Why My Threads Are Stolen? Please Unfold the Untold:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
یہ گورا لوگ نے چاچا بشیر کی بائیو گرافی کو بھی ہیملٹ نام دے کر اپنی قلمی تحویل میں لے لیا تھا۔۔

یہ گورا بہت چور لوگ ہائی ، شالیمار بھی چرا لیا اور چاچا بشیر بھی

:lol:
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
عزیز من آج نظر نہیں آرہے۔۔ آج کہیں لیونے نائٹ تو نہیں منا رہے۔۔

عزیز من فورم سے کچھ کنارہ کش سے ہیں آج کل ، ہو سکتا ہے وجہ وہی ہو جو آپ نے بیان فرمائی
 

Annie

Moderator
یہ وہی سکہ بند مولوی ہیں نا جنہوں نے ہمارے ساتھ حوالات میں ایک رات گزاری تھی ؟؟
ایک رات نہیں تین راتیں آپکے ساتھ حوالات میں گزاریں تھیں ، یاد ہے ماڈ کی تھریڈ میں آپ دونوں نے کالج کی باجیوں کی باتیں شروع کر دیں تھیں :lol:، ماڈ نے پھر ہیڈ ماسٹر کی طرح حوالات میں دھکا دے دیا
2Mww3

 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ایک رات نہیں تین راتیں آپکے ساتھ حوالات میں گزاریں تھیں ، یاد ہے ماڈ کی تھریڈ میں آپ دونوں نے کالج کی باجیوں کی باتیں شروع کر دیں تھیں :lol:، ماڈ نے پھر ہیڈ ماسٹر کی طرح حوالات میں دھکا دے دیا
2Mww3


اووووووو اب یاد آیا
 

saeenji

Minister (2k+ posts)
وہ پوسٹ کدھر ہے جسمیں گونگلو آف عریبیہ نے آپکو پوسٹر پوسٹ کیا تھا کے فرینڈ ان نیڈ از فرینڈ ان ڈیڈ میں ڈھونڈھ رہی ہوں نہیں یاد کہاں دیکھی تھی


In(space)Deed....... (hmm)

دیکھیں تو سہی اپنی طرف سے یہاں بھی ہوشیار بننے کی کوشش کی تھی لیکن اب ہر خواہش پوری بھی تو نہیں ہوتی...... چلیں کوئی نہیں بیٹر لک نیکسٹ ٹائم
(bigsmile):lol:

Ah I wish no one can guess it
............. [hilar][hilar][hilar][hilar]
 
Last edited:

Liaqat Hussain

Chief Minister (5k+ posts)
Massive fan following of this forum gathers quality content and I'm not surprised If other site owners come here just to steal content off this site
 

ansarppu

Minister (2k+ posts)
:lol:.....خالی فیم نہ دیں فی پوسٹ کے حساب سے بیس بیس روپے بھی دیں تاکے میں بھی مشھور مالدار رایٹر بنوں







baaqi sab toh theek hai lekan aap ne apne danishmandaana ilm ka rate zara kam lagaya hai iss se toh ziada aaj kal woh le rahe hain jin ki cassettes sharbat wale chala rahe hote hain....do do rupee ka glaas ...aaye chote b barre b sirf do do rupee ka glaas ,,,,,garmi ka lajawab tohfa.....etc etc etc..........:P:P
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں میں گھبرا نہیں رہی ، حیران ہوں کے نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے ، اتنی ڈھیر ساری تھریڈز اٹھا کر کہیں اور لگا دی گئی ہیں اور اوپر سے ہمارا نام ہٹا کر اپنا لکھ دیا ہے ، فکر ناٹ ایک دن اسی طرح کوئی میری مہان تحریروں پر فلم بھی بنا ڈالے گا


یقین کیجئے میں نے کسی کی کوئی تحریر چوری نہیں کر کے لکھی میرے ٹیلینٹ پر شک نہ کریں :35:

فکر نہ کریں ..آپ کی یہ تھریڈ بھی مہرین باجی اب تک وہاں لگا چکی ہونگی .

:lol:
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نادان جی میں کہاں اور ساین جی کہاں آپ ان کا نام مجهے دے رہی ہیں
:(

آپ نے مجھ پر مہریں باجی کا شک کیا جسے کمپوٹر کی الف بے بھی نہیں آتی ...سائیں جی ماہر ہے .ان پر شک بنتا ہے .

(bigsmile)
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے مجھ پر مہریں باجی کا شک کیا جسے کمپوٹر کی الف بے بھی نہیں آتی ...سائیں جی ماہر ہے .ان پر شک بنتا ہے .

(bigsmile)

اوہ اچھا پر ساین جی نیک روح ہیں ان پرکم از کم میں شک نہیں کر سکتا یہ گناہ عظیم ہو گا
:33::33::33::33:
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اوہ اچھا پر ساین جی نیک روح ہیں انپر کمز کممینشک نہیں کر سکتا یہ گناہ عظیم ہو گا
:33::33::33::33:

یہ نیک روح ہیں ..یہ بھی میں نے ہی بتایا تھا نا ......

:lol:
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے یاد ہے پانچ چھے سال پہلے تک یہ پریکٹس تھی کہ کوئی ویبسائیٹ کسی دوسری ویبسائیٹ سے آرٹیکل یا کومنٹس کاپی کرکے اپنی ویبسائیٹ، فیس بک یا ٹویٹر پر پوسٹ کرتی تھی تو اس ویبسائیٹ اور لکھنے والے کا باقائدہ حوالہ دیتی تھی


https://twitter.com/criticalppp/status/27619757900


https://twitter.com/criticalppp/status/5903198111924224


https://pakistanblogzine.wordpress....d-and-other-friends-of-the-isi-by-nazir-naji/


http://letusbuildpakistan.blogspot.ca/2009/11/appeal-to-chief-justice-of-pakistan.html



حتی کہ عام لوگ اور دوست بھی اپنی فیس بک اور ٹویٹر پر کسی کا کوئی آرٹیکل یا کومنٹس پوسٹ کرتے تھے تو لکھنے والے سے اجازت لیتے تھے




http://pkpolitics.com/2013/02/13/qadri-thrown-out-of-supreme-court/#comment-441530




اب لوگوں میں اخلاقیات کی کمی ہوتی جا رہی ہے اور کوئی اصل تحریر لکھنے والے کا نام تک لکھنا پسند نہیں کرتا ہے. میں پچھلے کچھ سالوں سے دیکھ رہا ہوں کہ جو تھریڈ یہاں پوسٹ ہوتے ہیں وہ فورا دوسری ویبسائیٹ پر کسی بغیر نام یا دوسرے نام سے پوسٹ ہو جاتے ہیں


http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?252314-جمہوری-ٹرین-کی-پٹری-نہ-اکھاڑیں


http://www.godramasonline.com/جمہوری-ٹرین-کی-پٹری-نہ-اکھاڑیں/




کسی کے آرٹیکلز چوری کرکے بغیر حوالہ دیے اپنی ویبسائیٹ، فیس بک اور ٹویٹر پر پوسٹ کرنا اخلاقی طور پر ہی نہیں قانونی طور پر بھی غلط ہے


 
Last edited:

Back
Top