US Running from Afghanistan

sdmuashr

Senator (1k+ posts)
Bismillah

Assalam o Alaikum,

news-02.gif


http://ummat.com.pk/2011/06/13/news.php?p=news-02.gif

 

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
There might be a major overhaul of the vehicles. US does not intend to leave US before 2014.


2014 is the completion date. Pulling out starts next month. Or according this report action has already begun.

To Fawad of the State Dept:

Don't you feel great? You go places, destroy lives, massacre people, destroy economy, and simply leave? You must be feeling wonderful in heart after killing may be over 100,000 people in Af/Pak. Economy destroyed, daily qatl-o-gharat giri by your trained terrorists and you did it all just to please your master Israel.

ہم جب ان مظلوموں کا خون سڑکوں پر دیکھتےہیں تو دل روتا ہے اور خون کھولتا ہے - یہ کارنامہ صرف دجال ہی کا ہو سکتا ہے -
ہم سمجھتے ہیں کہ ہماری یہ تباہی اصلا آپ ہی کی تباہی کا پیش خیمہ ہے - ہم تو کمزور اور لا چار ہیں ' صرف الله سے دعا ہی کر سکتے ہیں -
آج آپ لوگ طاقت کے زعم میں ہیں فائدہ اٹھا لیجیے - کل آپکو اسکی بڑی بھاری قیمت ادا کرنی پڑےگی

ہم الله سے دعا کرتے ہیں کہ الله آپ لوگوں اس سے بڑھ کر سزا دے -


فَسَيَكۡفِيڪَهُمُ ٱللَّهُ* وَهُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلۡعَلِيمُ
تو (سمجھ لوکہ) تمھاری طرف سے عنقریب ہی نبٹ لیں گے الله تعالیٰ اور الله تعالیٰ سنتے ہیں جانتے ہیں۔
 
Last edited:

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Keep dreaming ...US first defeated Afghanistan in 48 hours in 2001, since then they have been bombing the crap out of that country...you and your fellows are dreaming of a US defeat in Afghanistan? Keep dreaming...milliarily they are not defeatable...

Withdrawal of one's troops from the occupied country is the unit of measurement of ther failure (defeat).

What do you say about British withdrawal in 1947?
and US withdrawal from Vietnam?
 

EniGma90

Minister (2k+ posts)
I confirmed this news from KPT(Qict) sources, There is a large gathering of US army vehicles but they are not started fleeing yet as they are in warehouses right now..
 

khanpanni

Minister (2k+ posts)
Through bombing and eliminating the targets is something else but consolidating the territory is a big task ? Our many of muslim spiritual foresighter

and broad visionary observer like US and Nato to stay in Afghanistan for more 10 years or atleast 5 years. Why Allah knows better or somebody
should predict ?
 

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
kiyani pasha hussain haqqani ahmad mukhtaar or degar ujrati inko bhagnay main bharpoor madad day rahay hain... jab k amrica ko kamzkam abb os k hal pay wahin chorh dayna chaeyh... Alhamdolillah etni zabardast mar parh rahi hai Afghanistan main in 48countrys ki army ko jiski hadh nahi or pakistan main blast ese leyh karway jarahay hain ta k Talban Heros na kehlay ja sakayin Fatah Yab honay k bad un k kirdar ko daghdaar karny k leyh yeh blast karway jarahay hain...
 

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
غزنی،P.R.Tپرحملہ،ہیلی کاپٹرتباہ

پیر, 13 جون 2011 23:21 ذبیح اللہ مجاہد


امارت اسلامیہ کےمجاہدین نےاتوارکی روز2011-06-12 مقامی وقت کےمطابق شام پانچ بجے صوبہ غزنی ضلع گیلان کےمرکز میں واقع پی،آر،ٹی کومیزائلوں کانشانہ بنایا۔
رپورٹ کےمطابق مجاہدین نےنام نہادصوبائی تعمیرنوکےمرکزپر2 میزائل داغے،جن میں سےایک تیل کےڈپوپرگرا،جس سےڈپو میں آگ لگ گیا،بعدمیں جنگی ہیلی کاپٹرپہنچے،تاکہ آگ پرقابوپالے،لیکن اچانک ایک ہیلی کاپٹردھوئيں اورآگ کی زدمیں آیااورجل کر خاکسترہوا،اس میں سوارافرادہلاک ہوئيں۔
عینی شاہدین کاکہناہےکہ پی،آر،ٹی مرکزمیں شدیددھماکےسنائےگئے،جس سےآگ میں مزیدشدت آیااورشعلےدوردورتک صبح تک دکھائی دے رہےتھے۔
مقامی لوگوں کاکہناہےکہ پی،آر،ٹی کی عمارت کانصف سےزیادہ حصہ تباہ ہوا۔



خاص کنڑ،شیگل اورمرہ ورہ میں امریکی فوجوں پرحملے

پیر, 13 جون 2011 22:52 ذبیح اللہ مجاہد



صوبہ کنڑکےخاص کنڑ،شیگل اورمرہ ورہ اضلاع میں امارت اسلامیہ کےمجاہدین نےجارح امریکی فوجوں پرشدیدحملےکیے۔
تفصیل کےمطابق پیرکی روز2011-06-13 مقامی وقت کےمطابق شام چاربجےجارح فوجوں پیدل گشتی پارٹی پرمجاہدین نے ضلع خاص کنڑکےشالئی کےمقام پردواطراف سےگھات کی صورت میں حملہ کیا،جولڑائی میں بدل کرنصف گھنٹےتک جاری رہی،جس میں غاصبوں کوبھاری نقصانات کاسامناہوااوردشمن نےپسپائی اپنالی۔
ضلع شیگل سےآمدہ رپورٹ میں کہاگیاہےکہ پیرکی روزمقامی وقت کےمطابق سہ پہرتین بجے شینکورک کےمقام پرامریکی فوجی قافلے پر حملہ کیا،جس میں ہلکےاوربھاری ہتھیاروں کااستعمال عمل میں لایاگیا،جوتیس منٹ تک جاری رہا،جس کےنتیجےمیں ایک ٹینک راکٹ کانشانہ بن کرتباہ ہوااوراس میں سوارفوجی جن کی تعداد 4بتائی گئی ہے،ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئيں۔
واضح رہےکہ لڑائی کےبعدامریکی طیاروں نے علاقے پرشدیدبمباری کی،جس سےالحمدللہ کسی قسم کانقصان نہیں ہوا۔
ایک اوررپورٹ میں کہاگیاہےکہ مجاہدین نےضلع مرہ ورہ میں پیرہی کی روز2011-06-13 مقامی وقت کےمطابق دوپہرگیارہ بجے امریکی گاڑیوں پرحملہ کیا،جوآدھ گھنٹےتک جاری رہی،جس میں ایک ٹینک تباہ ہوااوراس میں سوار 4 قابض فوجی واصل جنہم ہوئيں۔




چشت شریف،فوجی کاروان پرحملہ،13ہلاکتیں

پیر, 13 جون 2011 22:51 قاری یوسف احمدی



امارت اسلامیہ کےمجاہدین نےصوبہ ہرات ضلع چشت شریف میں کٹھ پتلی ادارےکی فوجی کاروان پرحملہ کیا۔
موصولہ رپورٹ کےمطابق پیرکی روز2011-06-13 مقامی وقت کےمطابق سہ پہرایک بجے دہ خان کےعلاقے میں گھات کی صورت میں کی جانےوالےحملے میں دشمن کی 2 فوجی گاڑیاں (ایک ٹینک اوردوسری رینجرگاڑی)تباہ ہوئيں۔
ذرائع کےمطابق لڑائی میں 7 کٹھ پتلی فوجی ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوئيں۔
اس کےبرعکس الحمدللہ مجاہدین کاکسی قسم کانقصان نہیں ہوا۔



قندھار،9پولیس خونخوارکمانڈرسمیت قتل

پیر, 13 جون 2011 22:57 قاری یوسف احمدی



کٹھ پتلی ادارےکی 9مقامی پولیس اہلکاروں کوامارت اسلامیہ کےمجاہدین نےصوبہ قندھارکےپنجوائی اورمیونداضلاع میں موت کے گھاٹ اتاردیے۔
آمدہ اطلاعات کےمطابق پیرکی روز2011-06-13 مقامی وقت کےمطابق سہ پہرایک بجےمجاہدین نےضلع پنجوائی کے زنگ آباد کے علاقے میں ایک پولیس اہلکارکوقتل کردیا،بعدمیں تازہ دم دستےکرولاگاڑی میں سوارتھے،جنہیں مجاہدین کی کمین گا ہ کاسامناہوا اور اس میں سوار 4اہلکاروں کوقتل کردیا،جن کی اسلحہ اوردیگرفوجی سازوسامان مجاہدین نےغنیمت کرلیے۔
ضلع میوندسےموصولہ رپورٹ میں کہاگیاہےکہ مجاہدین نے پیرہی کی روزدوپہربارہ بجے سفوزئی اوبہ چیک پوسٹ کمانڈرکومسلحانہ کاروائی کےنتیجے میں قتل کردیا۔
ذرائع کےمطابق کمانڈرداؤد علاقے میں خونخوارکےنام سےمشہورتھا،جواپنےاعمال کی سزابھگت گیا۔


غزنی میں 9امریکی وکٹھ پتلی فوجی ہلاک

پیر, 13 جون 2011 22:53 ذبیح اللہ مجاہد



صوبہ غزنی کےقرہ باغ اوراندڑاضلاع میں مجاہدین کی حملہ اوردھماکہ سے9امریکی وکٹھ پتلی فوجی ہلاک ہوئيں۔
تفصیلات کےمطابق کٹھ پتلی فوجیں پیرکی روز2011-06-13 مقامی وقت کےمطابق سہ پہرتین بجے فاناکیری کےعلاقے میں پیدل گشت کررہاتھا،جن پرمجاہدین کی نصب شدہ بم کادھماکہ ہوا،جس کےنتیجے میں 5 فوجی ہلاک ہوئيں۔
ضلع اندڑسےموصولہ رپورٹ کےمطابق مجاہدین نے پیرہی کی روزمقامی وقت کےمطابق سہ پہرایک بجے عطامحمدکےعلاقے میں امریکی پیدل گشتی پارٹی پرحملہ کیا،جولڑائی میں بدل کرآدھ گھنٹےتک جاری رہی،جس میں ایک امریکی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوئيں۔



لشکرگاہ اورگریشک میں2فوجی گاڑیاں تباہ

پیر, 13 جون 2011 22:52 قاری یوسف احمدی



امریکی وکٹھ پتلی فوجوں کی 2 گاڑیاں صوبہ ہلمندکےصدرمقا م لشکرگاہ شہراورضلع گریشک میں تباہ ہوئے۔
تفصیل کےمطابق پیرکی روز2011-06-13 مقامی وقت کےمطابق دوپہربارہ بجے صوبائی دارالحکومت لشکرگاہ شہرکےقریب باباجی کےعلاقے کوفکی میں خدائےنظرگاؤں کےقریب امریکی ٹینک بارودی سرنگ کانشانہ بن کرتباہ ہوااوراس میں سوار فوجیوں کو جانی نقصانات کاسامناہوا۔
ایک اوررپورٹ میں کہاگیاہےکہ اتواراورپیرکی درمیانی شب مقامی وقت کےمطابق رات نوبجے امریکی پیدل گشتی پارٹی پرمذکورہ علاقے میں دھماکہ ہوا،جس میں 2 فوجی ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوئيں۔
ضلع گریشک سےموصولہ رپورٹ میں کہاگیاہےکہ پیرہی کی روزدہ آدم خان کےعلاقے میں کٹھ پتلی ادارےکی فوجی رینجرگاڑی دھماکہ خيزموادکی زدمیں آکرتباہ ہوئی اوراس میں سوار 5 فوجیوں کوجانی نقصانات کاسامناہوا۔


اغران کی جھڑپوں میں 50امریکی ہلاکتیں

اتوار, 12 جون 2011 16:02 قاری یوسف احمدی


kill.jpg
صوبہ ہلمندکےباغران اورکجران اضلاع کےدرمیانی علاقے کےمشترکہ بازارمیں امارت اسلامیہ کےمجاہدین اورجارح امریکی فوجوں کےدرمیان شدید جھڑپیں ہوئيں۔

آمدہ اطلاعات کےمطابق جھڑپوں کاسلسلہ سنیچرکی روز2011-06-11علی الصبح اس وقت شروع ہوا،جب امریکی فوجوں کو مذکورہ علاقے میں ہیلی کاپٹروں سےاتروادیےگئے،جن پرمجاہدین نےچاراطراف سےحملےشروع کیےاورعشاء تک جاری رہی۔
رپورٹ میں کہاگیاہےکہ دوبدولڑائی اورجھڑپوں کےدوان مجاہدین ہلکےاوربھاری ہتھیاروں کاآزادانہ استعمال عمل میں لارہاتھا،اور دشمن کو سخت محاصرےمیں رکھاآخرکاربزدلوں نے عشاء کےوقت فرارکی راہ اپنالی۔
ذرائع کےمطابق دن بھرجاری رہنےوالےجھڑپوں میں تقریباپچاس50امریکی فوجی ہلاک وزخمی ہوئيں،جن میں اکثرکی بدن کےاعضاء اوروردیاں تاحال آس پاس میدان جنگ میں بکھرےہوئےہیں۔
مجاہدین کاکہناہےکہ دوبدولڑائی میں 6 مجاہدین شہیدجبکہ 8 زخمی ہوئے۔

اناللہ وانآالیہ راجعون


کنڑ،مجاہدین کاحملہ،20امریکی ہلاک

اتوار, 12 جون 2011 03:56 ذبیح اللہ مجاہد




khoky.jpeg
امریکی فوجوں پرامارت اسلامیہ کےمجاہدین نےصوبہ کنڑضلع مانوگئی میں دواطراف سےشدیدحملہ کیا،جس میں درجنوں جارح فوجی ہلاک وزخمی ہوئيں۔

آمدہ اطلاعات کےمطابق جارح فوجیں سنیچرکی روز2011-06-11 مقامی وقت کےمطابق صبح نوبجے بوٹی کےعلاقے میں چوکی کی جانب پیدل جارہےتھے،جن پرمجاہدین کی دواطراف سےگھات کی صورت میں حملہ کیا،اورشدیدلڑائی چھڑگئی۔
ذرائع کےمطابق ایک گھنٹےتک دوبدوجاری رہنےوالی لڑائی میں 20 امریکی فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئيں۔
عینی شاہدین کاکہناہےکہ چارایمبولینس نماہیلی کاپٹروں میں لاشوں اورزخمیوں کومنتقل کیےگئے۔
رپورٹ میں کہاگیاہےکہ سفاک درندوں نےعلاقے پرشدیدبمباری کی،جس میں 2 مقامی افرادشہیدہوئے۔اناللہ وانآالیہ راجعون
کہاجارہاہےکہ امریکی طیاروں نے ضلعی مرکزکوبھی نشانہ بنایا،لیکن اطلاع آنےتک نقصانات کےبارےمیں تفصیل موصول نہ ہوسکا۔


آخری تازہ کاری ( اتوار, 12 جون 2011 15:06 )


تازہ ترین،سیدآباد،38گاڑیاں تباہ،27ہلاک

اتوار, 12 جون 2011 23:01 ذبیح اللہ مجاہد



sayed_abad.jpg
صوبہ میدان وردک سےتازہ ترین رپورٹ میں کہاگیاہےکہ امارت اسلامیہ کےمجاہدین کےوسیع حملےمیں نیٹوکی 38 گاڑیاں تباہ ہونے کےعلاوہ27فوجی بھی ہلاک ہوئيں۔

تفصیل کےمطابق مجاہدین نے اتوارکی روز2011-06-12 مقامی وقت کےمطابق دوپہربارہ بجے ضلع سیدآبادمیں نیٹوسپلائی کانوائے پروسیع حملہ کیا،جوپانچ گھنٹےتک جاری رہا۔
رپورٹ میں کہاگیاہےکہ شیخ آباد،تاج بیگ،ممل،اکاخیل،ملی خیل،سالار،یوسف خیل،اوتری،ہفت آسیاب،لوہڑہ اورشش قلعہ کے مقامات پرمجاہدین نےدشمن کی کانوائےپرایک ہی وقت میں شدیدحملہ شروع کیا،جس میں ہلکےاوربھاری ہتھیاروں کا بھرپوراستعمال عمل میں لایاگیا،جس کےنتیجے میں 32 فیول بھرےٹینکرز،6 سکیورٹی فورسزکی سرف گاياں مکمل طورپر جل کرخاکسترہوئيں،نیز40 مزید ٹینکروں کونقصانات کاسامناہوا۔
ذرائع کےمطابق لڑائی کےدوران 27سکیورٹی اہلکارہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئيں،اس کےعلاوہ 30 ڈرائیوربھی جان سےہاتھ دھوبھیٹے اورمجاہدین نےدشن کی 3 عددکلاشنکوفیں اوردیگرمختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیے۔
الحمدللہ طویل المدت لڑائی میں صرف ایک مجاہدکومعمولی چوٹیں آئيں،جن کی حالت خطرےسےباہربتائی گئی ہے۔​
























 

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
Keep dreaming ...US first defeated Afghanistan in 48 hours in 2001, since then they have been bombing the crap out of that country...you and your fellows are dreaming of a US defeat in Afghanistan? Keep dreaming...milliarily they are not defeatable...


lolzz bhai ji 48hr ??? apna record durust karlayin yeh 48days hai na k hours..


or oski waja ap ki miltiry govt .. nay musalmano k sath munafiqat ki thi bhol gay shayad app wajohaat
mujahideen nay paspaee serf es leyh ikhtiyaar ki thi k apka bahadur amrica civilians pay bombatment karrah tha..


2ndly Hazrat mulla mohammad omar mujahid nay paspaee es leyh ikhtiyaar ki kiuon k pakistani munafiqat say musalmano ko
bohat ziyada nuqsan pohanch raha tha ....


pakistan say jo log jihad-e-afghnistan main shirkat k leyh jarahay thay unko pakistan nay bombatment kar k marwaya tha....


salaybi faujoo ki sucide unka pagal hojana bhi mujahideen ki fath hai ...



Allah swt ki bharpor madad-o-nusrat Talban mujahideen k sath hai Alhamdolillah...


pakistan jo abb amrica ko nekalny ki koshish karraha hai InshahAllah kar nahi payga...
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Keep dreaming ...US first defeated Afghanistan in 48 hours in 2001, since then they have been bombing the crap out of that country...you and your fellows are dreaming of a US defeat in Afghanistan? Keep dreaming...milliarily they are not defeatable...

Dunya mai sab sai ziada jis mulk sai nafrat ki jati hai
Woh tumhara B**P usa hai.
Aur ab apney B**P ko charpai per lita kar us ki aakhri khidmat kar lo
Ab tow baichara kangal ho chukka aur dunya ka sab sai bara MAKROOZ bhi.
Aur haan charpai kai neechey hi qabar bhi KOODH kai rakhna
Tumharey B**PO ko kandha dainey bhi koi nahi aye ga.
Apney B**P ki najaiz aulad.
Rehta Pakistan mai hai
Aur B**P america hai tera hamarey siasatdanoon ki tarah.
 

Truth-seeker

Councller (250+ posts)
Keep dreaming ...US first defeated Afghanistan in 48 hours in 2001, since then they have been bombing the crap out of that country...you and your fellows are dreaming of a US defeat in Afghanistan? Keep dreaming...milliarily they are not defeatable...

Im sure you were DRUNK while posting this...i wont argue with u or tell u the facts because i think you posted just for the heck of posting.
 

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Dunya mai sab sai ziada jis mulk sai nafrat ki jati hai
Woh tumhara B**P usa hai.
Aur ab apney B**P ko charpai per lita kar us ki aakhri khidmat kar lo
Ab tow baichara kangal ho chukka aur dunya ka sab sai bara MAKROOZ bhi.
Aur haan charpai kai neechey hi qabar bhi KOODH kai rakhna
Tumharey B**PO ko kandha dainey bhi koi nahi aye ga.
Apney B**P ki najaiz aulad.
Rehta Pakistan mai hai
Aur B**P america hai tera hamarey siasatdanoon ki tarah.

:lol:

I think Islamabadi is an IT person with the US embassy, he has to write pro US.