Ali raza babar
Chief Minister (5k+ posts)
Re: We are proud of you Malala
یہاں کچھ کہنا بیکار ہو گا کیوں کہ ایک ڈبے سے نکلے الفاظ کو جو لوگ صحیفہ خداوندی مانتے ہیں ان سے کیا بحث کرنی.
بیمار ذہن اور ثقیل روح رکھنے والے یہ لوگ ، نبی کریم کی اس حدیث کے مصداق ہیں کہ جب سرور کائنات نے فرمایا ، آخر وقت میں سچ پہچاننا ایسے ہو گا جیسے اندھیری رات میں ، کالے پتھر پر کالا چیونٹا.
اندھے پن کی انتہا ، یہ نہیں دیکھتے کہ روزانہ ، سینکڑوں کی تعداد میں مسلمان مر رہے ہیں ، ؟ کہاں مر جاتا ہے یہ میڈیا اس وقت ؟ جب ایک ڈرون میں بیسیوں بچے یتیم ہوتے ہیں ؟
جب انہیں صرف ایک شماریاتی عدد قرار دے دیا جاتا ہے ؟
ان لوگوں کی عقلوں پر حیرت ہوتی ہے جو یہ سوال تو کرتے ہیں کہ دیکھو منہ کیسا ہو گیا بچی کا ، یہ نہیں دیکھتے کے خدا کے بندو جو لوگ اسے مرنے پر تلے تھے ، ان کے پاس صرف ایک گولی تھی ؟
دنیا کی سب سے بڑی جیل غزہ ، جہاں زندگی جہنم ہے ، وہاں پر ہونے والے مظالم پر کیوں نہیں کوئی بولتا ؟
جمہوریت کی بھینٹ چڑھ جانے والے لاکھوں مسلمانوں کے خون کی اوقات ایک ملالا جتنی بھی نہ ہو سکی ؟ کے کوئی اٹھ کر یہ ہی کہ دیتا کہ یہ ظلم ہے ؟
خود لاشے دیکھے ہیں میں نے ، ان لوگوں کے جو کبھی جمہوریت اور کبھی انتہائی خطرناک ہتھیاروں کے ڈرامے کی بھینٹ چڑھ گئے ،
ملالا کے قصیدے گانے والو جاگ جاؤ ، اس سے پہلے کے تم پر بھی جمہوریت مسلّط کر دی جائے اور تمھیں موقع بھی نہ ملے فریاد کا.