آزاد خیال
MPA (400+ posts)
عدالت میں لے کر جاؤ اور پوچھ لو ان سے
شریف خاندان کا میں کوئی نمائندہ نہیں لیکن ان کا بزنس امپائر ١٩٦٠ سے ہے
ضیاء الحق کے ان سے باپ سے تعلقات کیوں تھے ؟ کیوں کہ پیسے کا بول بالا تھا
بھٹو نے ان کی ملز نشنالز کیوں کی ، کیوں کہ چند امیر خاندانوں مے سے تھے
حالی ہاتھ سیاست میں نہیں آئے تھے ایک خاندانی پاس منظر ہے ان کا
شریف ، لاکھانی ، ، ہاشوانی وغیرہ پاکستان کے امیر ترین خاندان ١٩٦٠ کی دہائی ہے ہے

کس چیز کی تحقیقات؟
کمپنیاں ثابت ہوچکی ہیں
نواز یہ بتا دیں کہ ان کمپنیوں میں کتنا پیسا ہے کب اور کہاں کہاں سے آیا اور اس پر کتنا ٹیکس کہاں ادا کیا گیا
قصہ ختم
Last edited: