ایک اچھا قدم ہے ٹھیک سمت کی جانب
تحقیقات کا اعلان کر دیں انڈیپنڈنٹ کمیشن سے
koi sharam haya nahi in nooron ko :)
کس چیز کی تحقیقات؟
کمپنیاں ثابت ہوچکی ہیں
نواز یہ بتا دیں کہ ان کمپنیوں میں کتنا پیسا ہے کب اور کہاں کہاں سے آیا اور اس پر کتنا ٹیکس کہاں ادا کیا گیا
قصہ ختم
ایک اچھا قدم ہے ٹھیک سمت کی جانب
تحقیقات کا اعلان کر دیں انڈیپنڈنٹ کمیشن سے
پاکستانیو تیار رہو میاں جی منہ لٹکاۓ معمول کے مطابق اپنے خطاب میں اپنی رام لیلا سنائیں گے
افسوس
کعبہ کس منہ سے غالب جاؤ گے
شرم ...تم... کو مگر نہیں آتی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|