Mohsin Dawar once again declaring himself an Afghan

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Paris_Tuileries_Garden_Facepalm_statue.jpg
اسی طرح کے لاعلم عالموں نے ہمیں ڈبویا ہے۔۔?۔۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
daro uss waqt say jab Generals ki patloonain D-Chowk may utrain gi..... vo din door nahi abb

and I promise, tum hamaray sath hogay .. balkay sab say agay hogay ?
تمہارے ساتھ کون ہو گا؟ جن کا کوئی کردار نہیں کبھی تم فوج کے ساتھ ہوتے ہو کبھی ان کےخلاف
ماضی کی طرح فوج نے اگر پاور اور پیسا لوٹنے کی آزادی دے دی تو تمہارے لیڈراپنی پارٹی والوں تک کو چھوڑ کر فرار ہو جائیں گے دوسرے کہاں ساتھ ہونگے ؟
جنہوں نے اس بار پاکستان سے بھاگنا نہیں تھا وہ کھلے ام عدالتوں کی منتیں کر رہے ہیں پاکستان ہمارے رہنے کے قا بل نہیں ہمیں یہاں سے جانے دو ان کے ساتھ کون کھڑا ہو گا؟
 
Nikita Chaudhry

MPA (400+ posts)

May kal bhi fauj kay sath tha aur ajj bhi fauj kay sath hu

magar

may FA Pass Siasat Aur Dollaro kay pujari Jurnaelo kay khilaf hu .... OK

as for "running", lets just say that the track record of these Generals is quite clear whether its running in 1971 or Kargil or from courts under the protection of ISI goons in civilian dress ?
 
Last edited:

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
جلسوں سے کیا ہوتا ہے۔۔۔ویسے بھی آجکل فوٹو شاپ کا زمانہ ہے۔۔
اور پشتون آبادی کا اپنے طریقے سے گوگل کرلو کہ پاکستان میں اور افغانستان میں کتنی ہے۔۔
Video hai with no editting break.
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Video hai with no editting break.
PTM ki koi auqat nahi......that is in KPK but their backers are powerful.........as I told you for economy the Army still don't have a clue how to fix it..........if they go after all the opposition ......USA is going to cripple them with sanctions..........so they are playing it slowly........make Manzoor Pashteen, Dawar and Wazir missing person or killed nobody will even bat an eyelid
 
Water

Councller (250+ posts)
oh ho yeh tu bari ghaddari hogayee ? ? ?
I don't support PTM, some of their demands are justifiable.Their vocal slogans is condemnable.
Afghan doesn't means u r from Afghanistan, u could b from different Clans Afridiz shinwaris khattaks but their Ancesteric qom is Afghan.
I hve seen the property Papers in Patwarkhan referring someone Qom Afghan with different clan backgrounds.
We need to grew up as tolerant n civilised society otherwise every second person will blame each other Ghaddar and that is not good for the long run
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
May kal bhi fauj kay sath tha aur ajj bhi fauj kay sath hu

magar

may FA Pass Siasat Aur Dollaro kay pujari Jurnaelo kay khilaf hu .... OK

as for "running", lets just say that the track record of these Generals is quite clear whether its running in 1971 or Kargil or from courts under the protection of ISI goons in civilian dress ?
ایف اے پاس مزید ٹریننگ یا جاری رکھے تو ماسٹرز اور پی ایچ ڈی تک ہو جاتا ہے اور جنرل پیشہ ورانہ مہارت کی ٹریننگ کے باوجود ایف اے پاس رہتا ہے سلام تمہاری ڈگری پراسی لئے نیم خواندہ زرداری اور شریف اس ملک کے حکمران بن پائے ..اور نواز شریف اور زرداری بی اے تھرڈ د ویژن پاس رشوت دے کر اور جعلی ڈگریوں سے بھری پارلیمنٹ کے لوگ عوامی نمائندے؟ اس ملک کے پی ایچ ڈیز پر اور اعلا تعلیم یافتہ طبقے پر حکومت کرتے جن کو پارلیمنٹ کے سپیلنگ تک نہیں آتے
تو اگر نواز اور زرداری نے کوئی مثال خود سے سیٹ نہیں کرنی اور بھا گنے میں جرنیلوں کو کاپی کرنا ہے ان کو نہیں جو اس ملک پر جان نثار کرتے ہیں اس کی حفاظت کرتے ہیں تو مشرف ان سے زیادہ حقدار ہے کے حکومت اسے دی جائے کم سے کم ان جیسا برا حال نہیں کیا تھا اس نے ملک کا ،
اس کا سب سے بڑا جرم یہ ہے اس نے جانتے بوجھتے ان پانامہ زدہ چوروں کو ڈیل دی
اب لگتا ہے سارا شریف خاندان جو لندن جا کر بیٹھا ہے انہوں نے مشرف کے ہاتھوں پر بیعت کر لی ہے
 
Samlee

Senator (1k+ posts)
daro uss waqt say jab Generals ki patloonain D-Chowk may utrain gi..... vo din door nahi abb

and I promise, tum hamaray sath hogay .. balkay sab say agay hogay ?

Bilkul Generals Apni Patloonain Utaarenge Aur Phir Teri Maa Behen Ke Kapre Us Ke Baad Kya Hota Hai Khud Samjh Lo
 
Nikita Chaudhry

MPA (400+ posts)
ایف اے پاس مزید ٹریننگ یا جاری رکھے تو ماسٹرز اور پی ایچ ڈی تک ہو جاتا ہے اور جنرل پیشہ ورانہ مہارت کی ٹریننگ کے باوجود ایف اے پاس رہتا ہے سلام تمہاری ڈگری پراسی لئے نیم خواندہ زرداری اور شریف اس ملک کے حکمران بن پائے ..اور نواز شریف اور زرداری بی اے تھرڈ د ویژن پاس رشوت دے کر اور جعلی ڈگریوں سے بھری پارلیمنٹ کے لوگ عوامی نمائندے؟ اس ملک کے پی ایچ ڈیز پر اور اعلا تعلیم یافتہ طبقے پر حکومت کرتے جن کو پارلیمنٹ کے سپیلنگ تک نہیں آتے
تو اگر نواز اور زرداری نے کوئی مثال خود سے سیٹ نہیں کرنی اور بھا گنے میں جرنیلوں کو کاپی کرنا ہے ان کو نہیں جو اس ملک پر جان نثار کرتے ہیں اس کی حفاظت کرتے ہیں تو مشرف ان سے زیادہ حقدار ہے کے حکومت اسے دی جائے کم سے کم ان جیسا برا حال نہیں کیا تھا اس نے ملک کا ،
اس کا سب سے بڑا جرم یہ ہے اس نے جانتے بوجھتے ان پانامہ زدہ چوروں کو ڈیل دی
اب لگتا ہے سارا شریف خاندان جو لندن جا کر بیٹھا ہے انہوں نے مشرف کے ہاتھوں پر بیعت کر لی ہے

if you learned how to dig a trench and hide in it as a 2nd Leftain
and
you become an expert of it by the time you become a General
then the fact still remains
that
you are still a Trench Monkey
and
you necessarily don't have a PhD
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
if you learned how to dig a trench and hide in it as a 2nd Leftain
and
you become an expert of it by the time you become a General
then the fact still remains
that
you are still a Trench Monkey
and
you necessarily don't have a PhD
نواز اور زرداری کو کیا ہنر آیا منی لانڈرنگ کے سوا ؟ملک تو مشرف نے ان سے بہتر چلایا بلکہ اسی منکی نے نواز اور بھی تو بنائےتو ان جمہوری لیڈروں کو بھی بندرنے بنایا تو ان کے پجاری بھی بندر کی اولادہوئے
 
FreeCountry

MPA (400+ posts)

او بھئ۔۔امریکہ جسطرح بنا وہ سب جانتے ہیں۔۔۔
جبکہ پاکستان ووٹ کے ذریعے بنا۔۔ہر علاقہ اپنی مرضی سے اس سے جُڑا۔۔

کچھ عقل کرو۔۔اور اپنی معلومات بڑھاو۔۔

I guess you have your own truth but why majority of people do not agree with this truth of yours?

Why Baluchis, Pakhtoons, Urdu-speakers, Gilgiti all are becoming voice of dissent against the aggression of our government against them.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
I guess you have your own truth but why majority of people do not agree with this truth of yours?

Why Baluchis, Pakhtoons, Urdu-speakers, Gilgiti all are becoming voice of dissent against the aggression of our government against them.

n where is tht majority u r talkin about...
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Dawar traitor should read this and reflect on it .
Tum Syed bhi ho Mirza bhi ho Afghan bhi ho
Tum sabhi kuchh ho batao ki musalman bhi ho