Dear overseas Pakistanis: Who will you vote for in 2023?

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اورسیز ووٹرز کو یہی سوال اگر تین سال پہلے پوچھتے تو بلامبالغہ وہ عمران خان کو ہی اپنی سپورٹ دیتے مگر اب حالات بدل چکے ہیں میرے خیال سے اورسیز اب مریم نواز کو وزیراعظم دیکھنا چاہیں گے کیونکہ عمران نیازی کی تباہ کن پالیسیز نے پاکستانیوں کا جینا حرام کردیا ہے میں تو سمجھتا ہوں پالیسیز سرے سے ہیں ہی نہیں بس جیسے تیسے کام چلایا جارہا ہے
اوورسیز پاکستانی مریم کو وزیر اعظم تو نہیں دیکھنا چاہتے البتہ تمہارا دل رکھنے کے لئے اس کی وڈیو ضرور دیکھنا چاہتے ہیں بے شک سروے کروالو
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
اورسیز ووٹرز کو یہی سوال اگر تین سال پہلے پوچھتے تو بلامبالغہ وہ عمران خان کو ہی اپنی سپورٹ دیتے مگر اب حالات بدل چکے ہیں میرے خیال سے اورسیز اب مریم نواز کو وزیراعظم دیکھنا چاہیں گے کیونکہ عمران نیازی کی تباہ کن پالیسیز نے پاکستانیوں کا جینا حرام کردیا ہے میں تو سمجھتا ہوں پالیسیز سرے سے ہیں ہی نہیں بس جیسے تیسے کام چلایا جارہا ہے
What an analogy ??
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
حکومت کو ایک لمبے کرایسز سے گزرنا پڑا ایکدن میں ختم نہیں ہوی جب فیض آباد پر لنگا بیٹھا ہوا تھا اس وقت تمام وزیر بلوں میں گھسے ہوے تھے ایسے حالات میں ڈالر ایک سو بیس کا ہوجانا کوی حیرانی کی بات نہیں اب تو وہ مسئلہ بھی نہیں پھر بھی ایک سو اسی کا مل رہا ہے؟
وزیروں اور فیض آباد دھرنا کا ڈالر کی قیمت سے کیا تعلق ہے؟ ڈالر کی قیمت مارکیٹ طے کرتی ہے۔ جب خزانہ ہی
کنگال کر دیا تو ڈالر نے اوپر جانا ہی تھا
8BB188C5-5936-4465-A535-CDC077C65625.jpeg
8B154BA6-79DE-4BA0-93CE-CBB97A1BE5E8.png
E19FD147-6070-4EF5-B148-74D5D2D328C2.jpeg
 
bl0u81

Senator (1k+ posts)
Overseas Pakistanis send more foreign exchange to Pakistan than local Pakistanis. Shouldn't they have the right to vote?
$20Bn remittances out of $300Bn makes their contribution of mere 7%. That doesn’t justify them to have voting rights.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
$20Bn remittances out of $300Bn makes their contribution of mere 7%. That doesn’t justify them to have voting rights.
Remittances are close to 30 billion dollars now not 20 billion. And Pakistani economy is 300 billion dollars that has less than 30 billion dollars exports. That's why it is permanent Imf client
880CE3CE-3C58-4BC3-8AF1-14CD649DDF73.png
1B39B458-6DDD-48A2-B9A0-AAD886BAFA44.png
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
اورسیز ووٹرز کو یہی سوال اگر تین سال پہلے پوچھتے تو بلامبالغہ وہ عمران خان کو ہی اپنی سپورٹ دیتے مگر اب حالات بدل چکے ہیں میرے خیال سے اورسیز اب مریم نواز کو وزیراعظم دیکھنا چاہیں گے کیونکہ عمران نیازی کی تباہ کن پالیسیز نے پاکستانیوں کا جینا حرام کردیا ہے میں تو سمجھتا ہوں پالیسیز سرے سے ہیں ہی نہیں بس جیسے تیسے کام چلایا جارہا ہے

میں کینیڈا میں رہتا ہوں اور مجھ سمیت میرے جتنے بھی پاکستانی جو میرے دوست ہیں یا جاننے والے ہیں اور کینیڈا، امریکہ اور انگلینڈ میں مقیم ہیں وہ سو فیصد عمران خان کو ووٹ دیں گے۔ ہم محنت کرتے ہیں اور رزق حلال کھاتے ہیں اس لئے ہم کبھی بھی نوازشریف یا زرداری جیسے چور ڈکیت کی پارٹی کو ووٹ نہیں دے سکتے۔

مریم کو ہم گھوڑی بنانا چاہتے ہیں جیسا کہ خان نے اسے ملتان میں
بیچ چوراہے پر گھوڑی بنایا تھا۔ مریم جیسی جھوٹی، مکار اور ذہنی مریضہ پاگل خانے تو جا سکتی ہے لیکن وزیراعظم نہیں بن سکتی انشاءاللہ
 
bl0u81

Senator (1k+ posts)

Bubber Shair

اگر آپ کینیڈا میں ایک ووٹ کے ہوتے ہوے بھی کینیڈا، امریکہ اور انگلینڈ کے لاکھوں دلوا سکتے ہو تو خود ہی کیوں نہیں الیکشن لڑل لیتے؟
میرے دوست انگلینڈ میں ہیں اور سو سو گالیاں دیتے ہیں پی ٹی آی کو یہ وہ لوگ ہیں جب شروع میں انہیں پاکستان کے غریبون کے حالات بتاتا تھا تو یہ میرے ساتھ لڑ پڑتے تھے ان کے تمام خواب اب منتشر ہوچکے ہیں ہاں یہ سسٹم جس حکومت نے متعارف کروایا ہے اس کو کریڈٹ ملے گا

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میرے دوست انگلینڈ میں ہیں اور سو سو گالیاں دیتے ہیں پی ٹی آی کو
تو بھائی پھر مسئلہ کیا ہے۔ عمران خان نے اوورسیز پٹواریوں کو بھی آن لائن ووٹنگ کا حق دے دیا ہے۔ کیا یہ ن لیگ کا منشور نہیں تھا؟
C238F808-9B81-40ED-91D8-A6505DB936A5.jpeg
79EA33DB-E4C1-450B-B0C5-EA51C747A565.jpeg
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
ایک سروے کے مطابق اناسی فیصد اورسیز پاکستانیوں نے کہا ہے کہ وہ مریم نواز کو ووٹ دیں گے کیونکہ عمران خان کرپشن کی سرپرستی کررہا ہے جیسے گجراتی چودھری، جہانگیر ترین، گوہر ایوب، خسرو بختیار، غلام سرور اعوان، بابر اعوان، فردوس عاشق ، بزدار، خاور مانیکا اور بے شمار دیگر
ھاھاھاھا۔

یہ سروے ایون فیلڈ میں کرایا گیا تھا؟