Paranormal Mysteries:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

دل کی بات انکی زبان پر آہی گئی. "ویسے زیادہ تر خواتین کی زبان کسی کو بھی بھسم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے."(علامہ عامر اتین، ٢٠١٤ پارٹی ورکرز سے خطاب - اقبال ٹاؤن - لاہور)

چلو جی یہ شک بھی دور ہوا محترمہ بھسم کرنے کی پوری طاقت رکھتی ہیں اور علامہ عامر صاحب بھی اپنے خطاب میں فرما چکے ہیں
ویسے ایک بات میں نے بھی سنی ہے کے علامہ عامر صاحب کے کمرے میں انکی بھائی نے اکثر ایک پراسرار بزرگ کو چلتے دیکھا ہے
جو علامہ عامر صاحب کو کبھی نظر نہیں آیے ہاں البتہ ایک دفعہ انکی بھائی نے دیکھا کے عامر کے زوردار خراٹوں سے گھبرا کر بزرگ کا بھوت کانوں پر ہاتھ رکھ کر کمرے سے باہر بھاگ رہا تھا
:lol::lol:

ہو گیا شروع سازشی ٹولہ


 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
تبھی آپ مجھ سے چھپتے پھر رہے ہیں ..میں سمجھی تھی میرا قرضہ واپس نہیں کرنا چاہتے ..چلو یہ ڈر تو دور ہوا میرا

آپ نے کیا بینک کھول لیا ہے ، سب کو قرضہ دیتی رہتی ہیں
 

saeenji

Minister (2k+ posts)
اتنی بڑی خبر سنانے کا بہت شکریہ :lol:
:d6c:

:biggthumpup: Post 1 & Post 2

اچھا تو "یو-کے" اور "ہمارے" سے مراد آپ کی پوری دنیا تھی...... اتنا بڑا انکشاف کرنے کا بہت بہت شکریہ
(bigsmile):lol:


:You_Rock_Emoticon::You_Rock_Emoticon::You_Rock_Emoticon:
 

Annie

Moderator
ہو گیا شروع سازشی ٹولہ
دلیل سے بات کریں دلیل سے کیا بھوت والا بابا نہیں آپکے کمرے میں, بیچارے کو آپکے خراٹوں سے کانوں میں درد ہو گیا تھا اور بھاگ گیا

آپ نے کیا بینک کھول لیا ہے ، سب کو قرضہ دیتی رہتی ہیں
یہ کیا قرضہ دیں گی سارا دن تو میری طرح ریڑھی لگا کر گزارا کرتی ہیں دو محنت کش سہیلیاں
:lol:[hilar]
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
دلیل سے بات کریں دلیل سے کیا بھوت والا بابا نہیں آپکے کمرے میں, بیچارے کو آپکے خراٹوں سے کانوں میں درد ہو گیا تھا اور بھاگ گیا


یہ کیا قرضہ دیں گی سارا دن تو میری طرح ریڑھی لگا کر گزارا کرتی ہیں دو محنت کش سہیلیاں
:lol:[hilar]

نا کوئی بابا نہ کوئی چڑیل نا کوئی جن ، یہ سب جھووووووووٹ کا پلندہ ہے

ریڑھی لگاتی ہیں تو ادھار کون سا لاکھوں میں دیا ہوا ہے ، کسی کو سو کسی کو ڈیڑھ سو

:lol:
 

mubashirrao

MPA (400+ posts)
میرا سنایا ہوا واقعہ میں نے تو سب سے پہلے سنایا آپ نے نہیں پڑھا ؟
Click that link:




وہ اب پرانا اتنا ہو گیا ہے کہ دیکھیں یاد بھی نہیں رہا کہ سنایا ہے کہ نہیں آپ نے اب تھریڈ اتنا بڑا ہوگیا ہے تو اب اور سنائیں اور باقی لوگوں سے بھی گزارش ہے کہ جی کیری اون پلیز
 

Annie

Moderator

وہ اب پرانا اتنا ہو گیا ہے کہ دیکھیں یاد بھی نہیں رہا کہ سنایا ہے کہ نہیں آپ نے اب تھریڈ اتنا بڑا ہوگیا ہے تو اب اور سنائیں اور باقی لوگوں سے بھی گزارش ہے کہ جی کیری اون پلیز
میرا تو ان سب نے خوب مذاق بنایا ہے اب باقی لوگ کچھ سنائیں - میں تو چپ چاپ یقین کر لوں گی
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
لو جی کر لو گل - اب جن صاحب خود اپنی پسند کی چیز بتا رہے ہیں اب میں اتنی بھی بھولی نہیں
(bigsmile)

مٹھائی کھانے والے موٹے ہوتے ہیں اور میرا اشارہ کچھ اور کہیں اور تھا. واقعی بھولی ہیں. آپکا "دمغ" کہاں ہے آج کل؟
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
دلیل سے بات کریں دلیل سے کیا بھوت والا بابا نہیں آپکے کمرے میں, بیچارے کو آپکے خراٹوں سے کانوں میں درد ہو گیا تھا اور بھاگ گیا


یہ کیا قرضہ دیں گی سارا دن تو میری طرح ریڑھی لگا کر گزارا کرتی ہیں دو محنت کش سہیلیاں
:lol:[hilar]
​i love you ...annie
 

mubashirrao

MPA (400+ posts)
میرا تو ان سب نے خوب مذاق بنایا ہے اب باقی لوگ کچھ سنائیں - میں تو چپ چاپ یقین کر لوں گی

آپ نے شرط رکھ دینی تھی نہ کہ کوئی بھی مذاق نہ اڑائے اور واقعہ جو سنائے سچا ہو یہ غلطی کی آپ نے
خیر مرے بھی تو چھوٹے قد والے کی لڈیاں ڈلوائی ہی ہیں نہ ایک بھائی نے یہاں یہ تو چلتا ہے


کوئی اور واقعہ ہے تو پلیز ضرور سنائیں
 

Annie

Moderator


مٹھائی کھانے والے موٹے ہوتے ہیں اور میرا اشارہ کچھ اور کہیں اور تھا. واقعی بھولی ہیں. آپکا "دمغ" کہاں ہے آج کل؟
جس جن کی آپ بات کر رہے ہیں وہ کبابوں کا شوقین ہے یقین نا آیے تو پوچھ لیں جن سے
:lol:
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
تو اپنا اڈریس دوں آپ کو
Intezar+e+Umer+Taveel+K+Baad.jpg
 

Annie

Moderator
:biggthumpup: Post 1 & Post 2

اچھا تو "یو-کے" اور "ہمارے" سے مراد آپ کی پوری دنیا تھی...... اتنا بڑا انکشاف کرنے کا بہت بہت شکریہ
(bigsmile):lol:


:You_Rock_Emoticon::You_Rock_Emoticon::You_Rock_Emoticon:

میں صرف راک ہی نہیں کرتی شاک بھی کرتی ہوں کوئی حصہ ڈالیں نہیں تو آپکو چھوڑھنا نہیں
:smashfreakB:
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
جس جن کی آپ بات کر رہے ہیں وہ کبابوں کا شوقین ہے یقین نا آیے تو پوچھ لیں جن سے
:lol:

شکر ہے بات صرف کبابوں تک ہی محدود ہے. ہم نے تو سنا ہے لوگ ایک سانس میں پوری بوتل انڈیل دیتے ہیں--- کیچپ کی