Paranormal Mysteries:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
کل چاچا بشیر کی کہانی پر نادان نے بھی نا یقین کیا جو خود کو نادان کہتی ہیں اتنی سیانی ہیں
میں نے یقین کر لیا حالانکے کسی نے بھی اس قصے کا یقین نہ کیا میں بھی کتنی سادی ہوں
:doh:
پیچھے مڑ کر دیکھیں ،،میں کھڑی ہوں
 

Annie

Moderator
میں آپ کی طرح ویلا نہیں ہوں
(bigsmile)

(کچھ یاد آیا)
:lol:
ہاں نا بزی لوگو ، نام ہی بزی رکھا ہوا ہے اگر اتنے ویلے نہ ہوتے آپ تو ٹیسٹ میں زیرو آتا ؟

یہ دیکھیں اب کچھ یاد آیا ؟ ---
pzu9DAz.gif


 

saeenji

Minister (2k+ posts)
ہاں نا بزی لوگو ، نام ہی بزی رکھا ہوا ہے اگر اتنے ویلے نہ ہوتے آپ تو ٹیسٹ میں زیرو آتا ؟

یہ دیکھیں اب کچھ یاد آیا ؟ ---
pzu9DAz.gif



شکریہ شکریہ..... کوئی نئی بات بتائیں یہ تو معمولی سی بات ہے
(bigsmile)
 

Annie

Moderator
شکریہ شکریہ..... کوئی نئی بات بتائیں یہ تو معمولی سی بات ہے
(bigsmile)
ہاں نا میں بتاتی رہوں اور کوئی قصہ سناتے ہوۓ آپکے تو پیسے خرچ ہوتے ہیں آج یو کے میں ہیلو وین منایا جا رہا ہے سب بچے باھر بھوت بنے ہوۓ ہیں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں نا میں بتاتی رہوں اور کوئی قصہ سناتے ہوۓ آپکے تو پیسے خرچ ہوتے ہیں آج یو کے میں ہیلو وین منایا جا رہا ہے سب بچے باھر بھوت بنے ہوۓ ہیں

ہمارے ہاں بھی آج میرا دن منایا جا رہا ہے ...مجھے تو بہروپ بدلنے کی بھی ضرورت نہیں پڑی ..

(bigsmile)
 

saeenji

Minister (2k+ posts)
ہاں نا میں بتاتی رہوں اور کوئی قصہ سناتے ہوۓ آپکے تو پیسے خرچ ہوتے ہیں آج یو کے میں ہیلو وین منایا جا رہا ہے سب بچے باھر بھوت بنے ہوۓ ہیں


صرف یو-کے میں ہی نہیں، امریکا اور یورپ میں بھی آج ہی منایا جا رہا ہے
 

mubashirrao

MPA (400+ posts)
اتنی بڑی خبر سنانے کا بہت شکریہ :lol:
:d6c:

یہ آپ نے واقعی ہیلووین سے متاثر ہو کر تو یہ تھریڈ نہیں شروع کیا ؟


چلو اب سب نے سنا دیئے ہیں اتنے واقعات آپ نے نہیں سنانا؟