Why My Threads Are Stolen? Please Unfold the Untold:

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

محترمہ یہ ابنِ انشا کا فقرہ ہے ۔ اس کے مضمون ’’فیض اور میں‘‘ سے لیا ہے۔ دلچسپ مضمون ہے۔اور اس لیے بتا رہا ہوں کہ کہیں مجھے افواہیں پھیلانے کا مجرم نہ سمجھا جائے۔

اور آپ کا یہ الزام اسلئے بھی در خور ے احتنا نہی کے ابھی آپ ایسا ہی الزام شیخ پیر پے لگا چکے ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:.... زبردست (clap)
ویسے اس تھریڈ کی وجہ سے آج کے بعد کوئی ہم میں سے کسی پر الزام نہیں لگا سکتا ہم کہیں سے کاپی کر کے یہاں لکھتے ہیں یہاں پہلے آتا ہے پھر کہیں اور بعد میں چھپتا ہے ، احتجاج میں شامل ہونے کا شکریہ ، آپکی تھریڈز بھی کاپی ہو رہی ہوں گیں آپ نے جلوس نکالا
تو میں بھی شامل ہونگی یکجہتی کے لیے

:biggthumpup:میں غریب نے کیا جلوس نکالنا ہے ؟ ہاں دھرنا کا سوچا جا سکتا ہے ، یا جوڈیشل کمیشن پر ہی اکتفا کرلیں گے
 
Annie

Moderator

محترمہ یہ ابنِ انشا کا فقرہ ہے ۔ اس کے مضمون فیض اور میں سے لیا ہے۔ دلچسپ مضمون ہے۔اور اس لیے بتا رہا ہوں کہ کہیں مجھے افواہیں پھیلانے کا مجرم نہ سمجھا جائے۔
:lol:
شکر ہے آپ نے بتا دیا نہیں تو میں شیکسپیئر کے میوزیم والوں کو لکھنے لگی تھی کے ہمیں کیا بیوقوف سمجھ رکھا ہے ، وہ کسی اور سے لکھواتا رہا ہے شکر ہے میں نے انہیں فون نہیں کر دیا
 
Annie

Moderator
Check my post again. Why are you so bent on ridiculing yourself? Link (Look closely! again and again) [hilar]
No point in bringing any back up post. My point was about that poster and your given 'Like'.
2Mww3

Too late for correction and cover up..:chilli:
 
Annie

Moderator
ویسے اگر آپ سائیں جی کی خدمت میں سات عدد چھواروں کا نذرانہ پیش کریں تو وہ مہرین بی بی کو بھی ڈھونڈ کر لا سکتے ہیں۔۔
[hilar][hilar]

ٹھیک کہہ رہے ہیں آپ ، سائیں اس مہرین کو بھی ڈھونڈھ لائیں گے ، میں انہیں چاکلیٹ اور چھوارے دینے کو تیار ہوں کمال کا ڈیٹا سٹوریج ہے انکا سب کچھ ڈھونڈھ لاتے ہیں
 
Annie

Moderator
:biggthumpup:میں غریب نے کیا جلوس نکالنا ہے ؟ ہاں دھرنا کا سوچا جا سکتا ہے ، یا جوڈیشل کمیشن پر ہی اکتفا کرلیں گے
نہ جی نہ آپ غریب کیوں ہم سب دوست آپ کے ساتھ ہیں آپ جلوس نکالیں یا دھرنا دیں ہم سب آپ کے ساتھ ہونگے مہرین بی بی کو جرمانہ بے شک نہ ڈالیں پر چلیں فوٹو شوٹو کھینچوا کر دھرنے میں آجائیں گے ، (bigsmile)
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
[hilar][hilar]

ٹھیک کہہ رہے ہیں آپ ، سائیں اس مہرین کو بھی ڈھونڈھ لائیں گے ، میں انہیں چاکلیٹ اور چھوارے دینے کو تیار ہوں کمال کا ڈیٹا سٹوریج ہے انکا سب کچھ ڈھونڈھ لاتے ہیں

چاکلیٹ کے چکر میں مت پڑیں ورنہ سائیں جی نے حکیم ساب کی گمشدہ کھوتیاں بھی ڈھونڈ لانی ہیں۔۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:
شکر ہے آپ نے بتا دیا نہیں تو میں شیکسپیئر کے میوزیم والوں کو لکھنے لگی تھی کے ہمیں کیا بیوقوف سمجھ رکھا ہے ، وہ کسی اور سے لکھواتا رہا ہے شکر ہے میں نے انہیں فون نہیں کر دیا

اوہ!!! یعنی ٹیکس پیئر !۔اوہ ۔۔۔سوری ۔۔۔۔۔شیکسپیئر بال بال بچ گیاْ
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
:biggthumpup:میں غریب نے کیا جلوس نکالنا ہے ؟ ہاں دھرنا کا سوچا جا سکتا ہے ، یا جوڈیشل کمیشن پر ہی اکتفا کرلیں گے

دھرنا آجکل زیادہ اِن ہے،مزید اس میں سے کسی خوبصورت کتھا کے جنم لینے کا بھی قوی امکان ہے۔۔دھرنا پر لاک لگا دیں۔۔
:)
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
No point in bringing any back up post. My point was about that poster and your given 'Like'.
2Mww3

Too late for correction and cover up..:chilli:

چلیں کوئی نہیں، اب آپنے شرمندگی کو چھپانے کے لئے کچھ نہ کچھ تو کہنا ہی ہے...... کوئی نہیں کبھی کبھی ایسا بھی ہوجاتا ہے
[hilar]

ویسے مزے کی بات لنک کے لئے میں پہلے انگریزی زبان میں لنک ہی لکھنے والا تھا، لیکن پھر سوچا قوٹ ہی لکھ دوں

:)

Hence, Proved. "
Everything happens for our own good". (bigsmile):)
 
Last edited:

Annie

Moderator
چاکلیٹ کے چکر میں مت پڑیں ورنہ سائیں جی نے حکیم ساب کی گمشدہ کھوتیاں بھی ڈھونڈ لانی ہیں۔۔
چلیں کوئی نہیں، اب آپنے شرمندگی کو چھپانے کے لئے کچھ نہ کچھ تو کہنا ہی ہے...... کوئی نہیں کبھی کبھی ایسا بھی ہوجاتا ہے
[hilar]

ویسے مزے کی بات لنک کے لئے میں پہلے انگریزی زبان میں لنک ہی لکھنے والا تھا، لیکن پھر سوچا قوٹ ہی لکھ دوں

:)

Hence, Proved. "
Everything happens for our own good". (bigsmile):)
او خیر ہے دوستوں میں ٹونٹنگ تو ہوتی ہی رہتی ہے ، آپ سنجیدہ نہ ہوں ، مذاق کر رہی تھی ، آپکو پتا ہے جب میں کبھی بور ہوتی ہوں تو پرانی تھریڈز پڑھتی ہوں اور پھر اسمیں اپنی بہت ساری ٹیکسٹ کی غلطیاں بھی ملتی ہیں ، جو بعد میں نظر آتی ہیں خیر ہے یہ تو ہوتا ہی رہتا ہے
یہ بتایں آپ مہرین کو ڈھونڈھنے کے کتنے چھوارے لیں گے ؟ ہمیں یقین ہے آپ اسے بھی ڈھونڈھ لائیں گے
 
Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
دھرنا آجکل زیادہ اِن ہے،مزید اس میں سے کسی خوبصورت کتھا کے جنم لینے کا بھی قوی امکان ہے۔۔دھرنا پر لاک لگا دیں۔۔
:)

(bigsmile)
جی جی ، بلکل جی ، دھرنا کا نتیجہ ہو یا نا ہو ، دھرنے میں امید ہوتی ہے ، کہیں کہیں ، کبھی کبھی شرماتی نظر آتی ہے ، بس سائیں جی کو تیار رکھیں ، چھوہارے برسانے کو راضی رکھیں ،
مسلمانو ! ہر دھرنا میں کوئی مقصد ہو یا نا ہو ، مگر ہر مقصد کے آخر میں ایک سنسناتا دھرنا ضرور ہوتا ہے ،
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
او خیر ہے دوستوں میں ٹونٹنگ تو ہوتی ہی رہتی ہے ، آپ سنجیدہ نہ ہوں ، مذاق کر رہی تھی ، آپکو پتا ہے جب میں کبھی بور ہوتی ہوں تو پرانی تھریڈز پڑھتی ہوں اور پھر اسمیں اپنی بہت ساری ٹیکسٹ کی غلطیاں بھی ملتی ہیں ، جو بعد میں نظر آتی ہیں خیر ہے یہ تو ہوتا ہی رہتا ہے
یہ بتایں آپ مہرین کو ڈھونڈھنے کے کتنے چھوارے لیں گے ؟ ہمیں یقین ہے آپ اسے بھی ڈھونڈھ لائیں گے

ایکچوئیلی گواچی گاں اور سرپھری لیڈیز کا لبھنا کافی مشکل ٹاسک ہے ۔۔ پانچ عدد رس بیریز کا ہدیہ کافی رہے گا۔۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے لگتا ہے کوئی اسی سائٹ کا ممبر ہے ، گھر کا بھیدی لنکا ڈھانے کی کوشش کر رہا ہے ، اب آپ لوگ اپنے اپنے وچار دیں کہ یہاں کاپی پیسٹ کا شوق کسے ہے سب سے زیادہ
 
یہ تو آپ نے ایک نئی لائن آف انویسٹی گیشن نکالی ہے ، اس پر غور کرنے کے لیے مجھے ڈنر کر کے یہاں آنا پڑے گا ، (bigsmile)

( Be back in a bit)
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
مجھے لگتا ہے کوئی اسی سائٹ کا ممبر ہے ، گھر کا بھیدی لنکا ڈھانے کی کوشش کر رہا ہے ، اب آپ لوگ اپنے اپنے وچار دیں کہ یہاں کاپی پیسٹ کا شوق کسے ہے سب سے زیادہ

امر بابو !تواڈا مطبل اے کہ ایہہ ساری کھیڈ چودری زیڈ اےدی اے۔۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
مولوی جی یہ شیکسپیئر ہے کوئی شیخ پیر نہیں ، جی جی پوچھیں یہ بات میں نے آج پہلی دفعہ سنی ہے کے وہ دوسروں سے لکھواتا تھا
2Mww3

ارے آپ کو نہیں معلوم تھا ؟؟ یہ یہودیوں کی سازش ہے ، ولی محمد شیخ پیر پنجاب کے ایک گاؤں چک جھمرہ میں پیدا ہوئے ، چونکہ قیام پاکستان سے پہلے کی بات ہے ان کے گاؤں میں ہندو بھی کافی رہتے تھے ، انہی میں رامو اور جیوتی بھی تھے جو کہ ایک دوسرے کے عشق میں گرفتار ہو گئے ، جب انگریز یہاں آئے تو انہیں ولی محمد شیخ پیر کی کہانیاں بہت بھائیں اور نام بدل کے ولیم شیکسپئیر کر دیا ، رامو جیوتی کو رومیو جولیٹ بنا کے ، بر اعظم ایشیا کا سب سے اچھا تھریڈ چرا کے اپنی سائٹ پے لگا دیا
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
امر بابو !تواڈا مطبل اے کہ ایہہ ساری کھیڈ چودری زیڈ اےدی اے۔۔

یہ وہی سکہ بند مولوی ہیں نا جنہوں نے ہمارے ساتھ حوالات میں ایک رات گزاری تھی ؟؟
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
یہ وہی سکہ بند مولوی ہیں نا جنہوں نے ہمارے ساتھ حوالات میں ایک رات گزاری تھی ؟؟

(serious) عالیجاہ مولوی کے ساتھ رات آپ نے گزاری ہے، غلام کیا تبصرہ کر سکتا ہے۔۔۔
 
macbeth

Minister (2k+ posts)

ارے آپ کو نہیں معلوم تھا ؟؟ یہ یہودیوں کی سازش ہے ، ولی محمد شیخ پیر پنجاب کے ایک گاؤں چک جھمرہ میں پیدا ہوئے ، چونکہ قیام پاکستان سے پہلے کی بات ہے ان کے گاؤں میں ہندو بھی کافی رہتے تھے ، انہی میں رامو اور جیوتی بھی تھے جو کہ ایک دوسرے کے عشق میں گرفتار ہو گئے ، جب انگریز یہاں آئے تو انہیں ولی محمد شیخ پیر کی کہانیاں بہت بھائیں اور نام بدل کے ولیم شیکسپئیر کر دیا ، رامو جیوتی کو رومیو جولیٹ بنا کے ، بر اعظم ایشیا کا سب سے اچھا تھریڈ چرا کے اپنی سائٹ پے لگا دیا

یہ گورا لوگ نے چاچا بشیر کی بائیو گرافی کو بھی ہیملٹ نام دے کر اپنی قلمی تحویل میں لے لیا تھا۔۔
 
Back
Top