gazoomartian
Prime Minister (20k+ posts)
غزنی،P.R.Tپرحملہ،ہیلی کاپٹرتباہ
پیر, 13 جون 2011 23:21 ذبیح اللہ مجاہد
امارت اسلامیہ کےمجاہدین نےاتوارکی روز2011-06-12 مقامی وقت کےمطابق شام پانچ بجے صوبہ غزنی ضلع گیلان کےمرکز میں واقع پی،آر،ٹی کومیزائلوں کانشانہ بنایا۔
رپورٹ کےمطابق مجاہدین نےنام نہادصوبائی تعمیرنوکےمرکزپر2 میزائل داغے،جن میں سےایک تیل کےڈپوپرگرا،جس سےڈپو میں آگ لگ گیا،بعدمیں جنگی ہیلی کاپٹرپہنچے،تاکہ آگ پرقابوپالے،لیکن اچانک ایک ہیلی کاپٹردھوئيں اورآگ کی زدمیں آیااورجل کر خاکسترہوا،اس میں سوارافرادہلاک ہوئيں۔
عینی شاہدین کاکہناہےکہ پی،آر،ٹی مرکزمیں شدیددھماکےسنائےگئے،جس سےآگ میں مزیدشدت آیااورشعلےدوردورتک صبح تک دکھائی دے رہےتھے۔
مقامی لوگوں کاکہناہےکہ پی،آر،ٹی کی عمارت کانصف سےزیادہ حصہ تباہ ہوا۔
ISI should take over the Imarat Islamia and redirect their attention towards the RAW units in Afghan training terrorists in the name of consulates.
RAW terrorists must pay the price for what they have done in Pakistan. Once 100 or so RAW agents succumb to the wrath of Mujahedeen, they will have no shame in high tailing out of Afghan to India. Pakistan must ensure they do not use our land or space to travel to India.