Let the Ink Flow....

adamfani

Minister (2k+ posts)
Re: بائیکاٹ،بائیکاٹ،بائیکاٹ

آپکی بات سے مکمل انکار نہیں کبھی کبار غلطی سے بھی ہوجاتا ہے لیکن یھاں ایک گالی دیتا ہے تو باقی گروپ لائیک کرتا ہے اس طرح کے معاشرے پر تو پھر سب لعنت ہی ارسال کرسکتے ہیں یہ ظلم کی انتہا ہے

کیا بکواس ہے سب فتنہ گروں نے گروپ گروپ لگا رکھا ہے جبکہ خود سوئروں کے غول کی طرح دنداناتے پھرتے ہیں جھادی اس فورم پر۔بات دائیں اور بائیں بازو مائنڈ سیٹ کی ہے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
تم بلکل نہیں بدلے . صرف اسی تھریڈ میں جلوہ افروز ہوتے ہو جہاں کوئی صنف نازک نازکی بکھیر رہی ہوتی ہے

ایسا مت کہو نا جانو

ابھی دکھ شہباز سے بات ہو رہی تھی ، وہ لڑکی ہے ؟؟

رات انصاری صاحب سے بات ہو رہی تھی وہ بھی خاتون ہیں کیا

ابھی تجھ سے بات ہو رہی ہے .............. تیرا کچھ کہہ نہیں سکتا میں

:lol:
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
mujy demoCrazy sy bhut pyar hai... maaf karna agr kuch bura laga to...

تم اب زیادتی کر رہے ہو..اور حد سے بڑھ رہے ہو
اپنے آپ میں رہو تو بہتر ہے ..میں تمھارے ساتھ فلحال کسی تلخی کے موڈ میں نہیں ہوں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
I don't think it will be a good idea.The stupidity of self proclaimed 'Acha likhne wale' had crossed all limits. Their inane, shallow comments had turned this forum into a dim house.
i still believe that its a good idea ..i am fan of his writing ..so how you can say ` self proclaimed ` ..you can disagree with him but he is a good writer ..he is also the one of the reason to join this forum .
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بائیکاٹ،بائیکاٹ،بائیکاٹ

کیا بکواس ہے سب فتنہ گروں نے گروپ گروپ لگا رکھا ہے جبکہ خود سوئروں کے غول کی طرح دنداناتے پھرتے ہیں جھادی اس فورم پر۔بات دائیں اور بائیں بازو مائنڈ سیٹ کی ہے

فورم پر جو بیٹھے ہوتے ہیں وہ آپکی طرح جہادی ہوتے ہیں لیکن سب اپ لوگوں کی طرح دھوکے باز نہیں ہوتے چرپ زبان نہیں ہوتے گالیاں گلوچ نہیں دیتے اپ لوگوں کی طرح پریشر نہیں بلڈ کرتے ہیں- اپ لوگ اپنی مائینڈ سیٹ دوسروں پر نافظ کرنا چاہتے ہیں اور اسی طرح گروپ بازی کرتے ہیں جیسے ٹی ٹی پی والے- فرق صرف یہ ہے کہ اپ لوگ اسلام کو بھی دل سے نہیں مانتے خود کو روشن خیال کہتے ہیں اور بن جاتے ہیں اسی طرح سووروں کا غول- یہ گروپ کا ثبوت بھی اپ لوگ خود فراہم کررہے ہیں ایک دوسرے سے فون پر بات کرنی کی کون بات کرتا ہے؟ سب کو سب کچھ نظر اتا ہے اور سیاست پاک کے اڈمین تو بہت کچھ دیکھ سکتے ہیں ائی پی بھی دیکھ سکتے ہیں مختلف ناموں سے جعلی ائی ڈی بھی دیکھ سکتے ہیں- میں نے ایک صرف یہی ایک ائی ڈی بنائی ہے اور آغاز سے اب تک یہی چل رہی ہے
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
i still believe that its a good idea ..i am fan of his writing ..so how you can say ` self proclaimed ` ..you can disagree with him but he is a good writer ..he is also the one of the reason to join this forum .

I love disagreement and people who make you think in a novel way but what was there to disagree with him. Many times I asked him for something and he could not even come out with a half decent response. God loves to waste because he has abundance but people should avoid being superfluous.I agree that stupidity cannot and should not be culled but squalid nastiness must not be tolerated.
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
he said he wouldn`t come back even you lift the ban ..i don`t think he will contact you ...just be generous ,and lift the ban ..so we can convince him to come back ..will be appreciated ..

اچھا ویسے اگر کسی نے غلطی کی ہے تو ماننے میں کے برائی ہے ، کوئی بھی وجہ جائز ہو سکتی ہے کسی کی ماں بہن کو گالیاں دینے کی ؟؟ جو بھی گالی دے اسے بین ہونا چاہیے ، ہاں پرماننٹ پے اعتراض ہے مجھے
 
سعد

wow..... itney many english lafz in one saans.... seems like dilaver teaches you to spark in english medium :)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
I love disagreement and people who make you think in a novel way but what was there to disagree with him. Many times I asked him for something and he could not even come out with a half decent response. God loves to waste because he has abundance but people should avoid being superfluous.I agree that stupidity cannot and should not be culled but squalid nastiness must not be tolerated.

you don`t have to agree with him ..there are several people ,you can disagree with ..the best way just to avoid them..
or don`t read their post .as they do not exist ..
 
shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)

تم اب زیادتی کر رہے ہو..اور حد سے بڑھ رہے ہو
اپنے آپ میں رہو تو بہتر ہے ..میں تمھارے ساتھ فلحال کسی تلخی کے موڈ میں نہیں ہوں

bura kis baat ka maan rhy ho janab... sorry kha jo hai...
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا ویسے اگر کسی نے غلطی کی ہے تو ماننے میں کے برائی ہے ، کوئی بھی وجہ جائز ہو سکتی ہے کسی کی ماں بہن کو گالیاں دینے کی ؟؟ جو بھی گالی دے اسے بین ہونا چاہیے ، ہاں پرماننٹ پے اعتراض ہے مجھے

تو یہ معافی تلافی عدیل اور عاطف کے بیچ ہی ہونی چاہئے ...سر عام نہیں ..کسی کی ایگو کو ہرٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اچھا ویسے اگر کسی نے غلطی کی ہے تو ماننے میں کے برائی ہے ، کوئی بھی وجہ جائز ہو سکتی ہے کسی کی ماں بہن کو گالیاں دینے کی ؟؟ جو بھی گالی دے اسے بین ہونا چاہیے ، ہاں پرماننٹ پے اعتراض ہے مجھے
جو مستقل مزاجی سے گالیاں بکتا رہے اس کا علاج بھی مستقل ہی ہونا چاہے
 
shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بائیکاٹ،بائیکاٹ،بائیکاٹ

فورم پر جو بیٹھے ہوتے ہیں وہ آپکی طرح جہادی ہوتے ہیں لیکن سب اپ لوگوں کی طرح دھوکے باز نہیں ہوتے چرپ زبان نہیں ہوتے گالیاں گلوچ نہیں دیتے اپ لوگوں کی طرح پریشر نہیں بلڈ کرتے ہیں- اپ لوگ اپنی مائینڈ سیٹ دوسروں پر نافظ کرنا چاہتے ہیں اور اسی طرح گروپ بازی کرتے ہیں جیسے ٹی ٹی پی والے- فرق صرف یہ ہے کہ اپ لوگ اسلام کو بھی دل سے نہیں مانتے خود کو روشن خیال کہتے ہیں اور بن جاتے ہیں اسی طرح سووروں کا غول- یہ گروپ کا ثبوت بھی اپ لوگ خود فراہم کررہے ہیں ایک دوسرے سے فون پر بات کرنی کی کون بات کرتا ہے؟ سب کو سب کچھ نظر اتا ہے اور سیاست پاک کے اڈمین تو بہت کچھ دیکھ سکتے ہیں ائی پی بھی دیکھ سکتے ہیں مختلف ناموں سے جعلی ائی ڈی بھی دیکھ سکتے ہیں- میں نے ایک صرف یہی ایک ائی ڈی بنائی ہے اور آغاز سے اب تک یہی چل رہی ہے

siasat.pk py firqa bazi jo bi kar rha hai usy nhi karni cahiye...
 
Back
Top