Paranormal Mysteries:

Annie

Moderator
نا کوئی بابا نہ کوئی چڑیل نا کوئی جن ، یہ سب جھووووووووٹ کا پلندہ ہے

ریڑھی لگاتی ہیں تو ادھار کون سا لاکھوں میں دیا ہوا ہے ، کسی کو سو کسی کو ڈیڑھ سو

:lol:
گل سن کاکا نادان سے ادھار نہ مانگنا انکی شرائط بہت تتتتتتتتتتتتت سخت ہیں یقین نا آے تو خود پڑھ لیں

-----------------------
Credit.jpg

 

Annie

Moderator


شکر ہے بات صرف کبابوں تک ہی محدود ہے. ہم نے تو سنا ہے لوگ ایک سانس میں پوری بوتل انڈیل دیتے ہیں--- کیچپ کی
آپ نے صرف سنا ہے ہمارے پاس تو اس سے بھی بڑے ثبوت ہیں

uTUM1jD.jpg


Lein ji Lahore walay Jin Sahib ko deikh lein
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
گل سن کاکا نادان سے ادھار نہ مانگنا انکی شرائط بہت تتتتتتتتتتتتت سخت ہیں یقین نا آے تو خود پڑھ لیں

-----------------------
credit.jpg


عدیل اور باکسر کو کیسے مل گیا پھر

:13:
 

Annie

Moderator

آپ نے شرط رکھ دینی تھی نہ کہ کوئی بھی مذاق نہ اڑائے اور واقعہ جو سنائے سچا ہو یہ غلطی کی آپ نے
خیر مرے بھی تو چھوٹے قد والے کی لڈیاں ڈلوائی ہی ہیں نہ ایک بھائی نے یہاں یہ تو چلتا ہے


کوئی اور واقعہ ہے تو پلیز ضرور سنائیں
میں نے کیا شرط رکھنی تھی مذاق نا کرنے کی - وہ تو میں نے تھریڈ کے شروع میں ہی لکھ دیا تھا کے واقعہ شیئر کریں پر یاد رکھیں یہاں مذاق بھی بنایا جا سکتا ہے اور وہ تو بنا کل چاچا بشیر کے قصے نے ہمیں خوب ہنسایا - جو مذاق چاچا بشیر کا بنا اسکے جواب میں چاچا بشیر کے بھتیجے نے ہمیں خوب ہنسایا- یہ تو پیک آف ڈیل ہے ہنسنا تو بکل منع نہیں
 

Annie

Moderator
عدیل اور باکسر کو کیسے مل گیا پھر

:13:
اسی سال تو عمریں ہونگی ہی نا انکی اسی لیے تو انہیں ادھار ملا تھا یہ بھی کوئی بھوت ہی لگتے ہیں

لاہور میں جاپانی کب سے بسنے لگے
(bigsmile) جب سے لاہوریے جاپان نسنے لگے تب سے جاپانی لاہور میں بسنے لگے
 

Annie

Moderator
:lol::lol::lol::lol:

جب اس عمر کو آپ پونچھیں گے تو آپ کو بھی مل جائے گا
:lol:

کیا پونچھیں جی ؟ آپکا دمغ بھی آج ریڑھی لگا کر تھکا ہوا ہے
اس کی جگہ مونچھیں لکھ دیتیں تو پہنچنے میں سو سال لگ جاتے


 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::lol::lol::lol:

جب اس عمر کو آپ پونچھیں گے تو آپ کو بھی مل جائے گا

اسی سال تو عمریں ہونگی ہی نا انکی اسی لیے تو انہیں ادھار ملا تھا یہ بھی کوئی بھوت ہی لگتے ہیں


(bigsmile) جب سے لاہوریے جاپان نسنے لگے تب سے جاپانی لاہور میں بسنے لگے

اچھا جی تو یہاں اویں یہ جوان بنے پھرتے ہیں ، انہوں نے بھی عمریں الٹ لکھی ہوئی ہیں

:lol:
 
Last edited:

Annie

Moderator
اچھا جی تو یہں اویں یہ جواب بنے پھرتے ہیں ، انہوں نے بھی عمریں الٹ لکھی ہوئی ہیں

:lol:
سنا نہیں عدیل سے پچهل پیری یعنی کے الٹا الٹا دیکھا میں بھی سمجھ گئی اسی لیے عمریں بھی الٹی لکھی ہوئی ہیں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:lol:

کیا پونچھیں جی ؟ آپکا دمغ بھی آج ریڑھی لگا کر تھکا ہوا ہے
اس کی جگہ مونچھیں لکھ دیتیں تو پہنچنے میں سو سال لگ جاتے

:lol::lol::lol:

جلدی میں پروف ریڈینگ کا ٹائم نہیں ملتا