امریکی وکٹھ پتلی فوجوں کی 2 گاڑیاں صوبہ ہلمندکےصدرمقا م لشکرگاہ شہراورضلع گریشک میں تباہ ہوئے۔
تفصیل کےمطابق پیرکی روز2011-06-13 مقامی وقت کےمطابق دوپہربارہ بجے صوبائی دارالحکومت لشکرگاہ شہرکےقریب باباجی کےعلاقے کوفکی میں خدائےنظرگاؤں کےقریب امریکی ٹینک بارودی سرنگ کانشانہ بن کرتباہ ہوااوراس میں سوار فوجیوں کو جانی نقصانات کاسامناہوا۔
ایک اوررپورٹ میں کہاگیاہےکہ اتواراورپیرکی درمیانی شب مقامی وقت کےمطابق رات نوبجے امریکی پیدل گشتی پارٹی پرمذکورہ علاقے میں دھماکہ ہوا،جس میں 2 فوجی ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوئيں۔
ضلع گریشک سےموصولہ رپورٹ میں کہاگیاہےکہ پیرہی کی روزدہ آدم خان کےعلاقے میں کٹھ پتلی ادارےکی فوجی رینجرگاڑی دھماکہ خيزموادکی زدمیں آکرتباہ ہوئی اوراس میں سوار 5 فوجیوں کوجانی نقصانات کاسامناہوا۔
صوبہ ہلمندکےباغران اورکجران اضلاع کےدرمیانی علاقے کےمشترکہ بازارمیں امارت اسلامیہ کےمجاہدین اورجارح امریکی فوجوں کےدرمیان شدید جھڑپیں ہوئيں۔
آمدہ اطلاعات کےمطابق جھڑپوں کاسلسلہ سنیچرکی روز2011-06-11علی الصبح اس وقت شروع ہوا،جب امریکی فوجوں کو مذکورہ علاقے میں ہیلی کاپٹروں سےاتروادیےگئے،جن پرمجاہدین نےچاراطراف سےحملےشروع کیےاورعشاء تک جاری رہی۔
رپورٹ میں کہاگیاہےکہ دوبدولڑائی اورجھڑپوں کےدوان مجاہدین ہلکےاوربھاری ہتھیاروں کاآزادانہ استعمال عمل میں لارہاتھا،اور دشمن کو سخت محاصرےمیں رکھاآخرکاربزدلوں نے عشاء کےوقت فرارکی راہ اپنالی۔
ذرائع کےمطابق دن بھرجاری رہنےوالےجھڑپوں میں تقریباپچاس50امریکی فوجی ہلاک وزخمی ہوئيں،جن میں اکثرکی بدن کےاعضاء اوروردیاں تاحال آس پاس میدان جنگ میں بکھرےہوئےہیں۔
مجاہدین کاکہناہےکہ دوبدولڑائی میں 6 مجاہدین شہیدجبکہ 8 زخمی ہوئے۔
اناللہ وانآالیہ راجعون
کنڑ،مجاہدین کاحملہ،20امریکی ہلاک
اتوار, 12 جون 2011 03:56 ذبیح اللہ مجاہد
امریکی فوجوں پرامارت اسلامیہ کےمجاہدین نےصوبہ کنڑضلع مانوگئی میں دواطراف سےشدیدحملہ کیا،جس میں درجنوں جارح فوجی ہلاک وزخمی ہوئيں۔
آمدہ اطلاعات کےمطابق جارح فوجیں سنیچرکی روز2011-06-11 مقامی وقت کےمطابق صبح نوبجے بوٹی کےعلاقے میں چوکی کی جانب پیدل جارہےتھے،جن پرمجاہدین کی دواطراف سےگھات کی صورت میں حملہ کیا،اورشدیدلڑائی چھڑگئی۔
ذرائع کےمطابق ایک گھنٹےتک دوبدوجاری رہنےوالی لڑائی میں 20 امریکی فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئيں۔
عینی شاہدین کاکہناہےکہ چارایمبولینس نماہیلی کاپٹروں میں لاشوں اورزخمیوں کومنتقل کیےگئے۔
رپورٹ میں کہاگیاہےکہ سفاک درندوں نےعلاقے پرشدیدبمباری کی،جس میں 2 مقامی افرادشہیدہوئے۔اناللہ وانآالیہ راجعون
کہاجارہاہےکہ امریکی طیاروں نے ضلعی مرکزکوبھی نشانہ بنایا،لیکن اطلاع آنےتک نقصانات کےبارےمیں تفصیل موصول نہ ہوسکا۔
آخری تازہ کاری ( اتوار, 12 جون 2011 15:06 )
تازہ ترین،سیدآباد،38گاڑیاں تباہ،27ہلاک
اتوار, 12 جون 2011 23:01 ذبیح اللہ مجاہد
صوبہ میدان وردک سےتازہ ترین رپورٹ میں کہاگیاہےکہ امارت اسلامیہ کےمجاہدین کےوسیع حملےمیں نیٹوکی 38 گاڑیاں تباہ ہونے کےعلاوہ27فوجی بھی ہلاک ہوئيں۔
تفصیل کےمطابق مجاہدین نے اتوارکی روز2011-06-12 مقامی وقت کےمطابق دوپہربارہ بجے ضلع سیدآبادمیں نیٹوسپلائی کانوائے پروسیع حملہ کیا،جوپانچ گھنٹےتک جاری رہا۔
رپورٹ میں کہاگیاہےکہ شیخ آباد،تاج بیگ،ممل،اکاخیل،ملی خیل،سالار،یوسف خیل،اوتری،ہفت آسیاب،لوہڑہ اورشش قلعہ کے مقامات پرمجاہدین نےدشمن کی کانوائےپرایک ہی وقت میں شدیدحملہ شروع کیا،جس میں ہلکےاوربھاری ہتھیاروں کا بھرپوراستعمال عمل میں لایاگیا،جس کےنتیجے میں 32 فیول بھرےٹینکرز،6 سکیورٹی فورسزکی سرف گاياں مکمل طورپر جل کرخاکسترہوئيں،نیز40 مزید ٹینکروں کونقصانات کاسامناہوا۔
ذرائع کےمطابق لڑائی کےدوران 27سکیورٹی اہلکارہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئيں،اس کےعلاوہ 30 ڈرائیوربھی جان سےہاتھ دھوبھیٹے اورمجاہدین نےدشن کی 3 عددکلاشنکوفیں اوردیگرمختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیے۔
الحمدللہ طویل المدت لڑائی میں صرف ایک مجاہدکومعمولی چوٹیں آئيں،جن کی حالت خطرےسےباہربتائی گئی ہے۔