Paranormal Mysteries:

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
ایسے دو چار بھوت پاکستان بھی بھجوا دیں ، لائٹس بھی آن ، میٹر بھی آف اور کیا چاہیئے

They already exist in Pakistan....

-----No electricity, meters off, but massive bills still there...........This is like Harry Porter letters drop through letter box and then fire place........

------PEOPLE VOTE IN ELECTIONS BUT TRASH COMES OUT........
........POOR VERY POOR PEOPLE ENJOY POWER AND RISE TO THE LADDER OF WORLD RICHEST PEOPLE LIST......

.......People are assassinated but dead bodies evaporate...............

.......Ruling elite are found in Pakistan in till night but found abroad after a few hours.........
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
:lol: :lol: ?? ?? ??? ?????? ?? ??? ??? ?? ???? ???? ?? ???? ?? ?? ??? - ???? ??? ??? ?????? ???? - ???? ??? ??? ???? ???? , ???? ??? ???? ????? ?? ???? ?? ???

??? ??? ????? ???? ???? ???? ?? ???.... ?? ??? ?????? ??? ???? ??

:biggthumpup:

????? ???? ?? ????

[hilar]:lol:[hilar]
 
Annie

Moderator
They already exist in Pakistan....

-----No electricity, meters off, but massive bills still there...........This is like Harry Porter letters drop through letter box and then fire place........

------PEOPLE VOTE IN ELECTIONS BUT TRASH COMES OUT........
........POOR VERY POOR PEOPLE ENJOY POWER AND RISE TO THE LADDER OF WORLD RICHEST PEOPLE LIST......

.......People are assassinated but dead bodies evaporate...............

.......Ruling elite are found in Pakistan in till night but found abroad after a few hours.........
Hi Amber, these are blood sucking Dracula politicians. Have you got any mysterious true story to share? Come on bring it lets have some fun.

1jQT3.jpg

Annie

Moderator
بری بات شہباز شریف بھوت نہیں جن ہیں.... یہ لیں ویڈیوز بھی حاضر ہے

:biggthumpup:

شہباز شریف کا جواب

[hilar]:lol:[hilar]
Naughty boy you brought the real JIN Shahbaz Sharif here,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, ufffffffffff I am freaked out.
Helpppppppppppppppppppp........
afraid-male-afraid-frightened-smiley-emoticon-000293-large1.gif

@Adeel Rehman can you get here to contribute rather than just giving likes. Busy Logo
 
Last edited:

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
@Annie

For Urdu Readers:

پہلے تو یہ بتاؤ کہ تم کیا سمجھتی ہو ہمیں انگریزی نہیں آتی.... ساری اے بی سی آتی ہے اے سے لے کے زیڈ تک.... چھوٹی بھی اور بڑی بھی

عامر استاد ! چل فیر لڑکی کو ساری اے بی سی سنا آخر کو تو ایک انجنئیر ہے اور زندگی کے کسی نا کسی موڑ پے تو توں نے اے بی سی ضرور یاد کی ہو گی
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Hi Amber, these are blood sucking Dracula politicians. Have you got any mysterious true story to share? Come on bring it lets have some fun.

1jQT3.jpg

ابھی تو کہا جار آہا تھا سیاست کو ایک سائیڈ پے رکھا جائے ، یہاں بھی سیاست آگئی ، اف بیچارے بھوت بھی سیاست سے محفوظ نہیں
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
Naughty boy you brought the real JIN Shahbaz Sharif here,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, ufffffffffff I am freaked out.
Helpppppppppppppppppppp........
afraid-male-afraid-frightened-smiley-emoticon-000293-large1.gif

:lol::lol::lol:

اس سے اندازہ لگائیں کے پاکستان کی عوام کتنی دلیر ہے، کے روز ان جیسے جن بھوتوں سے پالا پڑتا ہے... لیکن... ڈرتے ورتے کسی سے نہیں ہیں
(bigsmile)
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
@Annie

For Urdu Readers:

پہلے تو یہ بتاؤ کہ تم کیا سمجھتی ہو ہمیں انگریزی نہیں آتی.... ساری اے بی سی آتی ہے اے سے لے کے زیڈ تک.... چھوٹی بھی اور بڑی بھی

عامر استاد ! چل فیر لڑکی کو ساری اے بی سی سنا آخر کو تو ایک انجنئیر ہے اور زندگی کے کسی نا کسی موڑ پے تو توں نے اے بی سی ضرور یاد کی ہو گی

جھوٹ نا بول ، مجھے پتہ ہے تو نے اے بی سی بھی اردو میں ہی پڑھی ہے

[hilar]
عامر سے اے بی سی نا سننا وہ میرا جی سے کہا گیا تھا اے بی سی سنا سکتی ہیں وہ کہتی ہے چھوٹی سناؤں یا بڑے والی
آپکا یہ دوست عامر بھی چنے دے کر پاس ہوا ہے اس کا جواب بھی یہی ہو گا
شکر ہے آفس سے فرصت مل گئی توانوں نہیں تے ہر وقت ٹھاہ ٹھاہ کرتے ہیں

--------------
8SEZ0CV.gif

چلو شاباش اب کوئی قصہ نکالو اور سب کو سنائیں
 
Annie

Moderator
ابھی تو کہا جار آہا تھا سیاست کو ایک سائیڈ پے رکھا جائے ، یہاں بھی سیاست آگئی ، اف بیچارے بھوت بھی سیاست سے محفوظ نہیں

:lol::lol::lol:

اس سے اندازہ لگائیں کے پاکستان کی عوام کتنی دلیر ہے، کے روز ان جیسے جن بھوتوں سے پالا پڑتا ہے... لیکن... ڈرتے ورتے کسی سے نہیں ہیں
(bigsmile)
میں نے آپکو سیاستدانوں کے دکھڑے اور کرامتیں سنانے کے لیے تھریڈ میں ٹیگ نہیں کیا شاباش اب کوئی سچا واقعہ سناؤ
نادان تو کوہ قاف کی ہیں وہ تو ضرور قصوں سے مالا مال ہونگیں آنے دو انہیں بھی
سائیں اپنے امتحان کے رزلٹ والے دن کی خوفناک داستان نہ سنانا وہ ہم سب کو پتا ہے
[hilar]
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
ایک آدمی سنسان سڑک پے کسی ٹرانسپورٹ کے انتظار میں کھڑا تھا، اچانک ایک کار نمودار ہوئی اور اس کی پاس آ کے رک گئی

وہ بہت خوش ہوا اور کار میں بیٹھ گیا اور کار چل پڑی لیکن جیسے ہی اس نے ڈرائیور کی طرف دیکھا تو ڈرائیور نا تھا اور کار چل رہی تھی بہت پریشان ہوا.... تھوڑی ہی دور جا کے کار رک گئی اور ایک اور آدمی سوار ہونے لگا تو وہ شخص بولا "بھائی جی اس کار میں نا بیٹھیں اس کو جن چلا رہے ہیں"۔۔۔۔۔

تو وہ آدمی غصے سے بولا " آوے چوولا میں پینتی منٹ سے کار کو دھکا لگا رہا ہوں اور تو کہتا ہے اسے جن چلا رہے ہیں"۔۔۔۔
 
[hilar][hilar](clap)[hilar][hilar]
یقینا گاڑی کو دھکا لگانے والے عدیل بھائی...... اور گاڑی میں عامر بھائی بیٹھے ہوے تھے

:lol:[hilar] اس خوفناک کہانی نے پیٹ میں درد ڈال دیا
Bring some more please.
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ایک آدمی سنسان سڑک پے کسی ٹرانسپورٹ کے انتظار میں کھڑا تھا، اچانک ایک کار نمودار ہوئی اور اس کی پاس آ کے رک گئی

وہ بہت خوش ہوا اور کار میں بیٹھ گیا اور کار چل پڑی لیکن جیسے ہی اس نے ڈرائیور کی طرف دیکھا تو ڈرائیور نا تھا اور کار چل رہی تھی بہت پریشان ہوا.... تھوڑی ہی دور جا کے کار رک گئی اور ایک اور آدمی سوار ہونے لگا تو وہ شخص بولا "بھائی جی اس کار میں نا بیٹھیں اس کو جن چلا رہے ہیں"۔۔۔۔۔

تو وہ آدمی غصے سے بولا " آوے چوولا میں پینتی منٹ سے کار کو دھکا لگا رہا ہوں اور تو کہتا ہے اسے جن چلا رہے ہیں"۔۔۔۔

[hilar][hilar][hilar][hilar]
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے آپکو سیاستدانوں کے دکھڑے اور کرامتیں سنانے کے لیے تھریڈ میں ٹیگ نہیں کیا شاباش اب کوئی سچا واقعہ سناؤ
نادان تو کوہ قاف کی ہیں وہ تو ضرور قصوں سے مالا مال ہونگیں آنے دو انہیں بھی
سائیں اپنے امتحان کے رزلٹ والے دن کی خوفناک داستان نہ سنانا وہ ہم سب کو پتا ہے
[hilar]

تم نے اسے ٹیگ نہیں کیا نا، ابھی آئے گی تو محلے کی کمیٹیوں والی ماسی کی طرح سیاپا ڈالے گی۔ ۔۔۔۔ اور پھر ۱۹۵۰ کی ہندی فیچر فلموں کی ہیروئن کی طرح تمہیں بے وفائی کے طعنے مارے گی
 
Annie

Moderator
[hilar][hilar](clap)[hilar][hilar]
یقینا گاڑی کو دھکا لگانے والے عدیل بھائی...... اور گاڑی میں عامر بھائی بیٹھے ہوے تھے

(bigsmile)

:lol:
میں نہیں مانتی نہیں مانتی عامر گاڑی میں بیٹھے ہوتے تو عدیل دھکا لگا ہی نہیں سکتے تھے وہ بھی اتنا بھاری دھکا
 
saeenji

Minister (2k+ posts)

تم نے اسے ٹیگ نہیں کیا نا، ابھی آئے گی تو محلے کی کمیٹیوں والی ماسی کی طرح سیاپا ڈالے گی۔ ۔۔۔۔ اور پھر ۱۹۵۰ کی ہندی فیچر فلموں کی ہیروئن کی طرح تمہیں بے وفائی کے طعنے مارے گی

the tag feature for urdu usernames is not working for quite a long while.
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
[hilar][hilar](clap)[hilar][hilar]
یقینا گاڑی کو دھکا لگانے والے عدیل بھائی...... اور گاڑی میں عامر بھائی بیٹھے ہوے تھے

(bigsmile)

یار سائیں تم اٹلی چلے گئے ہو۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟
 
Annie

Moderator

تم نے اسے ٹیگ نہیں کیا نا، ابھی آئے گی تو محلے کی کمیٹیوں والی ماسی کی طرح سیاپا ڈالے گی۔ ۔۔۔۔ اور پھر ۱۹۵۰ کی ہندی فیچر فلموں کی ہیروئن کی طرح تمہیں بے وفائی کے طعنے مارے گی
سچی ٹیگ کیا لیکن نہیں ہوا ، پی ایم کر دیا تھا سائٹ بھی بہت ڈاون تھی آئیں گی کہتی تھیں رات کو آؤں گی