اورسیز ووٹرز کو یہی سوال اگر تین سال پہلے پوچھتے تو بلامبالغہ وہ عمران خان کو ہی اپنی سپورٹ دیتے مگر اب حالات بدل چکے ہیں میرے خیال سے اورسیز اب مریم نواز کو وزیراعظم دیکھنا چاہیں گے کیونکہ عمران نیازی کی تباہ کن پالیسیز نے پاکستانیوں کا جینا حرام کردیا ہے میں تو سمجھتا ہوں پالیسیز سرے سے ہیں ہی نہیں بس جیسے تیسے کام چلایا جارہا ہے
اوورسیز پاکستانیوں پہ اب اتنے بڑے دن نہیں آئیں کہ وہ مریم یا بلاول کو وزیر اعظم دیکھنا چاہینگے بلکہ انکی تو ان دونوں گندے انڈوں سے نفرت مزید بڑھ گئی ہے۔۔۔
پٹواری صاحب ان خوابوں سے نکلوں۔۔