L
Liberal Fascist
Guest
Re: BREAKING - TTP Denies Involvement & Condemns Peshawar Blast ....
Sir, who is stopping them, our few comments on Social media is the only hindrance against the operation? even here on this forum we r the minority, plz do start the operation. Just tell us how ur going to go about it. don't do it like u did in Swat n rest of FATA start artillery shelling saying ALLAH O AKBAR and Pak FAUJ Zind abad. Just let the innocent civilian know when ur going to start shelling so they can evacuate before hand
شکوہِ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
جب ہم کہتے ہیں کہ دہشتگردوں کو بِلا امتیاز پکڑو تو اپنے حصے کی آواز بلند کرتے ہیں۔ اِس اُمید پر کہ رائے عامہ ہموار کرنے میں شاید اِسکا کوئی کردار ہو۔
جہاں تک معصوم شہریوں کی اموات کا تعلق ہے کوئی بھی صاحب دِل اِس فعل کی حمایت نہیں کرتا لیکن بد قسمتی سے یہ جنگ ہے اور جنگ میں لاکھ کوشش کے باوجود بھی بیگناہ مارے جاتے ہیں۔ اِس حقیقت سے نظریں چرانے کیلئے ایک منافق کا کلیجہ چاہیئے کہ موجودہ خانہ جنگی کا آغاز طالبان نے نہتے پاکستانی شہریوں پر خود کُش حملوں سے کیا تھا، افواجِ پاکستان نے نہیں۔ ہماری افواج کیلئے تو طالبان جیسے جنگجو ایک قیمتی اثاثہ رہے ہیں۔ کون اپنے اثاثے اِس بیدردی سے لُٹاتا ہے۔
اب آپکا مطالبہ ہے طالبان کو چُن چُن کر مارو؟

Last edited by a moderator: