shahbaz tariq
Chief Minister (5k+ posts)
:lol: ly dasso.. tusi manno na manno... salleo dhamaka tussi hi kittah horan... :P
Last edited by a moderator:
طالبانی ہمنواؤں کو تو یہ اعتراض کرنا ہی نہیں چاہیئے۔
مثلاً
جب طالبان ذمہ داری قبول کرتے ہیں تو آپ کہتے ہیں: یہ دجالی میڈیا ہے
جب طالبان انکار کرتے ہیں تو آپ کہتے ہیں: یہ حلالی میڈیا ہے
جبکہ ہم ایسے طالبان مخالف مانتے ہیں کہ یہ درست ہے کہ طالبان نے اِسکی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
لیکن
جب طالبان ذمہ داری قبول کرتے ہیں تو آپ کہتے ہیں یہ جھوٹ ہے، یہ میڈیا کی پھیلائی بکواس ہے۔ ہمارے طالبانِ حق ایسے ہر گِز نہیں۔ یہ سب طالبان کی نیک نامی (ہا ہا ہا ہا) کو خراب کرنے کی سازش ہے، طالبان تو بہت امن پسند ہیں، ایرہ وغیرہ ایرہ وغیرہ وغیرہ۔
یہ تو آپکی پوزیشن میں ایک سو اسی ڈگری کا پھیر ہے جو آج وقت پڑنے پر دجالی میڈیا کے ہمنوا ہو گئے
PTI and Co will jump in To defend Their Fellows
PTI and Co will jump in To defend Their Fellows
طالبانی ہمنواؤں کو تو یہ اعتراض کرنا ہی نہیں چاہیئے۔
مثلاً
جب طالبان ذمہ داری قبول کرتے ہیں تو آپ کہتے ہیں: یہ دجالی میڈیا ہے
جب طالبان انکار کرتے ہیں تو آپ کہتے ہیں: یہ حلالی میڈیا ہے
جبکہ ہم ایسے طالبان مخالف مانتے ہیں کہ یہ درست ہے کہ طالبان نے پشاور دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
لیکن
جب طالبان ذمہ داری قبول کرتے ہیں تو آپ کہتے ہیں یہ جھوٹ ہے، یہ میڈیا کی پھیلائی بکواس ہے۔ ہمارے طالبانِ حق ایسے ہر گِز نہیں۔ یہ سب طالبان کی نیک نامی (ہا ہا ہا ہا) کو خراب کرنے کی سازش ہے، طالبان تو بہت امن پسند ہیں، ایرہ وغیرہ ایرہ وغیرہ وغیرہ۔
یہ تو آپکی پوزیشن میں ایک سو اسی ڈگری کا پھیر ہے جو آج وقت پڑنے پر دجالی میڈیا کے ہمنوا ہو گئے
Yesterday in Karachi 13 were assassinated and today 8 more but it is not news, hv u ever thought abt that.
چل جھوُٹی
--
he is the liar, the dandansazz not meawab alvi @drawab
13 ppl were assassinated yesterday in #karachi & 8 todaybut thats not news - bhai chooses to get sentimenti when it happens in kpk
کراچی خون خرابے کے بارے میں پاکستان کے بچے بچے کو پتہ ہے کہ وہاں کالی ماتا، لیاری کے بلوچ اورپختون مارو مارو کھیل رہے ہیں لیکن کوئی باہوش آدمی حکومت کو اِن دہشتگردوں کے پاؤں پڑ کے مذاکرات کروانے کیلئے مرا نہیں جا رہا۔ آپ ایسوں کے ساتھ لڑائی ہی یہ ہے کہ آپ کہتی ہیں چالیس ہزار پاکستانیوں کے خون کے تالاب پر مذاکرات کا میز سجا کر طالبان کے تو سب گناہ معاف کر دو اور باقی دہشگردوں کو دھڑا دھڑ پھانسیاں دو۔
ایک ضرب المثل ہے "طالبان ڈرون سے مرتے ہیں اور اُنکے چمچے، چمچیاں منافقت سے"۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|