سینیٹر دنیش کمار نے سود پر اللہ کا حکم یاد دلا کروفاقی حکومت پرچڑھائی کردی

dansesh113.jpg

بلوچستان عوامی پارٹی کے اقلیتی سینیٹر دنیش کمار نے سود سے متعلق اسلامی تعلیمات کا حوالہ دیتے ہوئے حکومت کے مالی معاملات کو منافقت سے تشبیہ دیدی۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر دنیش کمار نے کہا کہ اسلامی تعلیمات میں سود اللہ سے جنگ ہے اور وفاق سود پر صوبوں کو پیسے دے رہا ہے؟ ہم سود پر کیوں یہ لین دین کررہے ہیں؟ بحیثیت غیر مسلم مجھے اس منافقت پر شرم آتی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1801276042113409197
انہوں نے قرآن پاک کی ایک آیت کا حوالہ بھی دیا کہ کہا کہ اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور جو کچھ سود کا باقی ہے اسے چھوڑ دو اگر تم ایمان والے ہو ، سود اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ جنگ ہے مگر ہمارے ملک میں سود دیا بھی جا رہا ہے اور لیا بھی جا رہا ہے تو ہمارا ملک خاک ترقی کرے گا

دنیش کمار نے حکومتی ارکان کی ایوان میں عدم موجودگی پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایوان میں کوئی وزیر یا حکومتی رکن موجود نہیں ہے، اس ایوان میں سب کچھ جھوٹ ہے اور یہ ہمارے لیے لعنت کا مقام ہے کیونکہ ہم عوام کا پیسہ بے دریغ طریقے سے لوٹ رہے ہیں۔

اجلاس میں جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر مولانا عبدالواسع نے دنیش کمار کی گفتگوپر ندامت اور شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہندو سینیٹر نے سود سے متعلق اللہ کا حکم پڑھ کر سنایا ہے اور یہ ہم سب کیلئے باعث شرم ہے، اس بات پر میں خود کو علامتی طور پر تھپڑ مارتا ہوں۔

سینیٹر مولانا عبدالواسع نے واقعی اپنے چہرے پر تھپڑمارا اور کہا کہ سود کے معاملات کو ترک کریں اور اللہ کی حکم عدولی نا کریں۔
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Banking sector interest kay beghair nahi chalta, chahey is ko jo bhi name de lein.
Islamic banking bhi yehi kuch hay sirf thora sa tareeqa change kia hota hay, yaani lafzo ka hair-phair kia hota hay warna kaam sub wahi hota hay.
Saudi Arab jaisey mulk jahaan islamic system hay wahaan bhi bank interest kay beghair nahi chal paa rahey to Pakistan kia cheez hay.
ye sirf har 1-2 saal baad shor kartey hain logo ko dikhaney kay liey. in ka or koi maqsad nahi hota
Asal problem ye nahi hay, asal problem system ki kharabi hay,
asal masla buri hukamraani hay
asal masla corruption hay
asal masla elite class ki loot-maar hay
ye asal cheez hay khatam karney ki
USA, Europe, sub ne isi banking system kay sath taraqi ki hay, wo sirf is liey taraqi kar gaey keh wahaan corruption kum hay
 
Conservative liberal

Senator (1k+ posts)

sir are you connected to banking system? thora samjhaye ghe kch examples k sath k islamic banking system kese lafzon ka heer pheer hai?
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)
بھئی اگر سود پسند نہیں تو سارے بینک بند کردو اور جاکر پرانے زمانوں کی طرح جنگلوں اور غاروں میں رہو۔ کیونکہ بینک تو سود کے بغیر نہیں چل سکتے۔ جب صدیوں پرانی روایات کو آج کے دور میں لے کر چلو گے تو ایسے ہی کنفیوژن اور منافقت جنم لے گی۔ جس دور کا حوالہ دے کر پاکستان میں سود کے خلاف شور مچایا جاتا ہے، اس دور کے لوگوں کو کیا پتا تھا کہ مستقبل میں زمانہ کتنا بدل جائے گا اور بینک جیسے ادارے وجود میں آجائیں گے۔ عالمی لین دین کے ادارے ہوں گے۔ وہ بے چارے تو دو جمع دو چار کرنے والے لوگ تھے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

ہاں پرانے وقتوں کے لوگوں کا کیا پتا تھا کہ آج تیرے جیسے حرامی پیدا ہو جائیں گے جو سود پر مبنی لین دین کا دفاع کریں گے
 
TMT

MPA (400+ posts)
ہاں پرانے وقتوں کے لوگوں کا کیا پتا تھا کہ آج تیرے جیسے حرامی پیدا ہو جائیں گے جو سود پر مبنی لین دین کا دفاع کریں گے
This is how pathetic and low level IQ we have become
We say Ribaa is war with Allah and his Prophet and this low level bastard and his donkeys and monkeys will say yes we want this war.
Change the name of the country
Islamic republic to Banana republic
Munafiqoon
And change your name too
Stop calling yourself muslim names and confusing the non Muslims
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)
ہاں پرانے وقتوں کے لوگوں کا کیا پتا تھا کہ آج تیرے جیسے حرامی پیدا ہو جائیں گے جو سود پر مبنی لین دین کا دفاع کریں گے

ان پڑھ یوتھیے۔ اگر تونے کبھی بینک میں پیسے رکھے ہیں، کبھی کوئی بینکنگ ٹرانزیکشن کی ہے، کبھی کسی کو پیسے بھیجے ہیں، کسی سے پیسے وصول کئے ہیں، کہیں کوئی پیمنٹ کی ہے تو تو بھی سود سے فائدہ اٹھانے والوں میں شامل ہے۔ سودی بینکاری آج کے دور کا نہایت مفید نظام ہے۔۔۔۔ اور اگر تم بھکاری ہو، تمہارے پلے دھیلا بھی نہیں، پھر ٹھیک ہے۔ پھر سود تمہارے لئے حرام ہے۔۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سودی بینکاری آج کے دور کا نہایت مفید نظام ہے
ہاں اسی لئے پاکستان آج اپنا ۵۲ فیصد بجٹ صرف سود کی مد میں ادا کر رہا ہے۔ نہایت ہی مفید نظام ہے۔
130123517d15a69.jpg
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)
ہاں اسی لئے پاکستان آج اپنا ۵۲ فیصد بجٹ صرف سود کی مد میں ادا کر رہا ہے۔ نہایت ہی مفید نظام ہے۔
130123517d15a69.jpg

قرض لو گے تو سود تو دینا ہی پڑے گا نا، یا پھر دنیا مفت میں تمہیں قرض دے دے۔۔۔

ایک آدمی سودی قرض لے کر اپنا کاروبار چلاتا ہے اس سے سود بھی ادا کرتا ہے اور اپنا کاروبار بھی بڑھاتا ہے، دوسرا آدمی ہے جو قرض لے کر کھا پی جاتا ہے ، نہ اس سے سود ادا ہوتا ہے نہ قرض۔ تو قصور کس کا؟ کیا یہاں سودی نظام کو الزام دیا جائے گا یا پھر مقروض کے رویے کو؟۔

دنیا میں بڑی بڑی کمپنیاں سودی قرض لے کر ہی اپنے کاروبار میں توسیع کرتی ہیں۔ پاکستان میں جو پبلک لسٹڈ کمپنیز ہیں ان کا ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لو۔ اسی سودی نظام کی بدولت ایک پلانٹ سے توسیع کرکے دس دس پلانٹ لگا کر نہ صرف انہوں نے ملک میں روزگار پیدا کیا، بلکہ پورے ملک کی ترقی میں حصہ دار بنیں۔
 
Last edited:

M_Shameer

MPA (400+ posts)
ہاں اسی لئے پاکستان آج اپنا ۵۲ فیصد بجٹ صرف سود کی مد میں ادا کر رہا ہے۔ نہایت ہی مفید نظام ہے۔
130123517d15a69.jpg

اور جہاں تک 7۔9 ٹریلین سود کی بات ہے تو اس میں سے بیشتر حصہ اس سود میں جاتا ہے جو حکومتِ پاکستان نے اپنے بینکوں سے لے رکھا ہے۔ وجہ ہے موجودہ پالیسی ریٹ جو اس وقت 22 فیصد پر ہے۔ اور ابھی کچھ دن قبل سٹیٹ بینک نے ڈیڑھ فیصد کم کیا ہے۔ حکومت پالیسی ریٹ کیوں بڑھاتی ہے جبکہ اس کو پتا ہے کہ سود کی مد میں ادا کی جانے والی رقم بڑھ جائے گی، یہ مجھے بتانے کی ضرورت نہیں، اکانومی سے تھوڑی بہت واقفیت رکھنے والا بھی اس کی وجہ جانتا ہے۔۔
 
TMT

MPA (400+ posts)
Anyone that supports and promotes the war against Allah and his Prophet ,you are going to die and then you will know the consequences
Instead of making tauba for sins committed,you promote and support
Top level Munafiqoon of this Banana republic
 
مولوی صاحب۔ یہ موضوع آپ کے ذہنی لیول سے تھوڑا اوپر کا ہے۔ آپ مسجد میں جاکر اللہ ہو، اللہ ہو کریں۔۔ نمازیوں کی شلواریں چیک کریں کہ وہ ٹخنوں سے اوپر ہیں یا نیچے، داڑھیوں کا سائز چیک کریں، لوگوں کو استنجیٰ کرنے کا طریقہ بتائیں۔ آپ اپنے لیول کے کام کریں نا۔۔۔
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
ہاں اسی لئے پاکستان آج اپنا ۵۲ فیصد بجٹ صرف سود کی مد میں ادا کر رہا ہے۔ نہایت ہی مفید نظام ہے۔
Last time I checked, you were an agnostic. What's your current status.

😂😁
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
sir are you connected to banking system? thora samjhaye ghe kch examples k sath k islamic banking system kese lafzon ka heer pheer hai?
Ap kisi islamic bank mein jaein wo kahein ge hum ap kay liey car buy kartey hain or phir aap ko sale kartey hain
example. Bank kahta hay ye car net cash mein 30 lakh ki hay, bank ne ye car buy kar li hay. ab ap ko ager ye car chahiey to bank ap ko installment pe 40 lakh ki de sakta hay.
ab oper ka 10 lakh kia hoga? profit ya interest? isey kahtey hain lafzo ka hair-phair
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اسی سودی نظام کی بدولت ایک پلانٹ سے توسیع کرکے دس دس پلانٹ لگا کر نہ صرف انہوں نے ملک میں روزگار پیدا کیا، بلکہ پورے ملک کی ترقی میں حصہ دار بنیں۔
ہاں اس سودی نظام کی بدولت ملک اتنی معاشی ترقی کر گیا ہے کہ اب قومی بجٹ میں سے ۵۲ فیصد صرف سود کی مد میں جا رہے ہیں۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
حکومت پالیسی ریٹ کیوں بڑھاتی ہے جبکہ اس کو پتا ہے کہ سود کی مد میں ادا کی جانے والی رقم بڑھ جائے گی، یہ مجھے بتانے کی ضرورت نہیں، اکانومی سے تھوڑی بہت واقفیت رکھنے والا بھی اس کی وجہ جانتا ہے۔۔
پوری دنیا میں سود کا ریٹ حکومت نہیں بلکہ اس ملک کا اسٹیٹ بینک بڑھاتا یا گھٹاتا ہے۔ اس پر بھی تم پٹواری چیختے تھے جب عمران کے دور میں اسے خود مختار کیا گیا تھا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Last time I checked, you were an agnostic. What's your current status.

😂😁
So agnostics aren’t allowed to be against debt based economy, running on interest payments, that have now ballooned to 52 percent of total national budget?!
 
TMT

MPA (400+ posts)
You can change your name ,don't have to be a Muslim name
Why bother
And perhaps you don't believe in the day of judgement but I do
And all the people that don't raise voice against Ribaa and then actually defend it.
May Allah's curse upon them
And may their lives be cursed in this Dunya and Akhira.Aameen
مولوی صاحب۔ یہ موضوع آپ کے ذہنی لیول سے تھوڑا اوپر کا ہے۔ آپ مسجد میں جاکر اللہ ہو، اللہ ہو کریں۔۔ نمازیوں کی شلواریں چیک کریں کہ وہ ٹخنوں سے اوپر ہیں یا نیچے، داڑھیوں کا سائز چیک کریں، لوگوں کو استنجیٰ کرنے کا طریقہ بتائیں۔ آپ اپنے لی
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)
ہاں اس سودی نظام کی بدولت ملک اتنی معاشی ترقی کر گیا ہے کہ اب قومی بجٹ میں سے ۵۲ فیصد صرف سود کی مد میں جا رہے ہیں۔
You can change your name ,don't have to be a Muslim name
Why bother
And perhaps you don't believe in the day of judgement but I do
And all the people that don't raise voice against Ribaa and then actually defend it.
May Allah's curse upon them
And may their lives be cursed in this Dunya and Akhira.Aameen

پاکستان میں 97، 98 فیصد مسلمان ہیں، کسی بھی مسلمان سے پوچھ لو، وہ سودی نظام کے خلاف سو بکواس کرے گا، لیکن اگر اس کے پاس چار پیسے ہیں تو وہ بینک میں رکھے گا، اگر زیادہ پیسے ہیں تو سیونگ اکاؤنٹ میں رکھ کر اس پر سودی منافع بھی لے گا۔ اگر کوئی کمپنی چلا رہا ہے تو بینک سے سودی قرضہ لے کر اپنے کاروبار کو بڑھائے گا بھی، اگر کسی مسلمان کو کار چاہئے تو بینک سے سودی فنانسنگ کے ذریعے کار بھی لے گا۔ بھئی اگر تم لوگوں کو سود سے واقعی مسئلہ ہے تو سودی نظام سے مستفید ہونا چھوڑ کیوں نہیں دیتے۔ اگر 98 فیصد لوگ سودی بینکاری نظام کا بائیکاٹ کردیں تو یہ نظام اپنے آپ ختم ہوجائے گا، جس ملک میں 98 فیصد لوگ سودی نظام کے خلاف ہوں، وہاں تو سودی نظام سروائیو ہی نہیں کرنا چاہئے۔ مگر مسئلہ کچھ اور ہے۔

مسئلہ یہ ہے کہ مسلمان سودی نظام کی مخالفت 14 سو سال پرانی سوچ کے تحت کرتے ہیں، لیکن وہ اس نظام کو عملی طور پر چھوڑ بھی نہیں سکتے، کیونکہ اس نظام کے بہت فائدے ہیں اور وہ ان فائدوں سے مستفید ہوتے ہیں۔ لہذا زبانی طور پر تو سودی نظام کی مخالفت کرتے ہیں، مگر عملی طور پر نہیں۔ ابھی یہ مولوی صاحب جو سودی نظام کے خلاف وعظ فرما رہے ہیں، یہ بھی لازماً سودی بینکنگ نظام سے مستفید ہوتے ہوں گے اگر بھکاری نہیں ہیں تو۔۔۔
 
To defend a system or use it out of being oppressed is different
If you do zina ,noone knows no problem
It's between you and Allah
If you do zina and tell other people you are gathering witnesses for the day of judgement and you are being arrogant and openly aggresing against the ruling of Allah
If you do zina and tell other people I do zina and you should do Zina because everyone is doing Zina and if we don't do zina we are doomed
Tell me what do you think all are the same
The Prophet Muhammad peace be upon him said
There are seventy degrees of usury, the least of which is equivalent to a man having intercourse with his mother (Sunan Ibn Majah)