Dear overseas Pakistanis: Who will you vote for in 2023?

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ایک سروے کے مطابق اناسی فیصد اورسیز پاکستانیوں نے کہا ہے کہ وہ مریم نواز کو ووٹ دیں گے کیونکہ عمران خان کرپشن کی سرپرستی کررہا ہے جیسے گجراتی چودھری، جہانگیر ترین، گوہر ایوب، خسرو بختیار، غلام سرور اعوان، بابر اعوان، فردوس عاشق ، بزدار، خاور مانیکا اور بے شمار دیگر
یہ سروے جاتی عمرہ کے باتھ روم میں ہوا ہے؟
 

Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
ایک سروے کے مطابق اناسی فیصد اورسیز پاکستانیوں نے کہا ہے کہ وہ مریم نواز کو ووٹ دیں گے کیونکہ عمران خان کرپشن کی سرپرستی کررہا ہے جیسے گجراتی چودھری، جہانگیر ترین، گوہر ایوب، خسرو بختیار، غلام سرور اعوان، بابر اعوان، فردوس عاشق ، بزدار، خاور مانیکا اور بے شمار دیگر
Did they belong to raiwind London???????????????????????????????
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میں اگر وزیراعظم بن گیا تو عارف کریم کو دو تلوار چوک میں مرغا بنا دوں گا
میں وزیر اعظم بننے کے بعد پہلا کام تمام پٹواریوں کی پاکستانی شہریت منسوخ کروں گا
2E9AE4F3-1022-487B-AA98-29625BCA9C97.jpeg
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
اورسیز ووٹرز کو یہی سوال اگر تین سال پہلے پوچھتے تو بلامبالغہ وہ عمران خان کو ہی اپنی سپورٹ دیتے مگر اب حالات بدل چکے ہیں میرے خیال سے اورسیز اب مریم نواز کو وزیراعظم دیکھنا چاہیں گے کیونکہ عمران نیازی کی تباہ کن پالیسیز نے پاکستانیوں کا جینا حرام کردیا ہے میں تو سمجھتا ہوں پالیسیز سرے سے ہیں ہی نہیں بس جیسے تیسے کام چلایا جارہا ہے
Mera maryam nu (not vote)
 

Landmark

Minister (2k+ posts)
Compare Pakistani and Indian exports. Then ask if overseas Pakistanis remittances do not matter. If NRI stop sending money India will still survive. If overseas Pakistanis stop sending money, Pakistan will go bankrupt. That's the difference
you make an argument and you get a bloody nose then you run for another argument ......hahhaha
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
you make an argument and you get a bloody nose then you run for another argument ......hahhaha
Overseas Pakistanis remittances are more than total exports of Pakistan. They don't deserve voting right when they are feeding the country?
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میں وزیر اعظم بننے کے بعد پہلا کام تمام پٹواریوں کی پاکستانی شہریت منسوخ کروں گا
View attachment 3644
پہلے باہر کی شہریت تو دلوا دو بے چاروں کی ایک ہی شہریت ہے وہ بھی تم کینسل کروانا چاہتے ہو۔
میں اگر وزیراعظم بن گیا تو عمران خان کے ووٹ توڑنے کیلئے ہر چوک میں نسوار کی فری سبیلیں لگوا دوں گا
?
 

Landmark

Minister (2k+ posts)
Overseas Pakistanis remittances are more than total exports of Pakistan. They don't deserve voting right when they are feeding the country?
Overseas should have the right, they already have this come over and vote.
My concern is what impact will they create? people like zulfe bukahri ohan Choudary and uncle server ... what they performed?
everyone is handing in gloves in corruption .... billions of rupees.
let the govt over their files are ready to be tabled.
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
ایک سروے کے مطابق اناسی فیصد اورسیز پاکستانیوں نے کہا ہے کہ وہ مریم نواز کو ووٹ دیں گے کیونکہ عمران خان کرپشن کی سرپرستی کررہا ہے جیسے گجراتی چودھری، جہانگیر ترین، گوہر ایوب، خسرو بختیار، غلام سرور اعوان، بابر اعوان، فردوس عاشق ، بزدار، خاور مانیکا اور بے شمار دیگر
اور وہ سروے مریم مودی نے کروایا ہے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Did they belong to raiwind London???????????????????????????????
بعض ولاگر جو اورسیز ہیں ان کو سنا ہے ظاہر ہے اورسیز کوی ایلینز تو ہیں نہیں ان کی فیملیاں پاکستان میں ہیں اور بہت تنگی میں ہیں مہنگای اتنی کہ سفید پوشی کا بھرم رکھنا بھی مشکل ہوگیا ہے
میرے اردگرد بہت امیر لوگ بھی رہتے ہیں اور ایسے مڈل کلاس بھی جن کے گھر باہر سے کوی بیٹا خرچہ بھیجتا ہے ان کے دن چند سال ہوے بدلے تھے اور وہ اچھا گزارہ کررہے تھے اچھے ماحول میں رہ رہے تھے مگر اب وہ تمام لوگ ڈیفینس چھوڑ کر سستے علاقوں میں جارہے ہیں گالیان دیتے ہیں اس حکومت کو جس نے ان کا معیار زندگی گرا دیا
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بعض ولاگر جو اورسیز ہیں ان کو سنا ہے ظاہر ہے اورسیز کوی ایلینز تو ہیں نہیں ان کی فیملیاں پاکستان میں ہیں اور بہت تنگی میں ہیں مہنگای اتنی کہ سفید پوشی کا بھرم رکھنا بھی مشکل ہوگیا ہے
میرے اردگرد بہت امیر لوگ بھی رہتے ہیں اور ایسے مڈل کلاس بھی جن کے گھر باہر سے کوی بیٹا خرچہ بھیجتا ہے اور وہ اچھا گزارہ کررہے تھے مگر اب وہ تمام لوگ ڈیفینس چھوڑ کر سستے علاقوں میں جارہے ہیں گالیان دیتے ہیں اس حکومت کو جس نے ان کا معیار زندگی گرا دیا
حکومت معیشت نہیں چلاتی
دوبارہ سکول جا