atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Wedding Parties, Dowry, Sunnah or ???

اگر کسی مرگ کے دن شادی کا اتفاق ہوا ہو تو پتا چلے

کبھی ایسے بھی ہوتا ہے کہ شادی طے ہوتی ہے لیکن خاندان میں موت ہو جاتی ہے

ہر بات کو اس کے تناظر میں دیکھنا چاہے ، شاید آپ کو بات سمجھ بھی آ گئی ہو ، میں نے اتنی لمبی پوسٹ کی ہے

اس دن کون سا ڈھول دھمکا ہوا تھا

بات کا تناظر یہی کے آپ نے ویڈیو کی گئی بری باتوں کے توجہ ہٹانے کے لئے گڑھے مردے اکھاڑ لیے اور پھر کہتے ہیں انما نحن مصلحوں
 
Last edited by a moderator:

Faiza

Moderator
Re: Wedding Parties, Dowry, Sunnah or ???

I am closing this thread. We dont need any further discussion on the past incident of Dr Israr Ahmeds life
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Democracy of Pakistan Just A Musical Chair Game

جن سیاسی جماعتوں میں خود جمہوریت نہیں ہے ان کی جمہوریت ایسی ہی ہو گی
 
Last edited:

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Democracy of Pakistan Just A Musical Chair Game

tou kiya dictatorship ki almbardaar hey?

kiya jamhuriat key liye siasi jamaat hona zaruri hey?

wesey koi tou tanzeem ka head ho ga? aur us ko head kon banata hey?

تنظیم اسلامی جمہوریت کی علمبردار ہے؟
تنظیم اسلامی سیاسی جماعت ہے؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Democracy of Pakistan Just A Musical Chair Game

tou kiya dictatorship ki almbardaar hey?

kiya jamhuriat key liye siasi jamaat hona zaruri hey?

wesey koi tou tanzeem ka head ho ga? aur us ko head kon banata hey?

بیعت کے ذریعے سمع ا اطاعت پر منبی ایک انقلابی جماعت ہے

موزیکل چیر گیم میں حصہ لینے کے لئے جماعت بنانی پڑے گی

امیر چننے کے لئے مشاورت اور رائے لی جاتی ہے، موجودہ امیر از خود تعین بھی کر سکتا ہے

قومی میوزکل چیر گیم (عام انتخابات) کھیلنے والی نام نہاد جمہوری پارٹیوں کا سربراہ کیسے بنتا ہے، کون بناتا ہے؟
 
Last edited:

Adi GuJJaR

MPA (400+ posts)
Re: The Purpose of Creation, The Meaning of Life

May ALLAH grant him Jannat ul Firdous,He was truly a great scholar of Islam !!!!
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Democracy of Pakistan Just A Musical Chair Game

جن سیاسی جماعتوں میں خود جمہوریت نہیں ہے ان کی جمہوریت ایسی ہی ہو گی

kiya tanzeem-e-islami main jamhuriat hey?

مذہبی تنظیموں اور تحریکوں کا اگر موازنہ دوسری روایتی سیاسی جماعتوں سے کیا جاۓ تو ، سیر سوا سیر سے زیادہ کا فرق نہیں

مذہبی تحریکیں اپنے ہر عمل پر ضعیف اور ناقص توجیہات کی ملمع کاری کر ہی لیتی ہیں ، ان کا ہر عمل اسلام اور ہر کارستانی دین ہوتی ہے ، دوسروں کے مچھر خوب مارتے ہیں مگر اپنے اونٹ سالم نگلتے چلے جاتے ہیں ، ہر تنقید اور ہر اختلاف ان کے نزدیک کفر و اسلام کا معاملہ بن جاتا ہے ، ہر تنظیم / تحریک خود کو راہ نجات اور صراط مستقیم کی شاہراہ پر گامزن سمجھتی ہے

سیاسی جماعتوں میں طاقتور گروہ ایک دوسرے کو پچھاڑتے اور کھدیڑ تے رہتے ہیں ، اس کی بہترین مثال پاکستان مسلم لیگ ہے ، وہی سکندر بنتا ہے ، جس کے پاس زیادہ طاقت ہوتی ہے ، جونیجو ، شجاعت ، اور نواز ، ایک کھلی تاریخ ہے ، کہ کس طرح قیادت پر قبضہ حاصل کیا جاتا رہا ، سیاسی جماعتوں میں رکنیت ، تنظیمی نظام کا وجود ہی نہیں ہوتا ، بس ایک رسمی / نمائشی دکھلاوا .

ڈاکٹر اسرار احمد ، خلافت کے سب سے بڑے پرچارک رہے ہیں ، اور پاکستان میں اس نظام کے حامی ، گدی نشینی ، اولادوں کو امارت سونپنے کے ناقد بھی ، خلافت حضرت معاویہ پر یہی اعتراض کہ انہوں نے یزید کو اقتدار سونپ کر غلط کیا ، سابقہ کسی خلیفہ نے یہ عمل نا کیا ، دوسروں کا عیب مگر اپنے لیے حسن کیونکر ہوا ؟

سید مودودی رحمت الله علیہ ، اپنی اولاد کو کچھ بھی نا دے کر گۓ ، شاید اکلوتی ہی مثال ہیں ، ہماری مذہبی اشرفیہ میں ،

باقی سب نے (کارکن) مزدوروں کو جوتا ، اور جب سلطنت تعمیر ہوئی تو ، اپنی اولاد(وں) کو دے کر چلتے بنے ، جو جوانی سے فکر ، نظریہ پر کاربند و گامزن رہے ، پڑھا ، سمجھا ، اور پڑھایا ، وہ سب بے معنی ، ہاں نطفہ مقدم ٹھرا ، فکر کے وارث ہاتھ ملتے رہے ، اور وراثت کے منتظر ، تاجپوشی کے حقدار ٹھرے ،

ڈاکٹر اسرار صاھب نے ایک رسمی سی راۓ دہی کا اہتمام کیا ، اور زندگی میں ہی عاکف سعید (برخودار) کو امیر نامزد کیا ، سب سے بعیت بھی لی ، جنھوں نے اختلاف کیا انہیں تنظیم سے فارغ کیا ، اور جنہوں نے ہاں میں ہاں ملائی انہیں اچھے عہدوں پر فائز کیا ، بہرحال آج ڈاکٹر اسرار صہب کے صاحبزادے ایک پرائیویٹ لمیٹڈ تنظیم کے مالک ہیں ، (مرحوم اسرار صہب مذہبی جماعتوں کو ٹریڈ یونینیں) کہا کرتے تھے ،

طاہر القادری بھی اپنے بیٹوں کی رونمائ پر عمل پیرا ہیں ، فکر و نظریہ نہیں "جاگیر" جو ہوئی ، بیٹے ہی تو وارث ہوں گے ، باقی جو جوتیاں گھساتے رہے ، وہ تو ٹہرے شودر و کمی کمین

پیر اور موجودہ موروثی سیاسی جماعتیں ، سب اسی "مشرقی" سوچ کا عکس ہیں ، جو دوسروں کو بدلنے کی واعظ و تلقین کرتے رہتے ہیں ، ہمہ امت کے غم میں الٹیاں کرتے رہتے ہیں ، ان کے امراض کو افاقہ اور ان کے عیوب کا مداوا کون کرے ، الله اکبر

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Democracy of Pakistan Just A Musical Chair Game

ye konsi baet hey? aur is bait ka tariqa kiya hey ager ye siasi jamat nahin hey?

is waqat tou qoum ney Nawaz shareef key haath per bait ki hui hey 5 saal key liye.

بیعت کے ذریعے سمع ا اطاعت پر منبی ایک انقلابی جماعت ہے

موزیکل چیر گیم میں حصہ لینے کے لئے جماعت بنانی پڑے گی

امیر چننے کے لئے مشاورت اور رائے لی جاتی ہے، موجودہ امیر از خود تعین بھی کر سکتا ہے

قومی میوزکل چیر گیم (عام انتخابات) کھیلنے والی نام نہاد جمہوری پارٹیوں کا سربراہ کیسے بنتا ہے، کون بناتا ہے؟
 
KHALIFA.

Senator (1k+ posts)
Re: Democracy of Pakistan Just A Musical Chair Game

tou kiya dictatorship ki almbardaar hey?

kiya jamhuriat key liye siasi jamaat hona zaruri hey?

wesey koi tou tanzeem ka head ho ga? aur us ko head kon banata hey?

اسلام میں خلافت کا نظام ہے۔۔۔ نا کہ جمہوریت ، کہ کوئی بھی چور لفنگا، کن ٹُٹا لوگوں کا لیڈر بن جائے دھاندھلی کر کے
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Democracy of Pakistan Just A Musical Chair Game

tou kiya khalifa kan tuta nahin ho sakta?

tou bhai merey khalifa ko chnnuey ka kiya nizaam hey ? khalia ko kon chuney ga? please wazahat karin.

نہیں۔۔ خلیفہ یا آج کے زمانے میں صدر کن ٹٹا نہیں ہو سکتا۔۔ اگر اسکو قوم کے ذہین ترین افراد چُنیں۔۔

جمہوریت میں جاہل اور دانا کی رائے ایک جیسے ہوتی ہے۔۔ انگریزی میں کہتے ہیں کوانٹٹی نہیں کوالٹی

آج ہمارے باخبر ترین اور محب وطن لوگ صرف آئی ایس آئی میں ہیں۔۔ ان لوگوں کو انتخاب کرنا چاہیئے
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Democracy of Pakistan Just A Musical Chair Game

appko kis ney kaha hey key khalifa ya sadar ko sirf zaheen tareen afraad hi chun saktey hain?