Dear overseas Pakistanis: Who will you vote for in 2023?

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر بوٹوں کا سایہ نہ ہوتا تو قوم یوتھ کے نیچے سے قالین تو آج سرک گیا تھا
بوٹوں کا سہارا نہ ہوتا تو تیرا مفرور لیڈر سیاست میں ہی نہ ہوتا
DD3FA791-B66C-491B-B301-F65FEC4E77BE.jpeg
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
شہباز کی حد تک بات درست ہے مگر اسٹیبلشمینٹ نے کل عمران کی مدد کی ہے ممبران خاص کر چوہدری برادران تو فون کال پر ہی اپنی اگلی پالیسی بناتے ہیں
اسٹیبلشمنٹ عمران خان کی مدد کرے تو غلط نواز شریف کی مدد کرے تو ٹھیک، پٹواری بیانیہ
AC1A262A-2576-4F8E-B574-A2CB8CB58639.jpeg
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
.پچھلی دفعہ آر ٹی ایس بیٹھ گیا تھا اب الیکٹرانک مشین بھی یقینا بیٹھ جائے گی۔ ممبران اسمبلی اپنی مرضی سے ووٹ نہیں دیتے تو عوام کیسے ووٹ دیں گی۔ پاکستان کے حالات پہلے ہی خراب تھے اب نیازی، فیض باجوہ گٹھ جوڑ نے بالکل ہی بیڑا غرق کر کے رکھ دیا ہے۔
2018 کا الیکشن چوری کر کے نالائق ترین کھوتے کو اقتدار سونپا گیا۔ اس نیازی نے ایک ایسی گھٹیا ترین نسل تیار کی ہے جو دماغ سے بالکل فارغ ہے۔
آر ٹی ایس تمہاری کھوتی لیگ کی ایجاد تھی۔ اس نے بیٹھنا ہی تھا تاکہ الیکشن ہارنے کی صورت میں فوج پر الزام لگایا جا سکے
 

pak_aus

Senator (1k+ posts)
اورسیز ووٹرز کو یہی سوال اگر تین سال پہلے پوچھتے تو بلامبالغہ وہ عمران خان کو ہی اپنی سپورٹ دیتے مگر اب حالات بدل چکے ہیں میرے خیال سے اورسیز اب مریم نواز کو وزیراعظم دیکھنا چاہیں گے کیونکہ عمران نیازی کی تباہ کن پالیسیز نے پاکستانیوں کا جینا حرام کردیا ہے میں تو سمجھتا ہوں پالیسیز سرے سے ہیں ہی نہیں بس جیسے تیسے کام چلایا جارہا ہے
wese lag nhi raha k ton aehu jai chawal maren ga tum thory parhny likhny walay patwari thy per lagda mazaq kita
 
Last edited:

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ایک سروے کے مطابق اناسی فیصد اورسیز پاکستانیوں نے کہا ہے کہ وہ مریم نواز کو ووٹ دیں گے کیونکہ عمران خان کرپشن کی سرپرستی کررہا ہے جیسے گجراتی چودھری، جہانگیر ترین، گوہر ایوب، خسرو بختیار، غلام سرور اعوان، بابر اعوان، فردوس عاشق ، بزدار، خاور مانیکا اور بے شمار دیگر

مطلب کرپشن کی سرپرستی کرنے والے کو ووٹ نہیں دیں گے لیکن کرپٹوں کے سردار کو ووٹ دیں گے۔ یہ سمندر پار پاکستانی بھی کیا بے وقوف ہیں۔
ویسے یہ گجراتی چودھری، جہانگیر ترین، گوہر ایوب، خسرو بختیار، غلام سرور اعوان، بابر اعوان، فردوس عاشق ، بزدار، خاور مانیکا اور بے شمار تو نواز شریف کے دور میں بھی سیاست کرتے تھے۔ نواز شریف کے ساتھی بھی تھے نواز شریف کے نے ان کے خلاف کیا ایکشن لیا تھا؟