی کم ہے ختم ہو جائیگا
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
تمہیں کس نے کیہ دیا ہے خطرہ ٹل گیا ہے
انڈیا اور پاکستان کے درمیان جنگ کا خطرہ ہر وقت رہتا ہے اور رہے گا مگر ابھی مودی کے یار سیاست سیاست کھیلیں گے جیسے نو مئی پر سیاستدانوں کو کرش کیا اب یہ دس مئی اپنے کھاتے میں لکھیں گے ویسے تمھیں سمجھ نہیں آئی گی جو تمھار کام ہے وہ تم کرتے رہو
 
Back
Top