Let the Ink Flow....

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Ab aik hi aakhri Raasta Reh gaya hai jo Mere Peer ji ne Bataya tha ke Fatima ki Billi ki Qurbani Di jai
Peer ji Ne kaha tha ke Qaidi masmata Atif ko Churwane ka yehi aakhri farmula hai
 
Last edited:

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
وہ تو ٹھیک ہے مگر یہ بلی اونٹ کے گلے میں باندھ کر دونوں کی قربانی کرنی ہوگی

Ab aik hi aakhri Raasta Reh gaya hai jo Mere Peer ji ne Bataya tha ke Fatime ki Billi ki Qurbani Di jai
Peer ji Ne kaha tha ke Qaidi masmata Atif ko Churwane ka yehi aakhri farmula hai
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

بخدا میں اڈمن کا مخالف نہیں
:biggthumpup:لیکن اپنی زبان،دل اور اصولوں کا غلام ہوں

@adeel
@Waseem
Take off the Life long BAN..
Do not Kill a thought..

JE SUIS Haideriem!!!
JE SUIS Atif
!!!

Last edited:

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

بخدا میں اڈمن کا مخالف نہیں
لیکن اپنی زبان،دل اور اصولوں کا غلام ہوں

@adeel
@Waseem
Take off the Life long BAN..
Do not Kill a thought..

JE SUIS Haideriem!!!
JE SUIS Atif
!!!

بھائی احتجاج ضرور کرو اور اگر اپنا ذہن اتنا زرخیز نہی تو اور بہوت سے قیوز مل جاین گے - ایک مسلمان کو تو یہ زیب نہی دیتا کے نبی پاک ص کے کارٹون شائع کرنے اور اس پے اڑے رہنے والوں کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں کے الفاظ اور زبان انسھمال کی جاے. خاص طور پر کے جب ان الفاظ سے کارٹون بنانے والوں کے ساتھ خود کو ریلیٹ کرنے کا تصور ذہن میں ابھرتا ہو
 
اپنا ذھن تھوڑا وسیح کر لیں،حکیمانہ سوچ سے باہر نکلیں
زبان کا کسی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہوتا،اسکا استمال ہی اسکے مقصد کو ظاہر کرتا ہے
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
ضیادی جگر تمہے تو سب ہتھیاروں کی خوب پہچان ہے یہ مائی اوپیرا کی کنفیوژن کیوں نہیں دور کرتے ہو...

کوئ کام تم بھی کرلیا کرو، ویسے مجھے اوپیرا کی پہچان نہیں ہے وگرنہ ضرور ذکر کرتا۔

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

اپنا ذھن تھوڑا وسیح کر لیں،حکیمانہ سوچ سے باہر نکلیں
زبان کا کسی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہوتا،اسکا استمال ہی اسکے مقصد کو ظاہر کرتا ہے

اپنے رسول ص کی جہاں بات اے وہاں میرا ذہن کسی 'وسعت' کا متحمل نہی ہو سکتا اور یہ واقعہ تو ابھی تازہ ہے. دنیا کے مختلف اخبار اور ادارے اسی فریز کے ساتھ کارٹونز کو ڈھٹائی سے پبلش کر رہے ہیں جس میں وہ اپنے آپ کو کارٹون بنانے والے کیہ کے نبی ص سے محبت کرنے والوں کو ٹانٹ کر رہے ہیں اور اپنی تنگ نظری کا ثبوت پیش کر رہے ہیں. آپ کو اگر یہی طریقہ اچھا لگا ہے جس سے جاہلوں کے ساتھ اپنے آپ کو منسلک کیا جاتا ہے تو بصد شوق اپنا کام جاری رکھیں. مینے تو توجہ دلانی مناسب سمجھی
 
Fatema

images

Hakeem ji, no offence meant, just copied the words like the people above.
:biggthumpup:
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
is waqt thora sabar se kaam lena hoga aur admin ko mazeed majboor karna ab meri nazar main be sood hai . Atif purana member hai , ussay unban kerwane ki try kuch arsa baad karni hogi , Albatta barca agar apni zamanat admin ko de to kuch na kuch raasta nikal sakta hai

جو نس گیا وہ تحریکی ،جو بک گیا وہ نونی
اصل بات یہ ہے کہ پوری زندگی کا بین ایک ظلم ہے،ایک جرم ہے
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Ab aik hi aakhri Raasta Reh gaya hai jo Mere Peer ji ne Bataya tha ke Fatima ki Billi ki Qurbani Di jai
Peer ji Ne kaha tha ke Qaidi masmata Atif ko Churwane ka yehi aakhri farmula hai

میں نے کہا ناں دو کلو کی چھوٹی سی بلی سے کچھ نہیں ہوگا۔ ۔ ۔کوئی ہٹا کٹا نواب ہی قربان کرنا پڑے گا۔

(serious)
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
;)جو آپ کو سہی لگتا ہے وہاں فکس کر لیں

بعد میں فکس کر لوں گی، اس وقت تو میں اپنے دوستوں کو ڈھونڈ رہی ہوں۔ اگر وہ نہیں آئے تو میں بھی چلی۔ ۔

:(
 
Back
Top