جس پر عدالت نے خود ڈرافٹ تیار کرکے دونوں فریقین کو دیا۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے عدالتی ڈرافٹ کو تسلیم کر لیا گیا جب کہ سرکاری وکلاء نے مؤقف اختیار کیا گیا کہ مسودے میں کوئی ضمانت نہیں طلب کی گئی اس لیے انہیں عدالتی ڈرافٹ پر تحفظات ہیں۔
تاہم، عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو علاج کی غرض سے 4 ہفتوں کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دیتے ہوئے حکومت کو ان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ نے بانڈ کی حکومتی شرط ختم کر دی، نواز شریف کا نام ECL سے نکالنے کا حکم
عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو علاج کی غرض سے 4 ہفتوں کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دی ہے۔urdu.geo.tv
Sir, wo tou government khud option deti phir rehi thi k Court naam nikal day, hum ussay oppose a challenge nahi karayn gay. Otherwise, agar PTI mayn itni hi tappar hay tou challenge karday LHC decision ko Supreme Court mayn aur tab tak stay order lay k rok lay NS ko....