Dear overseas Pakistanis: Who will you vote for in 2023?

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
people like zulfe bukahri ohan Choudary and uncle server ... what they performed?
خسرو بختیار، شہریار آفریدی ،علی خان ہیجڑوی بھی شامل کرلیں،،،،،انہوں نے بہت پرفارم کیا ہے ان کے بینک بیلنس سیکڑوں گنا بڑھ گئے ہیں
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
خسرو بختیار، شہریار آفریدی ،علی خان ہیجڑوی بھی شامل کرلیں،،،،،انہوں نے بہت پرفارم کیا ہے ان کے بینک بیلنس سیکڑوں گنا بڑھ گئے ہیں
تو کورٹ میں کیس کر یہاں کیا کر رہا ہے؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اور ڈالر کے مقابلے میں روپیہ زمین بوس کردینا بھی معیشت چلانا نہیں
وہ تو آپ کے اپنے دور میں شروع ہو گیا تھا
BDB60A4F-9525-46B8-A5F8-B178374AD300.jpeg
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
شریف دور میں ڈالر ایک سو پانچ کا تھا اب ایک سو ستر کا ہے
چار سال میں پرانی قیمت پر بھی نہ آسکا تو فرق کیا ہے؟؟
جب حکومت ختم ہوئئ تو ۱۲۰ روپے کا تھا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جب حکومت ختم ہوئئ تو ۱۲۰ روپے کا تھا
حکومت کو ایک لمبے کرایسز سے گزرنا پڑا ایکدن میں ختم نہیں ہوی جب فیض آباد پر لنگا بیٹھا ہوا تھا اس وقت تمام وزیر بلوں میں گھسے ہوے تھے ایسے حالات میں ڈالر ایک سو بیس کا ہوجانا کوی حیرانی کی بات نہیں اب تو وہ مسئلہ بھی نہیں پھر بھی ایک سو اسی کا مل رہا ہے؟
 

Raziacanada

Voter (50+ posts)
دل کے سمجھانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
اورسیز ووٹرز کو یہی سوال اگر تین سال پہلے پوچھتے تو بلامبالغہ وہ عمران خان کو ہی اپنی سپورٹ دیتے مگر اب حالات بدل چکے ہیں میرے خیال سے اورسیز اب مریم نواز کو وزیراعظم دیکھنا چاہیں گے کیونکہ عمران نیازی کی تباہ کن پالیسیز نے پاکستانیوں کا جینا حرام کردیا ہے میں تو سمجھتا ہوں پالیسیز سرے سے ہیں ہی نہیں بس جیسے تیسے کام چلایا جارہا ہے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
دل کے سمجھانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
شعر تو درست لکھو
دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھاہے
اور آپ کی حکومت کیلئے غالب ہی کا ایک مصرعہ
ان کے آنے سے جو آ جاتی ہے منہ پہ رونق
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
 

Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
بعض ولاگر جو اورسیز ہیں ان کو سنا ہے ظاہر ہے اورسیز کوی ایلینز تو ہیں نہیں ان کی فیملیاں پاکستان میں ہیں اور بہت تنگی میں ہیں مہنگای اتنی کہ سفید پوشی کا بھرم رکھنا بھی مشکل ہوگیا ہے
میرے اردگرد بہت امیر لوگ بھی رہتے ہیں اور ایسے مڈل کلاس بھی جن کے گھر باہر سے کوی بیٹا خرچہ بھیجتا ہے ان کے دن چند سال ہوے بدلے تھے اور وہ اچھا گزارہ کررہے تھے اچھے ماحول میں رہ رہے تھے مگر اب وہ تمام لوگ ڈیفینس چھوڑ کر سستے علاقوں میں جارہے ہیں گالیان دیتے ہیں اس حکومت کو جس نے ان کا معیار زندگی گرا دیا
It's a fact actually most overseas are with pti we'll find out soon enough