Why My Threads Are Stolen? Please Unfold the Untold:

Annie

Moderator
In(space)Deed....... (hmm)

دیکھیں تو سہی اپنی طرف سے یہاں بھی ہوشیار بننے کی کوشش کی تھی لیکن اب ہر خواہش پوری بھی تو نہیں ہوتی...... چلیں کوئی نہیں بیٹر لک نیکسٹ ٹائم
(bigsmile):lol:

Ah I wish no one can guess it
............. [hilar][hilar][hilar][hilar]

Ah Saeen, I know it's hard to accept the truth for you. You got all my support. :lol:

College-Jokes-in-Punjabi-Students-ka-Sufiana-Kalam-College-Humor.jpg
 
Annie

Moderator
baaqi sab toh theek hai lekan aap ne apne danishmandaana ilm ka rate zara kam lagaya hai iss se toh ziada aaj kal woh le rahe hain jin ki cassettes sharbat wale chala rahe hote hain....do do rupee ka glaas ...aaye chote b barre b sirf do do rupee ka glaas ,,,,,garmi ka lajawab tohfa.....etc etc etc..........:P:P

جی درست فرمایا آپ نے میں اپنے قیمتی علم کی پرائس بیس ہزار کر دیتی ہوں بلکے لاکھ کر دیتی ہوں ، تبھی تو ہمارے علم کی ویلیو بڑھے گی :biggthumpup: ہماری تحریریں کوئی مذاق تھوڑی ہیں بہت قیمتی ہیں
 
Annie

Moderator
فکر نہ کریں ..آپ کی یہ تھریڈ بھی مہرین باجی اب تک وہاں لگا چکی ہونگی .

:lol:
آپ میری سائیڈ پر ہو یا مہرین باجی کی سائیڈ پر ؟ جو اتنا خوش ہو کر بتا رہی ہیں ،
2Mww3

..............................
:):):)..........:)..................
 
Annie

Moderator
یہ مہرین باجی کہیں آپ ہی تو نہیں ہیں مجھے کچھ شک پر رہا ہے ؟
(bigsmile)
واہ منتظر صاحب آپ نے ان تحقیقات کو نیا رخ دے دیا ہے اب مجھے انویسٹگیشن کا دائرہ مزید وسیع کرنا ہوگا شک تو نادان پر بھی جاتا ہے ،ہمممممممممممم (hmm)
 
Annie

Moderator
آپ نے مجھ پر مہریں باجی کا شک کیا جسے کمپوٹر کی الف بے بھی نہیں آتی ...سائیں جی ماہر ہے .ان پر شک بنتا ہے .

(bigsmile)
:lol:...شک تو بہت ساروں پر اب جا رہا ہے آپ سمیت ، سارجنٹ منتظر نے آپ کا نام دیا ہے سچ سچ بتائیں ریڑھی سے بھی تو کچھ اٹھا کر اس نئی سائٹ پر تو نہیں لگا دیا
 
Annie

Moderator

اووووووو اب یاد آیا
چیف صاحب ، آپ نے انویسٹی گیشن شروع کی ہیں اس تھیفٹ کی ، سارجنٹ منتظر نے کچھ مشکوک لوگوں کے نام لیے ہیں جن میں وڈی فلاسفر کا نام بھی آیا ہے ، سائیں کا پوسٹوں والا رجسٹر ہر وقت ساتھ ہوتا ہے ، ہیں بھی ٹیکنولوجی کے ماہر ، ان پر بھی شک ہے ،
باقی میری تھریڈ دیکھ کر کچھ دوست کنی کترا گۓ ہیں ، باتونی ، زینو صاحب ، گونگلو صاحب ، آپکے عزیز من یہ تو دال میں کچھ کالا لگتا ہے آپ سپریٹینڈ نٹ میکبیتھ صاحب کے ساتھ اس کیس کی صاف شفاف تحقیقات کریں
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
سائیں کا پوسٹوں والا رجسٹر ہر وقت ساتھ ہوتا ہے ، ہیں بھی ٹیکنولوجی کے ماہر ، ان پر بھی شک ہے
باقی میری تھریڈ دیکھ کر کچھ دوست کنی کترا گۓ ہیں ، باتونی ، زینو صاحب ، گونگلو صاحب ، آپکے عزیز من یہ تو دال میں کچھ کالا لگتا ہے

آپ نے مجھ پر مہریں باجی کا شک کیا جسے کمپوٹر کی الف بے بھی نہیں آتی ...سائیں جی ماہر ہے .ان پر شک بنتا ہے .

(bigsmile)

میری یہ پوسٹ ایک مرتبہ پھر پڑھ لیں، لائیک تو آپ نے دے دیا ہے پر شائد غور سے پڑھا نہیں ہے...... میں سائیں آں پر ہن اینہا وی سائیں نہیں آں...... یہ کام تو مجھے کسی 'نادان' کا لگتا ہے جس نے عقل کو بلکل بھی زحمت نہیں دی اور یہ پوسٹ بھی انسائیڈ پی کے پر چھاپ دی
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 
Last edited:

[hilar]... Green post link is proving the poor theft skills.
ہاں نہ تو انویسٹی گیشن میں کئی سراغ ملتے ہیں ہر اینگل سے سوچنا پڑتا ہے اب آپ کی پوسٹ کو لائیک دیا تو اسکا مطلب یہ تو نہیں آپ پر شک نہیں رہا ہاں اس بات میں وزن ہے کے یہ کام کسی نادان کا ہے
وزن اور نادان سے کچھ کچھ یاد آ رہا ہے (hmm)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میری یہ پوسٹ ایک مرتبہ پھر پڑھ لیں، لائیک تو آپ نے دے دیا ہے پر شائد غور سے پڑھا نہیں ہے...... میں سائیں آں پر ہن اینہا وی سائیں نہیں آں...... یہ کام تو مجھے کسی 'نادان' کا لگتا ہے جس نے عقل کو بلکل بھی زحمت نہیں دی اور یہ پوسٹ بھی انسائیڈ پی کے پر چھاپ دی
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

تبھی تو میں نے کہا تھا کہ عینی کی یہ تھریڈ بھی لگ گئی ہوگی وہاں .

:lol::lol::lol:
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
اوہ اچھا پر ساین جی نیک روح ہیں ان پرکم از کم میں شک نہیں کر سکتا یہ گناہ عظیم ہو گا
:33::33::33::33:

محترم منتظر بھائی، آپ کا شکریہ اس لئے ادا نہیں کر سکتا کہ میں اس عزت کے لائق نہیں ہوں اور دوسری بات یہ کہ نیک روحیں تو اپنے پروردگار کی حمدوثنا میں ہر دم مشغول رہتی ہیں، میں ابھی اس درجے پر نہیں پوھنچا، بس دعا کریں کہ روزقیامت الله اور اس کے حبیب حضرت محمّد کے سامنے مجھ نا چیز کو منہ نہ چھپانا پڑ جاۓ
:)
 
Annie

Moderator
ہن گل نوں نہ بدلو، تسی کیا سی 'سائیں جی ماہر ہے .ان پر شک بنتا ہے'........ فیر استاداں نال استادیاں ؟؟؟...... اے نادانیاں نہیں، ہوشیاریاں نیں
:lol:
:lol::lol:...آپکا امتحانی پرچہ دیکھ کر مجھے شک ہورہا ہے کے آپ اتنے لائق نہیں ہونگے کے اتنی بڑی تھیفٹ کریں

funny_exam_paper-other.jpg
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
محترم منتظر بھائی، آپ کا شکریہ اس لئے ادا نہیں کر سکتا کہ میں اس عزت کے لائق نہیں ہوں اور دوسری بات یہ کہ نیک روحیں تو اپنے پروردگار کی حمدوثنا میں ہر دم مشغول رہتی ہیں، میں ابھی اس درجے پر نہیں پوھنچا، بس دعا کریں کہ روزقیامت الله اور اس کے حبیب حضرت محمّد کے سامنے مجھ نا چیز کو منہ نہ چھپانا پڑ جاۓ
:)
سائیں جی ..آپ کس عزت کے لائق ہیں .ہم سے پوچھیں .میں آپ کو اس فورم کی سب سے نیک روح کا خطاب دے چکی ہوں ،جسے آپ سے کوئی نہیں لے سکتا ..آپ کو ستائیس سال کی عمر میں جو عزت ملی ہے وہ کم ہی لوگوں کے حصے میں آتی ہے.

(bigsmile) .
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ میری سائیڈ پر ہو یا مہرین باجی کی سائیڈ پر ؟ جو اتنا خوش ہو کر بتا رہی ہیں ،
2Mww3

..............................
:):):)..........:)..................

میں تو مہرین باجی کی ذہانت کی داد دے رہی تھی .

:lol:
 
Annie

Moderator
سائیں جی ..آپ کس عزت کے لائق ہیں .ہم سے پوچھیں .میں آپ کو اس فورم کی سب سے نیک روح کا خطاب دے چکی ہوں ،جسے آپ سے کوئی نہیں لے سکتا ..آپ کو ستائیس سال کی عمر میں جو عزت ملی ہے وہ کم ہی لوگوں کے حصے میں آتی ہے.

(bigsmile) .
:lol::lol:.
بس بیچارے سے صرف میٹرک نہیں پاس ہوتا باقی روح تو نیک لگتی ہے پر پڑھائی میں نالائق ہے

write-a-note-on-human-heart.png

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:lol:...شک تو بہت ساروں پر اب جا رہا ہے آپ سمیت ، سارجنٹ منتظر نے آپ کا نام دیا ہے سچ سچ بتائیں ریڑھی سے بھی تو کچھ اٹھا کر اس نئی سائٹ پر تو نہیں لگا دیا

مجھ نادان پر شک کرنا گناہ عظیم ہو گا ...بقول منتظر جی

:lol:
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
چیف صاحب ، آپ نے انویسٹی گیشن شروع کی ہیں اس تھیفٹ کی ، سارجنٹ منتظر نے کچھ مشکوک لوگوں کے نام لیے ہیں جن میں وڈی فلاسفر کا نام بھی آیا ہے ، سائیں کا پوسٹوں والا رجسٹر ہر وقت ساتھ ہوتا ہے ، ہیں بھی ٹیکنولوجی کے ماہر ، ان پر بھی شک ہے ،
باقی میری تھریڈ دیکھ کر کچھ دوست کنی کترا گۓ ہیں ، باتونی ، زینو صاحب ، گونگلو صاحب ، آپکے عزیز من یہ تو دال میں کچھ کالا لگتا ہے آپ سپریٹینڈ نٹ میکبیتھ صاحب کے ساتھ اس کیس کی صاف شفاف تحقیقات کریں

آپکا تھریڈ ہو اور آپکے دوست نہ آئیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اب ایسے بھی حالات نہیں ۔ ۔ ۔
اسلئے مہربانی فرما کر آپ میرا نام تو مشکوک افراد کی فہرست میں سے نکلوا دیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ویسے آپ تو خود مشکوک افراد میں شامل ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی قابلِ قبول وضاحت دے سکتی ہیں اتنی لمبی غیر حاضری کی؟؟؟ واپسی پر چڑھائی آپ نے پورے گروپ کر رکھی تھی ۔ ۔ ۔۔ ۔۔
 
Annie

Moderator
مجھ نادان پر شک کرنا گناہ عظیم ہو گا ...بقول منتظر جی

:lol:
;)....منتظر نے ہی تو آپکا نام تجویز کیا ہے ، اور آپ باجی مہرین کی تعریفیں بھی کر رہی ہیں سارے عوامل دیکھنا پڑیں گے
 
Back
Top