نادان
Prime Minister (20k+ posts)
آپ کا حکم سر آنکھوں پر اور ہماری مجال نہیں کے آپ کے سامنے سر بھی اٹھا سکیں
لیکن گزارش کرنے , کہنے اور فریاد کا حق تو جانور بھی رکھتے ہیں چاہے ہم کو سمجیں یہ نا سمجھیں
آپ مہربانی کریں اوراپنے فیصلہ پر نظر ثانی کریں ..یہ سب اس کھیل کا حصّہ ہے لیکن میں امید کرتا ہوں کہ آیندہ سب محتاط رھیں گے ،مستقل بین کسی کے قتل سے کم نہیں اور یہ قتل صرف سوچ کا ہی نہیں بلکہ قلم کا بھی ہے
کیوں نہیں سر اٹھا کر بات کر سکتے ..یہ جس معاشرے میں رہتے ہیں .یہ بھی جانتے ہیں کہ وہاں اپنا حق سر اٹھا کر ہی مانگا جا تا ہے ..ایسے یہ بین کرنے لگے تو پھر تو میں اکیلی ہی اس فورم پر رہ جاؤں گی .
(bigsmile)..