Panama Leaks - PM Nawaz Sharif to address the nation shortly

آزاد خیال

MPA (400+ posts)
عدالت میں لے کر جاؤ اور پوچھ لو ان سے

شریف خاندان کا میں کوئی نمائندہ نہیں لیکن ان کا بزنس امپائر ١٩٦٠ سے ہے

ضیاء الحق کے ان سے باپ سے تعلقات کیوں تھے ؟ کیوں کہ پیسے کا بول بالا تھا

بھٹو نے ان کی ملز نشنالز کیوں کی ، کیوں کہ چند امیر خاندانوں مے سے تھے

حالی ہاتھ سیاست میں نہیں آئے تھے ایک خاندانی پاس منظر ہے ان کا

شریف ، لاکھانی ، ، ہاشوانی وغیرہ پاکستان کے امیر ترین خاندان ١٩٦٠ کی دہائی ہے ہے

کس چیز کی تحقیقات؟
کمپنیاں ثابت ہوچکی ہیں
نواز یہ بتا دیں کہ ان کمپنیوں میں کتنا پیسا ہے کب اور کہاں کہاں سے آیا اور اس پر کتنا ٹیکس کہاں ادا کیا گیا
قصہ ختم

Last edited:

Annie

Moderator
ان کا باپ ، ضیا ہر مہینے جھوٹ بول کر عمرہ کرنے جاتا تھا

یہ خون چوسنے والی جونکیں پاکستان کے نصیب میں ہیں ، دیکھ لیجیے گا ابھی اپنی تقریر میں" میرے ہموطنو " ..کو ماموں بناۓ گا ، ..ہموطنو ..کا بھی علاج یہی ڈنگر ہے اب بگھتیں
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے یہ نہیں کہا کہ اپ انکے نماندے ہو

مان لیا کہ خاندانی لوگ تھے تو قوم کے سامنے اپنا سارا حساب کتاب رکھ دے ڈر کس بات کا اگر حلال کی کمائی کی ہے
ویسے پاکستانی قانون ہیں علی جو کہ رنگے ہاتھوں گرفتار ہوئ کچھ نہیں کہ سکا آج تو بات وزیراعظم اور اسکے خاندان کی ہو رہی ہے

عدالت میں لے کر جاؤ اور پوچھ لو ان سے

شریف خاندان کا میں کوئی نمائندہ نہیں لیکن ان کا بزنس امپائر ١٩٦٠ سے ہے

ضیاء الحق کے ان سے باپ سے تعلقات کیوں تھے ؟ کیوں کہ پیسے کا بول بالا تھا

بھٹو نے ان کی ملز نشنالز کیوں کی ، کیوں کہ چند امیر خاندانوں مے سے تھے

حالی ہاتھ سیاست میں نہیں آئے تھے ایک خاندانی پاس منظر ہے ان کا
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)
میاں سانپ شریف کی شکل میں آج قوم پر جھوٹ کا عذاب نازل ہو گا ۔۔ تیار ہو جاو ۔۔ پھٹو قوم اس منافق کی باتوں کو سچ مان لے گی ۔۔ اللہ نے ہمیں اپنی زندگی میں منافق شریف سانپوں کا چہرہ دکھا دیا ہے
 
kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
we have raw agents lke nawaz and altaf running this country and moving money to their masters UK. Hurrah!
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

یہ خون چوسنے والی جونکیں پاکستان کے نصیب میں ہیں ، دیکھ لیجیے گا ابھی اپنی تقریر میں" میرے ہموطنو " ..کو ماموں بناۓ گا ، ..ہموطنو ..کا بھی علاج یہی ڈنگر ہے اب بگھتیں

یھاں پر بڑے بڑے پرفیکٹ ڈنگر بیٹھے ہیں

انہوں نے اس فیور میں تھریڈ بھی تیار کر لئے ہوں گے اب تک
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ کرے یہ منافق نواز سانپ شریف قوم سے جھوٹ بولتے ہی موت کا فرشتہ اس کی جان نکال لے تو مزا ہی آ جائے
 
آزاد خیال

MPA (400+ posts)
یار یہ ایک بہت لمبی بحث ہے
باتیں بہت ہوتی ہے لیکن جب بات لیگل فورمز کی آتی ہے تو ان کو کوئی نہیں پچھاڑ سکتا
زرداری اور نواز کرپٹ ہے جو لگتا ہے کہ ہے .. تو کسی نے ان سے آج تک پیسا کیوں نہیں نکالا ؟
فوجی حکومتیں گزری ہے ، سب کچھ ان کے پاس تھا

میں نے یہ نہیں کہا کہ اپ انکے نماندے ہو

مان لیا کہ خاندانی لوگ تھے تو قوم کے سامنے اپنا سارا حساب کتاب رکھ دے ڈر کس بات کا اگر حلال کی کمائی کی ہے
ویسے پاکستانی قانون ہیں علی جو کہ رنگے ہاتھوں گرفتار ہوئ کچھ نہیں کہ سکا آج تو بات وزیراعظم اور اسکے خاندان کی ہو رہی ہے
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
پیسہ اسلئے نہیں نکالا کہ سب اپس میں ملے ہوے ہیں بشمول فوجی جرنیلوں کے

There is legal aspect and there is moral aspect. Even if offshore companies are legal and money invested is white money and sole purpose was to avoid taxes in Pakistan its bigger moral crime. How rulers can ask people to pay taxes while they themselves is trying to avoid taxes by exploiting loopholes in law (and its also possible they themselves introduce loopholes to circumvent the law and avoid taxes)

Back
Top