"Malala day" to resonate with educational resolutions across the country!!!

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: We are proud of you Malala

یہاں کچھ کہنا بیکار ہو گا کیوں کہ ایک ڈبے سے نکلے الفاظ کو جو لوگ صحیفہ خداوندی مانتے ہیں ان سے کیا بحث کرنی.

بیمار ذہن اور ثقیل روح رکھنے والے یہ لوگ ، نبی کریم کی اس حدیث کے مصداق ہیں کہ جب سرور کائنات نے فرمایا ، آخر وقت میں سچ پہچاننا ایسے ہو گا جیسے اندھیری رات میں ، کالے پتھر پر کالا چیونٹا.

اندھے پن کی انتہا ، یہ نہیں دیکھتے کہ روزانہ ، سینکڑوں کی تعداد میں مسلمان مر رہے ہیں ، ؟ کہاں مر جاتا ہے یہ میڈیا اس وقت ؟ جب ایک ڈرون میں بیسیوں بچے یتیم ہوتے ہیں ؟

جب انہیں صرف ایک شماریاتی عدد قرار دے دیا جاتا ہے ؟

ان لوگوں کی عقلوں پر حیرت ہوتی ہے جو یہ سوال تو کرتے ہیں کہ دیکھو منہ کیسا ہو گیا بچی کا ، یہ نہیں دیکھتے کے خدا کے بندو جو لوگ اسے مرنے پر تلے تھے ، ان کے پاس صرف ایک گولی تھی ؟

دنیا کی سب سے بڑی جیل غزہ ، جہاں زندگی جہنم ہے ، وہاں پر ہونے والے مظالم پر کیوں نہیں کوئی بولتا ؟

جمہوریت کی بھینٹ چڑھ جانے والے لاکھوں مسلمانوں کے خون کی اوقات ایک ملالا جتنی بھی نہ ہو سکی ؟ کے کوئی اٹھ کر یہ ہی کہ دیتا کہ یہ ظلم ہے ؟

خود لاشے دیکھے ہیں میں نے ، ان لوگوں کے جو کبھی جمہوریت اور کبھی انتہائی خطرناک ہتھیاروں کے ڈرامے کی بھینٹ چڑھ گئے ،

ملالا کے قصیدے گانے والو جاگ جاؤ ، اس سے پہلے کے تم پر بھی جمہوریت مسلّط کر دی جائے اور تمھیں موقع بھی نہ ملے فریاد کا.
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Live streaming of Malala speech in UN

Yea, sure these assumptions might become wrong, but can you promise me, you will stand against her if she enters into politics, in which case my assumptions would have been right. Btw, I'll support her as long as she doesn't enter politics:)
politics mein to 2009 se he aana chah rhai thi, she said that in capital talk , whats wrong in politics?? i dont think she is going against pakistan , she is a pakistani n she always will b , haan zroori nahi k wo achi politician bhi banay but agar us mein leadership qualities hain to kya burai hai
 
escalations

MPA (400+ posts)
Re: Live streaming of Malala speech in UN

People like you also think magic tricks are real because their common sense can not cope with it, because the act was not common. Its all about media and presentation. You were with her all the time? neither was I, so that's why I can't say anything about her for 100%. With media you can prove white, black and black, white. Not a big thing:)
Don't talk in signals, just plainly say what you want to say. Do you mean to say she was not actually shot? or Do you mean to say she was not shot by Taliban? or Do you mean to say Ehsan-Ullah-Ehsan did not accept responsibility? khull kay baat karo. and btw I have never been to the moon also but I know you will need an oxygen mask.
 
VoteME

Minister (2k+ posts)
Re: We are proud of you Malala

She said in India poor children are victims of child labor so is in Pakistan. Where did she say that girls are shot Talaban like thugs for going to school in India, liar:angry_smile:.

So where did I say Taliban shoot girls in India, I just said you are no better:)
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: We are proud of you Malala

She said in India poor children are victims of child labor so is in Pakistan. Where did she say that girls are shot Talaban like thugs for going to school in India, liar:angry_smile:.

IN India, They are not shot when going to school they are raped on their way back...
 
gohar khan

Citizen
Re: We are proud of you Malala

جس شخص کی نظر اُس ہیجان خیزی اور اُس بدحواسی پر ہے جو اِس وقت صلیبی منصوبہ ساز کو درپیش ہے، اور جس کےلیے وہ بھونڈی سے بھونڈی حرکتیں کرجانے پر آمادہ ہے . وہ اِن سستے ڈراموں کو جو اِدھر میڈیا سکرینوں پر چلائے جاتے ہیں کسی خندۂ استہزاء کے لائق جانتا ہے اور اُس گھٹیا مواد پر جو ان ڈراموں میں رنگ بھرنے کےلیے یہاں میڈیا جغادریوں کو فراہم کیا جاتا ہے ہرگز کوئی داد دینے کا روادار نہیں رہتا۔
امریکہ اور اس کے یہ مقامی حواری.... کیا واقعتاً ایک لڑکی کےلیے رو رہے ہیں؟؟؟ آخر کون ہے جو اس کو سچ مان لے گا!’دانشوروں کی منڈی‘ میں محض ایک انسانی جان کےلیے اتنا شور؟؟!ابلاغیات کے مقامی آڑھتی محض ایک انسانی جان کے تلف پر اس قدر پریشان، آپ سچ مان گئے؟!!پتھر ضمیر جو پوری پوری بستیاں موت کی نیند سلادی جانے پر ٹس سے مس نہ ہوں.... ایک لڑکی کےلیے زاروقطار رونے لگیں، کیا ماننے والی بات ہے!؟ اتنے مہنگے ’میک اپ‘ ایک لڑکی کےلیے رو رو کر خراب کرلیے جائیں؟ اتنے سستے اور بھونڈے ڈرامے پر آخر کوئی کیسے داد دے سکتا ہے؟رو رو کر جان ہلکان کرنے والے اِس بازار میں انسانی جان کی فی الحقیقت کیا اوقات ہے ....؟ سو سو سے زائد طلبۂ دین کا چشم زدن میں بم سے لقمۂ اجل بن جانا ان لوگوں کے نزدیک کتنا دردناک واقعہ رہا ہے....؟ بوری بند لاشوں کی ان کی نظر میں کیا وقعت ہے اور اس پر ان کی ’انسان دوست‘ روح کس بری طرح تڑپ اٹھتی رہی ہے اور اب بھی اس پر ان کے ہاں کیسی بےچینی ہے....؟ اور یہ جانتے بوجھتے ہوئے کہ کراچی تا بلوچستان انسانی خون کے چھینٹے کون اڑا رہا ہے
اس پر یہ کس ڈھٹائی کے ساتھ خاموش رہتے اور کس طوطاچشمی سے یہاں مبینہ قاتلوں کی پروموشن کرتے چلے جاتے ہیں بلکہ انہیں ’امن‘ اور ’غیرانتہاپسندانہ سوچ‘ کا چیمپئن بنا کر پیش کرتے ہیں اور ان کےلیے لندن کے ایک ڈرائنگ روم سے ارسال کرائی جانے والی بڑھکیں، لطیفے، یاوہ گوئی سب لائیو نشر کرتے ہیں اور اس کو لمحہ بلمحہ کوریج دیتے ہیں.... نیز قبائلی علاقوں میں امریکی آتش و آہن کی دس سال سے جاری برسات یہاں کس بے رحمی سے موت بانٹ رہی ہے اور یہاں انسانی اموات پر چیخ پڑنا اور خون کی ان ندیوں پر کوئی ایک آنسو بہانا اِن پتھردلوں کی نظر میں کتنا ضروری ہے اور کتنا غیرضروری.... ایک اندھا بھی دیکھ سکتا ہے!رونا دھونا دراصل کسی ایک ’واقعے‘ پر نہیں بلکہ اس واقعے سے ’’اپنے ایجنڈا کے حق میں زیادہ سے زیادہ قیمت وصول کرنے‘‘ کےلیے ہوتا ہے
 
patriot

Minister (2k+ posts)
Re: We are proud of you Malala

کسی نے سچ کہا تھا کہ جس جہنم کے گڑھے میں ہم گر چکے ہیں اُس پر کسی پہرے دار کی ضرورت بالکل نہیں ہے۔ اگر کوئی نکلنا بھی چاہے تو ہم خود ہی کافی ہیں اسے کھینچ کر پھر نیچے گڑھے میں لانے کیلئے۔

شکر ہے اللہ کا کہ کوئی اچھی خبر پاکستان کے حوالے سے سننے کو ملی ہے۔
ملالہ ہمیں فخر ہے کہ تو پاکستانی ہے ۔ خوش اور سلامت رہو۔
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: We are proud of you Malala

Hum Pro Aur Anti Taliban Nazariaye Say hut ker kuch Soch Saktay hein ?

Malala Jibrail A.S ki Cousin nahi hai , Jo ghalat nahi ho sakti , Bhai , Daleel say baat kijiaye to hum hazir hein jawab dainay ko!!!

(bigsmile)آپ کی پہلی پوسٹ میں ، دلائل کا سمندر ٹھاٹیں مار رہا تھا ، گستاخی معاف عزت مآب خان صاھب
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: We are proud of you Malala

So they are in Pakistan if they survive the shootings

Stats say otherwise , ........ Your OWN STATS, Say otherwise , Your Gospels , Your Set of Commandments that Come from Almighty Corporations.

They Say Otherwise....

You gotta believe in them Wont you ? Arnt you a Fundamentalist Corporatist? This is a term i have coined for people like you.
 
Unicorn

Banned
Re: We are proud of you Malala

Shame on KPK coward Govt. for not holding a single rally, seminar or recognition of the great honor
this little girl has brought to Pakistan.

Myth of PTI's change is diminishing by every minute.

Pervez Khattak is a coward and mean political lota. He will back stab P.T.I., any time.

They don't want to go in the black book of Talabans
 
escalations

MPA (400+ posts)
Re: Live streaming of Malala speech in UN

I didn't even say that. Love when people start assuming crap.

You are justifying shooting of Malala. You are justifying shooting of 2 other girls as collateral damage. You feel it was ok to shoot a 16 year old girl in head because Taliban shot Malala not because she was getting education but she was writing about Taliban's banning girls going to school and blowing up schools. What is left there to assume?
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: We are proud of you Malala

جس شخص کی نظر اُس ہیجان خیزی اور اُس بدحواسی پر ہے جو اِس وقت صلیبی منصوبہ ساز کو درپیش ہے، اور جس کےلیے وہ بھونڈی سے بھونڈی حرکتیں کرجانے پر آمادہ ہے . وہ اِن سستے ڈراموں کو جو اِدھر میڈیا سکرینوں پر چلائے جاتے ہیں کسی خندۂ استہزاء کے لائق جانتا ہے اور اُس گھٹیا مواد پر جو ان ڈراموں میں رنگ بھرنے کےلیے یہاں میڈیا جغادریوں کو فراہم کیا جاتا ہے ہرگز کوئی داد دینے کا روادار نہیں رہتا۔
امریکہ اور اس کے یہ مقامی حواری.... کیا واقعتاً ایک لڑکی کےلیے رو رہے ہیں؟؟؟ آخر کون ہے جو اس کو سچ مان لے گا!’دانشوروں کی منڈی‘ میں محض ایک انسانی جان کےلیے اتنا شور؟؟!ابلاغیات کے مقامی آڑھتی محض ایک انسانی جان کے تلف پر اس قدر پریشان، آپ سچ مان گئے؟!!پتھر ضمیر جو پوری پوری بستیاں موت کی نیند سلادی جانے پر ٹس سے مس نہ ہوں.... ایک لڑکی کےلیے زاروقطار رونے لگیں، کیا ماننے والی بات ہے!؟ اتنے مہنگے ’میک اپ‘ ایک لڑکی کےلیے رو رو کر خراب کرلیے جائیں؟ اتنے سستے اور بھونڈے ڈرامے پر آخر کوئی کیسے داد دے سکتا ہے؟رو رو کر جان ہلکان کرنے والے اِس بازار میں انسانی جان کی فی الحقیقت کیا اوقات ہے ....؟ سو سو سے زائد طلبۂ دین کا چشم زدن میں بم سے لقمۂ اجل بن جانا ان لوگوں کے نزدیک کتنا دردناک واقعہ رہا ہے....؟ بوری بند لاشوں کی ان کی نظر میں کیا وقعت ہے اور اس پر ان کی ’انسان دوست‘ روح کس بری طرح تڑپ اٹھتی رہی ہے اور اب بھی اس پر ان کے ہاں کیسی بےچینی ہے....؟ اور یہ جانتے بوجھتے ہوئے کہ کراچی تا بلوچستان انسانی خون کے چھینٹے کون اڑا رہا ہے
اس پر یہ کس ڈھٹائی کے ساتھ خاموش رہتے اور کس طوطاچشمی سے یہاں مبینہ قاتلوں کی پروموشن کرتے چلے جاتے ہیں بلکہ انہیں ’امن‘ اور ’غیرانتہاپسندانہ سوچ‘ کا چیمپئن بنا کر پیش کرتے ہیں اور ان کےلیے لندن کے ایک ڈرائنگ روم سے ارسال کرائی جانے والی بڑھکیں، لطیفے، یاوہ گوئی سب لائیو نشر کرتے ہیں اور اس کو لمحہ بلمحہ کوریج دیتے ہیں.... نیز قبائلی علاقوں میں امریکی آتش و آہن کی دس سال سے جاری برسات یہاں کس بے رحمی سے موت بانٹ رہی ہے اور یہاں انسانی اموات پر چیخ پڑنا اور خون کی ان ندیوں پر کوئی ایک آنسو بہانا اِن پتھردلوں کی نظر میں کتنا ضروری ہے اور کتنا غیرضروری.... ایک اندھا بھی دیکھ سکتا ہے!رونا دھونا دراصل کسی ایک ’واقعے‘ پر نہیں بلکہ اس واقعے سے ’’اپنے ایجنڈا کے حق میں زیادہ سے زیادہ قیمت وصول کرنے‘‘ کےلیے ہوتا ہے

خراج تحسین کے لئے ....

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا ، اے چاند یہاں نہ نکلا کر

janbazali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: We are proud of you Malala

Malala is as innocent as any young kid

But West is using her brain as SD card to install their Agenda into her mind to lead Pakistan in Future

Watch out for this..
 
Last edited:

gohar khan

Citizen
Re: We are proud of you Malala

کیا آپ سب اتنی گھٹیا فلم کی توقع کرسکتے تھے جو چند سال پیشتر ’کوڑے مارے جانے والی لڑکی‘ کو کاسٹ کرکے سامنے لائی گئی؟ کوئی اس ’سینما‘ کی ٹکٹ خریدنے کا روادار نہ تھا، پھر بھی سال بھر اس کو مفت دکھا دکھا کر ’ہٹ‘ کروایا گیا۔ اس کی ایکٹنگ لندن اپارٹمنٹ کے ایکٹر سے بھی گھٹیا درجے کی تھی، پھر بھی سال بھر اسی کی پروموشن ہوتی رہی۔ دنیا اس’ٹریجڈی‘ کو ’کامیڈی‘ کی طرح دیکھتی اور اس پر قہقے مارتی رہی پھر بھی یہ سب چینل، ’انسانیت کے درد‘ میں لوٹ پوٹ ہونے والے یہ سب اینکر، یہ سب بھاڑے کے دانش گرد اس پر ٹسوے بہا بہا کر دکھاتے رہے، جوکہ اس کامیڈی کو اور بھی معنی خیز بنارہی تھی۔ پھر جب دنیا اس سے بور ہوگئی اور اس فلم کے ٹکٹ بیچنے والوں کو جوتے مارنے تک کی روادار نہ رہی.... اور پورے جہان میں یہ بات پھیلی کہ وہ سب جھوٹ تھا تو ان ’اصول پسند‘ لِبرلز کو یہ جرأت تک نہ ہوئی کہ یہ اس پر قوم سے معافی ہی مانگ لیں.... ان کے اُس ڈھنڈورا پیٹنے نے قبائلی علاقوں میں جو آگ بھڑکائی اور جس خون کی ہولی کھیلے جانے کی راہ ہموار کی تھی، کم از کم اس کا کفارہ ادا کرنے کے لیے ہی یہ امریکی قاتلوں کے خلاف اب یہاں امریکہ کے خلاف بولنے والے اسلام پسندوں کی آواز میں آواز ملائیں۔ ذرا ان سے پوچھئے تو سہی کہ سوات کی وہ فلم کیا ہوئی جس نے ان کے پیٹوں میں مروڑ اٹھوائے تھے؟ سوائے ایک کھسیانی ہنسی کے یہاں کچھ بھی نہیں ملے گا۔ اور وہ خون جو اس گھٹیا فلم کے بعد شمالی علاقوں میں ندیوں کے حساب سے بہا؟؟؟ متعفن زبانوں سے اس کا کبھی کوئی جواب مل جائے، اور اس پر ندامت کا کوئی ایک آنسو امپورٹڈ غازے سے ڈھکے گال پر بھولے سے کبھی لڑھک آئے، تو دنیا کو ضرور مطلع کیجئے گا۔انسانیت کی خیرخواہی کی توقع.... اِن مخلوقات سے! کیا واقعتاً آپ سنجیدہ ہیں؟اور اب.... پھر سوات!صاف محسوس ہوتا ہے ڈرامہ ساز نے اپنی پچھلی فلم کو فلاپ ہوتا دیکھ کر کہ جس میں اُس نے ’اسلام‘ کے نام پر صرف کوڑے مروائے تھے.... اِس بار ایک کمسن خاتون کی جان لینے کا فیصلہ کیا۔کیا ایسا کرنے میں اُس کو کوئی اخلاقی رکاوٹ ہے؟جو لوگ سی آئی اے کی کارروائیوں کی نوعیت سے معمولی واقفیت رکھتے ہیں ، نیز جو لوگ ’ٹیمپلرز‘ (بلیک واٹر کا اصل تاریخی وجود جو صلاح الدین ایوبی کے زمانے سے چلا آتا ہے) سے سرسری آگاہی رکھتے ہیں.... وہ اس سوال کا جواب آپ کو یقیناً ناں میں دیں گے۔ایک قوم کسی ’بلندتر مقصد‘ کےلیے اپنے سفیر کی قربانی دے سکتی ہے تو سدھائے طوطے کی طرح کچھ لبرل سٹیٹ منٹس بول جانے والی ایک نادان پختون لڑکی کی کیا حیثیت ہے؟!کیا ایسا کرنے میں اُس کو کوئی تکنیکی رکاوٹ ہے؟اس کا جواب دینے سے پہلے آپ صرف اس بات پر غور کرلیں کہ ریمنڈ ڈیوس ایسے ہونہار کمانڈوز کی فوج ظفر موج جو آپ کے اِن شہروں اور گلیوں میں دندناتی پھرتی ہے، کیا یہاں کوئی ’جاب‘ بھی انجام دیتی ہے یا صرف آپ کے کلچوں اور سری پایوں سے ہی محظوظ ہوتی پھر رہی ہے؟!سوات کی اس بچی پر قاتلانہ حملہ کا فائدہ سب سے زیادہ کس کو ہوا؟ اس سوال پر دو رائے رکھنا بھی فضول ہے۔جرائم میں تفتیش کا رخ ہمیشہ اس نکتے کی طرف ہوتا ہے کہ ایک وقوعہ سے سب سے زیادہ فائدے میں رہنے والا فریق کونسا ہے۔ اس پہلو سے دیکھیں تو یہ کہانی آپ سے آپ بولتی ہے
 
Unicorn

Banned
Re: We are proud of you Malala

Stats say otherwise , ........ Your OWN STATS, Say otherwise , Your Gospels , Your Set of Commandments that Come from Almighty Corporations.

They Say Otherwise....

You gotta believe in them Wont you ? Arnt you a Fundamentalist Corporatist? This is a term i have coined for people like you.

I am not denying them but I am saying it happens in Pakistan, I can post videos to prove but I don't want to turn Malala thread into rape thread Mr Modern Fakir Junior;)
 
Back
Top